Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی عرب کے بعد قطر میں بھی پاکستان فضائیہ کے اڈے قائم ہوں گے؟
    • ورلڈ کپ میں نظر آنے والے ترک مداح نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی
    • مظفرآباد میں جے اے اے سی رہنما کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج
    • پاکستان کو دنیا بھر میں عزت، وقار اور پہچان مل رہی ہے: شہباز شریف
    • مسجد نبوی ﷺ میں 3440 طلبہ کے امتحانات، روح پرور ماحول
    • آسٹریلیا کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی
    • ایران کے انتباہ کے باعث وینس کا سوئٹزرلینڈ دورہ ملتوی
    • پاؤنڈ کی قدر میں کمی، 365 روپے تک گر گیا، یورو 380 روپے پر مستحکم
    • پاکستان میں تیار کردہ دیوہیکل فیفا بال واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں نمائش کے لیے پیش
    • اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا: امریکی
    • پاکستانی وفد ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کرے گا
    • اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم
    • عمران خان کے اہلِ خانہ اور وکلا سے ملاقاتوں پر عائد پابندیاں ختم ہونی چاہئیں: خواجہ سعد رفیق
    • لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران
    • پیٹرولیم قیمتوں میں بڑا ریلیف، پیٹرول 299 روپے فی لیٹر ہو گیا
    • پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں تقریباً 15 ہزار روپے کی بڑی کمی
    • مشہور فٹبالراشرف حکیمی کے خلاف مبینہ عصمت دری کیس ٹرائل کے لیے منظور
    • عماد عرفانی کی تصاویر کا موازنہ نوجوان عمران خان سے ہونے لگا
    • کنزہ ہاشمی: بچپن میں بھوتوں سے ڈرتی تھی، بڑے ہوکر انسان زیادہ خوفناک لگے
    • پاکستان ہاکی ٹیم کی مسلسل 11ویں شکست، بیلجیم نے 6-0 سے ہرادیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نواز شریف آپ جیت گئے ،مریم کا حیرت انگیز ٹویٹ

    By Daily Khabrainفروری 22, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز اور وفاقی وزراءنے کہا ہے کہ نواز شریف ہی ہمارے قائد ہیں قائد رہیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ”نواز شریف آپ جیت گئے ہیں، نواز شریف آپ جیت گئے ہیں، انصاف کے اعلیٰ ترین ادارے آپ کے خلاف فیصلے نہیں بلکہ آپکی سچائی کی گواہی اور مو¿قف کے حق میں ثبوت پیش کر رہے ہیں۔ ایک اور ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ ”منصفوں نے آج خود ان باتوں کی تائید کی جن باتوں پر نواز شریف کو توہین عدالت کا نوٹس دیا تھا۔“ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ جو دل میں بس رہا ہو حکومت بھی اسی کی ہوتی ہے۔ سعد رفیق نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا کہ ن لیگ کے خلاف پہلے بھی الزامات اور سازشیں ہوتی رہی ہیں لیکن ہم ہر دفعہ ثابت قدم رہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نااہلیاں، جلاوطنیاں، الزامات، سازشیں، مقدمات بھی ن لیگ کی سیاست کا دھارا نہ تو پہلے کبھی بدل سکیں اور نہ اب بدل سکیں گی کیونکہ جو دلوں میں بستا ہو حکومت بھی اسی کی ہوتی ہے۔ وزیر مملکت عابد شیر علی نے میاں نواز شریف کے خلاف فیصلہ آنے کے بعد ٹویٹ میں یہ کہا کہ ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے ہم نہیں مانتے، نواز شریف کل بھی ہمارا لیڈر تھا آج بھی لیڈر ہے اور آئندہ بھی ہمارا لیڈ ہوگا۔مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ جس کو عوام ووٹ دیتے ہیں اس کو آگے آنے دیا جائے۔ پارٹی کا صدر وہی ہو گا جسے نواز شریف بنائیں گے۔ میاں نوازشریف کو نیب کیسز میں سزا اور جرمانہ ہو سکتا ہے۔ میاں نواز شریف جیل جانے سے نہیں ڈرتے۔ انہیں جیل بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ میاں نواز شریف جیل کے اندر ہوں یا باہر ملک میں پارٹی ان ہی کی جیتے گی۔ میاں نواز شریف کو نیب کیسز میں سزا اور جرمانہ ہو سکتا ہے۔ انہیں جیل بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ہم جیل جانے سے خوفزدہ نہیں، پارٹی کا صدر وہی ہوگا جسے نواز شریف بنائیں گے۔ جس کو عوام ووٹ دیتے ہیں اس کو آگے آنے دیا جائے۔ عمران خان جوڈیشری کا ماما لگتا ہے جو اس کے لئے تحریک چلائے گا اور سڑکوں پر نکلے گا۔ ہم نے جوڈیشری کی بحالی کے لیے علی الاعلان راولپنڈی میں 40,000 لوگوں کا دھرنا دیا۔ دو مرتبہ جوڈیشری کی بحالی جیل بھگتی ہے۔ شیخ رشید اور عمران خان تو دوسری جانب ڈکٹیٹر کے ساتھ کھڑے تھے۔ عمران خان جلسے جلوس کرنے سے پہلے ”ہنی مون“ تو منا لے۔ کام کچھ اور ہے دکھا کچھ اور رہے ہیں۔ پاکستان کی خدمت ایک دن بھی نظر نہیں آئی۔ تمہارے دھرنوں اور ریلیوں کے نتیجے میں تو کچھ اور کھل کر باہر آیا۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران

      پیٹرولیم قیمتوں میں بڑا ریلیف، پیٹرول 299 روپے فی لیٹر ہو گیا

      تازہ ترین

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران

      پیٹرولیم قیمتوں میں بڑا ریلیف، پیٹرول 299 روپے فی لیٹر ہو گیا

      آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کو اب ایران کو فیس ادا کرنا ہوگی

      ایرانی وزیر خارجہ کا خلیجی ممالک سے ’غلط فہمیاں‘ دور کرنے کے لیے مذاکرات پر زور

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.