Author: Daily Khabrain

ثمن کھیل رہی تھی شاہد عمران ورغلا کر ویرانے میں لے گیا زیادتی کے بعد بچی دم توڑ گئی۔ پولیس نے ورثاء کی درخواست پر حراست میں لیکر تفتیش کی تو ملزم نے جرم قبول کرلیا ملزم گرفتار۔ حافظ آباد : حافظ آباد میں معصوم بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات نہ تھم سکے۔ ایک ہفتے میں 4 معصوم بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات رونما۔ نواحی گاؤں ڈلے آنہ میں 6سالہ معصوم بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کرنے…

مزید پڑھیں

دوشنبے: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے تاجک صدر سے ملاقات کرکے صدر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان کی طرف سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی دوشنبے تاجکستان میں صدارتی محل پہنچے ، جہاں تاجک صدر نےوزرائے خارجہ ووفود کے سربراہان کو آمد پر خوش آمدید کہا۔ شاہ محمود قریشی اورایس سی او وزرائےخاجہ کونسل کےارکان کی تاجک صدر سے ملاقات ہوئی ، جس میں وزیر خارجہ نے کونسل اجلاس اور عمدہ میزبانی پر تاجک صدر سےاظہار تشکر کیا ۔ وزیر خارجہ نے صدر اور وزیراعظم کی طرف سے نیک خواہشات کا پیغام…

مزید پڑھیں

مودی نے نئی افغان نسل کو پاکستان مخالف نصاب پڑھانے کے ساتھ ساتھ 3894 کروڑ روپے صرف پاکستان کا پانی روکنے کے لیے استعمال کئے بھارت نے غیر روایتی سرمایہ کاری پر 16 کھرب 50 ارب خرچ کئے- کلبھوشن یادیو کو پاکستان میں عدم استحکام کیلئے استعمال کیا گیا-  ٹی ٹی پی اور ناراض بلوچوں کو بھی خریدا گیا پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان میں بھارتی سرمایہ کاری ڈوبتی نظر آرہی ہے جبکہ بھارت نے نیک نیتی سے سرمایہ کاری کی ہو تو آج اسےمایوسی کی ضرورت نہ ہوتی۔ انہوں نےکہا کہ پاکستان نے…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ 1970 کے علاوہ تمام انتخابات میں دھاندلی ہوئی، ای ووٹنگ سے دھاندلی ختم ہو جائے گی، اپوزیشن ہار بھی جائے تو مانے گی، الیکشن شفاف ہوئے۔ وراثتی سرٹیفکیٹ کے اجرا کی تقریب سے وزیراعظم عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا کام ہے کہ وہ عوام کیلئے آسانیاں پیدا کرے، ہمیں ٹیکنالوجی کے استعمال سے عوام کیلئے آسانیاں پیدا کرنی چاہئیں، پیپر لیس نظام آنے سے فراڈ ختم ہو جاتا ہے، آن لائن نظام سے زمینوں کا ریکارڈ محفوظ رکھا جاسکتا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وزارت قانون پر…

مزید پڑھیں

پاک چین اکنامک کمیشن کے زیر اہتمام 16 اور 17 جولائی کو اسلام آباد میں چینی کمپنیاں اویوپر دستخط کریں گی ،روزگار ما اضافہ ہوگا پرائیوٹ چینی کمپنیاں پاکستان میں سپيشیل اکنامک زون فیکٹریاں لگائیں گی جن میں ٹیکسٹائل ،موبائل فون مینوفیکچرنگ اور آ ٹو موبائل کے منصوبے شامل ہیں ابتدائی طور پر 2ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے ،یہ سرمایہ کاری پرائیویٹ کو کمپنیاں کریں گی جبکہ چین کی سرکاری کمپنیوں کی سرمایہ کاری اِس سے الگ ہوگی

مزید پڑھیں

صوبہ بامیان اور نغمان کے کئی اضلاع پر بھی طالبان کا قبضہ, درجنوں افغان فوجیوں نے ہتھیار ڈال دیئے، حکومتی فورسز کا 2 سو طالبان مارنے کا دعویٰ واشنگٹن، کابل ( نیوز ایجنسیاں) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ دنیا افغانستان میں طاقت کے زور پر بنائی گئی حکومت قبول نہیں کریں گے۔ کابل (نیوز ایجنسیاں) افغان طالبان کی پیش قدمی جاری ہے۔ بامیان اور نغمان کے کئی اضلاع پر قبضہ کر لیا ہے۔ اشرف غنی سے نئی امریکی کمانڈر کی ملاقات موجودہ صورتحال پر مشاورت طالبان کی ترقی کے خلاف کارروائی کی دھمکی

مزید پڑھیں

مسز جمشید خاکوانی جب روس نے افغانستان پر حملہ کیا اور افغان مہاجرین پاکستان میں داخل ہوئے تب ہم بھی اتنے سمجھ دار نہ تھے بس ہر طرف یہی غلغلہ تھا مسلمان ملک پر حملہ ہوا ہے اور ہمیں انکی مدد کرنی ہے۔ سیاست کابھی پتہ نہ تھا کہ اس کے مضمرات کیا ہونگے ایک دن ہمارے گھر میں ایک لحیم شحیم عورت سبز پرنٹڈ پٹھانیوں والے لباس میں جس پر موتیوں سپیوں اور کشیدہ کاری کا کام تھا گلے میں چاندی کا ایک بڑا ہار،جھمکے چوڑیاں،کڑے پاؤں ننگے مگر چھن چھن کرتی جھانجریں وہ آندھی طوفان کی طرح اندر…

مزید پڑھیں

خیر محمد بدھ چند روز قبل پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات پر مذاکرات کی دعوت دی تاکہ آئندہ انتخابات کو غیرمتنازعہ بنایا جا سکے ہمارے ہاں الیکشن ہمیشہ سے متنازعہ چلے آرہے ہیں کامیاب ہونے والے الیکشن کو شفاف اور ہارنے والے دھاندلی کا الزام لگاتے ہیں اصغر خان کیس میں تو الیکشن میں مداخلت پر معاملہ اعلی عدالت تک چلا گیا ہمارے ملک کی تمام سیاسی جماعتیں شاکی ہیں کہ الیکشن منصفانہ نہیں ہوتے لیکن حیرت کی بات ہے کہ جب ریفارمز کی بات ہوتی ہے تو وہ اس بات پر…

مزید پڑھیں

شوکت پراچہ وزیراعظم عمران خان کا مجوزہ دورہ ازبکستان تجارتی، سفارتی، سلامتی کے شعبوں سمیت کئی حوالوں سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے- اس دورے کے دوران پاکستان اور وسطی ایشیا کے درمیان تجارت کے فروغ کے لیے ٹریڈ ٹرانزٹ معاہدے پر دستخط ہونگے۔باہمی روابط کے فروغ کے لیے ہفتہ/دس دن کے ویزہ آن ارائیول، ڈپلومیٹس کے لیے ویزہ کے استثنیٰ جیسے معاہدوں پربھی دستخط ہوں گے۔ ازبکستان کے صدر شوکت مرزئیوف کی دعوت پر عمران خان اگلے ہفتے 15 اور 16 جولائی کو وسطی ایشیا کی سب سے بڑی ریاست ازبکستان کا دورہ کریں گے-یہ سب کچھ 25 سے…

مزید پڑھیں

سردارآصف احمدعلی افغانستان کی صورتحال پر بہت ہی زیادہ تشویش پائی جاتی ہے۔ ایک طرف تو جوبائیڈن کہہ رہے ہیں کہ طالبان نے اپنے وعدے پورے نہیں کیے دوسری طرف صدر اشرف غنی اور ان کے اہلکار کہہ رہے ہیں کہ پاکستان کے حساس ادارے افغانستان میں امن نہیں چاہتے۔ وہ اس کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہرا رہے ہیں۔ دوسری طرف ہندوستان نے دو بڑے جہاز اسلحہ سے لیس افغان حکومت کے لیے کابل پہنچائے ہیں اور ظاہر ہے کہ یہ اسلحہ افغان حکومت کے لیے ہو گااور اس سے خانہ جنگی اور بڑھ جائے گی اور زمینی حقائق…

مزید پڑھیں