Author: Daily Khabrain

اٹلی میں یوروکپ کی فتح پر شاندار جشن منایا گیا جس میں ا?تش بازی اور موسیقی کا انتظام کیا گیا تھا تاہم اس دوران مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی میں سڑکوں پر رقص، موسیقی اور آتش بازی سے جشن کا سما ہے۔ یوروکپ کے فائنل میچ میں انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دین کے بعد چیمپئن بننے کی خوشی سے اٹلی کا ہر شہری سرشار ہے۔ آتش بازی کے دوران بارودی مواد سے 15 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ پٹاخہ ہاتھ میں ہی پھٹ جانے کی…

مزید پڑھیں

دوشنبے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دوشنبے میں اپنے تاجک ہم منصب سراج الدین مہرالدین سے اہم ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کے فروغ، خطے کی صورتحال خصوصاً افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ تفصیل کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی دوشنبے میں شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر تاجکستان کے وزیر خارجہ سراج الدین مہرالدین سے ملاقات ہوئی۔ تاجک وزیر خارجہ نے پاکستانی وفد کا خیر مقدم کیا۔ انہوں نے دورہ تاجکستان کی دعوت قبول کرنے اور دوشنبے آمد پر وزیر خارجہ مخدوم…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کابینہ نے سوات کے نوازشریف کڈنی اسپتال کا نام تبدیل کرنےکی منظوری دے دی۔ کابینہ اجلاس کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھاکہ قانون کے مطابق زندہ فرد کے نام سے سرکاری ادارےکو منسلک نہیں کیا جاسکتا۔ انہوں نے کہا کہ چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ کے تحت سزائیں اور جرمانے بڑھانے کیلئے کمیٹی بنادی گئی، کمیٹی سزائیں اور جرمانے بڑھانے سے متعلق رپورٹ پیش کرےگی، کابینہ نے خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی کی سالانہ رپورٹ کی منظوری د ے دی۔ کامران بنگش کا کہنا تھاکہ کابینہ نے صوبے کی…

مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کی سب سے بڑی ائیر لائن ایمریٹس نے کورونا وبا کے باعث پاکستان، بھارت ، بنگلادیش،  اور سری لنکا سے آنے والی مسافروں  21 جولائی تک  پابندی میں توسیع کردی ہے۔ امارات  ائیر لائنز  نےاپنی ویب سائٹ پر  تصدیق کرتے ہو ئے کہا کہ  بھارت  ، پاکستان ، بنگلا دیش اور سری لنکا سے آنے والی مسافر  پروازوں پر معطلی کو کم از کم 21 جولائی تک بڑھا دیا گیا ہے۔ ائیرلائن کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے شہریوں ،گولڈن ویزا ہولڈرز اور   سفارتی مشن کے ممبران  پر اس  پابندی  کا اطلاق نہیں ہوگا۔  یاد رہے…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ  ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے فوج سے مدد لی جاسکتی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ ویکسین کووڈ سے مقابلے کی بہترین اسٹریٹجی ہے، پابندیاں، ماسک اپنی جگہ لیکن ویکسین ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ کووڈ کیسز میں اضافہ ہورہا ہے، موجودہ اقدامات اور کورونا پابندیوں پر عملدرآمد ضروری ہے جب کہ ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے فوج سے مدد لی جاسکتی ہے۔ ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ ملک میں ویکسین کی…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: حکومت نے عید الاضحی پر 3 چھٹیاں دینے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی کی تین سرکاری چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق 20، 21، 22 جولائی کو عید الاضحی کی سرکاری تعطیلات ہونگی۔   وزیر اعظم آفس نے عید کے موقع پر 3سرکاری چھٹیوں کی سمری منظور کی ہے۔ملازمین کو عید کے تیسرے روز دفتروں میں آنا پڑے گا۔ چند دن قبل ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چئیرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت کراچی میں ہوا تھا۔ اجلاس کے بعد اعلان…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: امیرِ کویت شیخ نواف الاحمد الصباح نے صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی ہے۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے نام امیر ِکویت شیخ نواف الاحمد الصباح نے جوابی مراسلہ میں کہا کہ وہ مستقبل قریب میں دورہ پاکستان کو عملی شکل دینے کیلئے پر امید ہیں۔ صدر مملکت نے اپنے خط میں امیر کویت کو دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی۔ امیر کویت نے خط میں دونوں ممالک کے مابین مضبوط تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا اور باہمی مفادات کیلئے…

مزید پڑھیں

چینی فوج نے متنازع پیریسل جزیرے کے قریب سے امریکی بحریہ کے جنگی بیڑے کو بھگانے کا دعوی کیا ہے۔ چینی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے چین کی سمندری حدود اور قومی سلامتی کی خلاف ورزی پر امریکی بحری جنگی بیڑے یو ایس ایس بینفولڈ کو پیریسل جزیرے کے قریب سے بھگایا۔ چین کی سدرن تھیٹر کمانڈ کی جانب سے امریکا پر زور دیا گیا ہے کہ اس قسم کے اشتعال انگیز اقدامات فوری طور پر روکے جائیں۔ دوسری جانب امریکا بحریہ کی سیونتھ فلیٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا…

مزید پڑھیں

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ ن لیگ کے دور میں 2 کروڑ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے مریم نواز کی گفتگو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مریم صفدر اور انکے ابو نواز شریف اور مودی کے بیانیے میں کوئی فرق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کا بیانیہ اقتدار میں آکر لوٹ مار کرنا ہے، منی لانڈرنگ اور جعلی اکاؤنٹس انکی پہچان ہے، نواز شریف کا بیانیہ صرف شریف خاندان کی دولت میں ترقی ہے۔ فرخ حبیب نے کہا…

مزید پڑھیں

وفاقی وزراء ،شیریں مزاری ،پرویز خٹک سميت خیبر پخونخوا میں سیاسی رہنماؤں اور ہم سخصیات کی پولیس سیکورٹی واپس لے لی گئی چئرمین سینیٹ کو دی گئی نفری برقرار رہے گی جبکہ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کو دی گئی اضافہ نفری میں کمی کر گئی

مزید پڑھیں