Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 3-5 سے شکست، ایونٹ سے باہر
    • انگلینڈ، پاک لنکا ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے تیار
    • برازیل کے فٹبال آئیکن رابرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات
    • پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی
    • علاقائی کشیدگی میںا ضافہ ، یواے ای نے ایران سے اقتصادی تعلقات محدود کر دیے
    • راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع
    • عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر
    • چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی
    • یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار
    • کینیڈا کو بڑاریلیف، ٹرمپ نے 50 فیصد ٹیرف 3 دن کے لیے مؤخر کردیا
    • قنیطرہ میں اسرائیلی فورسز کا گھروں پر دھاوا، 2 افراد گرفتار
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سال 2017میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑھنے والی بالی ووڈ حسیناﺅں نے فلم انڈسٹری میں دھوم مچا دی

    By Daily Khabrainدسمبر 25, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    sajal ali and mahira and saba qamar.jpg
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (خصوصی رپورٹ) 2017ءصرف پاکستان فلم انڈسٹری کے لئے نہیں بلکہ پاکستانی اداکاراﺅں کے لئے بھی بے حد کامیاب ثابت ہوا۔ رواں سال نامور پاکستانی اداکاراﺅں ماہرہ خان، صبا قمر اور سجل علی نے اپنی بہترین پرفارمنس سے بالی ووڈ میں دھوم مچادی۔ بالی ووڈ انٹرنیشنل فلمی صنعت ہے جہاں کام کرنے کے بعد فنکار بین الاقوامی شہرت حاصل کر لیتا ہے یہی وجہ ہے کہ پاکستانی فنکاروں کے لئے بھارتی فلم انڈسٹری ان کے کیرئیر کو آگے بڑھانے کےلئے ایک بڑا پلیٹ فارم مانا جاتا ہے۔ پاکستان میں اپنی اداکاری کے جو ہر دکھانے کے بعد ہر فنکار کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ بالی ووڈ میں اپنی صلاحیتوں کو منوائے۔ ماضی میں بہت سے پاکستانی فنکاروں نے بھارتی فلم انڈسٹری میں کام کیا لیکن زیادہ شہرت حاصل نہیں کر سکے جن میں اداکارہ میرا، معمر رانا، ہمایوں سعید، وینا ملک اور عمائمہ ملک وغیرہ شامل ہیں لیکن 2017ءپاکستانی فنکاروں کے لئے بہت اچھا ثابت ہوا اس سال نہ صرف پاکستانی اداکاراﺅں نے بالی ووڈ میں جگہ بنائی بعد پاکستان کی باصلاحیت اور خوبصورت اداکارہ صبا قمر نے بی رواں سال اداکار عرفان خان کے ساتھ فلم ”ہندی میڈیم“ کے ذریعے بالی ووڈ میں آغاز کیا۔ فلم میں صبا قمر کی بہترین اداکاری نے بھارتیوں کو بھی تعریف کر نے پر مجبور کر دیا۔ نامور پاکستانی اداکارہ سجل علی رواں سال بھارتی فلم انڈسٹری کی تیسری بہترین اداکارہ قرار پائی ہیں جنہوں نے سری دیوی کے ساتھ فلم ”مام“ میں اداکاری کے جوہر دکھا کر بھارتیوں کے دل جیت لئے جبکہ اسی فلم میں ان کے ساتھ عدنان صدیقی نے بھی اہم کردار کیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      وجاہت حسین نے ’’مٹی دے باؤے‘‘ کے ٹیزر کی جھلک دے کر مداحوں میں جوش بڑھا دیا

      عائزہ خان کا دانش تیمور کے ساتھ تصاویر ڈیلیٹ کرنا، مداحوں میں تشویش، ’’کچھ تو گڑبڑ ہے!‘‘

      خواہش ہے پاکستان کو چلانے والا حضرت عمرؓ جیسا ہو:نعمان اعجاز

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.