Author: Daily Khabrain

لاہور:  سابق ہاکی اولمپئن نوید عالم خالق حقیقی سے جا ملے، وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ سابق ہاکی کوچ نوید عالم کچھ عرصے سے شدید علیل تھے، بلڈ کینسر کا مرض تشخیص ہونے کے بعد سے لاہور کے شوکت خانم کینسر ہسپتال میں زیر علاج تھے تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ 47 سالہ سابق اولمپئن کے علاج کے اخراجات کا تخمینہ 40 لاکھ روپے لگایا گیا تھا، پنجاب اور سندھ کی حکومتوں نے ان کے علاج کی ذمہ داری اٹھا رکھی تھی۔ فل بیک پوزیشن کے مایہ ناز کھلاڑی نوید عالم ورلڈکپ 1994 کے کم عمر ترین گولڈ…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: پی ٹی آئی حکومت نے اپنی یو ٹرن کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اب اپنے ہی منظور کردہ انتخابی اصلاحات ترمیمی بل 2021 میں نئی ترامیم کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی سے منظور کرائے گئے انتخابی اصلاحات ترمیمی بل 2021 پر وزارت قانون سے مشاورت ہی نہیں کی گئی تھی ، اس کے علاوہ انتخابی ترمیمی بل میں وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کو بھی مشاورت کا حصہ نہیں بنایا گیا تھا، جس کے بعد اب حکومت نے اپنے ہی منظور کردہ انتخابی اصلاحات ترمیمی بل 2021 میں نئی ترامیم لانے کا فیصلہ کیا…

مزید پڑھیں

پاکستان بارے GPS ۔ پلس سٹیٹس کا معاملہ یورپی کمیشن میں چلا گیا ،یورپی پارلیمنٹ میں قرارداد کا محرک پاکستان کر سچن جوڑے کا کیس بنا اس کی اپیل 7 سال سے زیرالتوا تھی۔انڈور لاکا مینار سی پيک منصوبوں پر بھی ایس پی پلس سٹیٹس شرائط کا اطلاق ہونا چاہیے ،سفارتی اور سیاسی سطح پر رابطوں کا ہونا ضروری ہے مذاکرات کا راستہ کبھی بند نہیں ہونا FATF ایکشن پلان پر عملدرآمد کی ضرورت ہے

مزید پڑھیں

چاند پر انسانی بستیاں تعمیر کرنے کا ٹھیکہ ہتھیاروں کی تیاری کرنے والی امریکن کمپنی نے حاصل کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نارتھروپ گروپ نے چاند کے مدار میں گھر بنانے کے لئے ناسا کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے، ہتھیاروں کی تیاری کرنے والی امریکن کمپنی نارتھروپ گرمین کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ اس نے ناسا کے ساتھ چاند کے مدار میں انسانی بستیوں کے لئے مختص مقامات پر مکان اور علاقوں کی تعمیر کے لئے نو سو پینتیس ملین ڈالر کا معاہدہ حاصل کیا ہے۔ منصوبے کے مطابق مشن کے ابتدائی چند برسوں کے دوران خلا باز…

مزید پڑھیں

خدا یار خان چنڑ شاعر مشرق علامہ محمد اقبال نے کیاخوب فرمایا تھا ……ع غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ ودَو میں پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران جب یہ جملے ادا کئے کہ ”لا الہ الا اللہ انسان میں غیرت پیدا کرتا ہے اور غیرت کے بغیر نہ کوئی انسان کوئی کام کرتا ہے اور نہ ہی کوئی ملک اٹھتا ہے۔“ تو میرے دل میں اپنے وزیراعظم کے لئے موجود نیک خیالات میں کئی گنا اضافہ ہو گیا۔ انہوں نے اپنی تقریر میں بڑے واضح…

مزید پڑھیں

ڈاکٹرناہید بانو ویتنام کی مشہور مچھلی پنگیشیئس جو 100 سے زائد ممالک جن میں یورپ، امریکہ اور نمایاں ہیں کو درآمد کی جاتی ہے کی پاکستان میں کامیاب افزائش نسل کے تجربات سے اسکا پونگ پنجاب میں دستیاب ہے۔ مچھلی کی طلب زیادہ ہے اور مستقبل میں اسمیں مزید اضافہ ہوگا۔ پنگیشیئس اگرچہ تازہ پانی کی مچھلی ہے مگر نمکین پانی جسکا درجہ حرارت 30 سینٹی ڈگری اور تیزابیت 5 ہو میں بآسانی رہ سکتی ہے۔ اس مچھلی کی خاص بات جو اسے دوسری انواع سے منفرد کرتی ہے اس میں خون کے سرخ خلیوں کی اضافی تعداد اور اسکی…

مزید پڑھیں

کنور محمد دلشاد وزیراعظم عمران خان ۱۵ جولائی تک الیکٹرانک ووٹنگ کا نظام تیار کرنے پر پُرعزم ہیں۔ حکومتی وزراء نے الیکشن ایکٹ ۲۰۱۷ء کے ترمیمی بل کی منظوری سے پیشتر ہی الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی خریداری اور تیار کرنے کے اختیارات سائنس ٹیکنالوجی کے ادارے کو دے دئیے ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ ووٹنگ مشین میں استعمال ہونے والا کاغذ پانچ سال تک خراب نہیں ہوگا اور مشین ایلفی ڈالنے سے بھی خراب نہیں ہوگی اور وزیراعظم پُراعتماد ہیں کہ اگلے انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ہی شفافیت پر مبنی ہوں گے۔ حیرانگی اس امر کی ہے…

مزید پڑھیں

ملک منظور احمد امریکہ کے افغانستان سے انخلا ء کے اعلان کے بعد افغانستان میں حالات دن بدن بگڑتے جا رہے ہیں۔جنگ میں شدت آتی جا رہی ہے اور تشدد اور ہلاکتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔محسوس ایسا ہو رہا ہے کہ افغان حکومت اور افغان فوج جس کو کہ امریکہ اور نیٹو ممالک نے 20سال کی محنت کے بعد کھڑا کیا،ان کو تربیت فراہم کی اسلحہ فراہم کیا اور اس فوج پر خود امریکہ کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس تمام عرصے میں 100ارب ڈالر کی خطیر رقم خرچ کی گئی یہ رقم رائیگاں جا چکی…

مزید پڑھیں

ایس ایم رضوان 13 جولائی کا تاریخی دن تحریک آزادی کشمیر کے ہیروز کو یاد رکھنے کے لئے منایا جاتا ہے۔مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی مسلسل خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے بھارتی افواج کے خلاف دنیا بھر میں کشمیری سراپا احتجاج ہیں.وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیر پر اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کے لیے اپنے قانونی اور اخلاقی اختیار کا استعمال کرے۔ وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں، مقبوضہ علاقے کو کالونی بنانے…

مزید پڑھیں

شنگھائی: چین میں دنیا کے سب سے بڑے اور خوبصورت ڈیزائن کے حامل فلکیاتی میوزیم کا افتتاح ہوگیا ہے۔ اس کا بیرونی ڈیزائن پیچیدہ خمیدہ اشکال میں ڈھالا گیا ہے جو کائناتی جیومیٹری کو ظاہر کرتا ہے۔ مرکزی عمارت کو اوپر سے دیکھا جائے تو لگتا ہے کہ اوپر تلے تین دائرہ نما ساختیں موجود ہیں۔ یہ ڈیزائن سیاروں اور ان کے مدار کو ظاہر کرتا ہے۔ میوزیم کل 420,000 مربع فٹ پر پھیلا ہوا ہے جس میں کئی کمروں پر مشتمل نمائشی ، ڈسپلے، سیارہ گاہ (پلانیٹیریئم)، ایک رصدگاہ اور 78 فٹ بلند شمسی دوربین بھی نصب ہے۔ اس…

مزید پڑھیں