Author: Daily Khabrain

ملک منظور احمد پاکستان بطور ملک گزشتہ کئی سالوں سے بہت سی مشکلات کا شکار رہا ہے،اور اب بھی کئی چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے،پاکستان نے گزشتہ 15سال کے دوران بد ترین دہشت گردی،کا سامنا کیا کبھی زلزلے اور سیلاب کی صورت میں بد ترین قدرتی آفات کا سامنا کیا اور کبھی توانا ئی کی شدید کمی اور 20,20گھنٹو ں کی لوڈ شیڈنگ کا سامنا کیا۔اور باقی تمام شعبوں کی طرح پاکستان کی کرکٹ بھی اس عرصہ کے دوران شدید مشکلا ت کا شکار رہی ہے۔2009ء میں لاہور میں سر لنکا کی کرکٹ ٹیم کے اوپر ہونے والے دہشت…

Read More

عبدالباسط خان قرضوں میں جکڑی قوم پر پٹرولیم مصنوعات میں تاریخی اضافہ اور بے قابو مہنگائی کا رونا عوام تو کر رہے ہیں مگر جنہوں نے اس ملک کو قرضوں کی دلدل میں دھکیلا اور قوم کو اس حال میں پہنچایا وہ میڈیا میں آ کر عوام کے وکیل بن رہے ہیں یہ درست ہے کہ عمران خان کی نیت ٹھیک ہے مگر ان کے طرز حکمرانی پر ہر کوئی اپنے تجزیے کے مطابق سوال اٹھا سکتا ہے۔ ہماری ماضی کے حکمران جن میں نواز شریف سرفہرست ہیں نے ایک ایسے ملک میں بے بہا قرضے لئے جن کے زر…

Read More

سیدہ عائشہ غفار امتنان شاہد صاحب نے اپنے والد محترم جناب ضیا شاہد صاحب کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پرنٹ میڈیا کے ڈگمگاتے ہوئے قدموں کو سہارا دے کر بہاولپور سے خبریں اخبار کی اشاعت کا ایک خوبصورت کارنامہ سرانجام دیا۔ہمارے بڑے ہمیں اپنے جانے سے پہلے ہمیں بڑا کر جاتے ہیں اور کامیاب لوگ وہی ہوتے ہیں جو اپنے اوپر پڑی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھائیں جس کے لیے امتنان شاہد صاحب مبارکباد کے مستحق ہیں ہم سب کی دعا ہے خبریں اخبار پاکستان کے ہر کونے سے شائع ہو اور خوب ترقی اور منزلت پائے‘…

Read More

وزیر احمد جوگیزئی بلوچستان پاکستان کا وہ صوبہ ہے جسے پہلی مرتبہ 1970ء میں الیکشن میں حصہ لینے کا موقع ملا لیکن اس سے چند سال قبل ہی بلوچستان کو صوبے کا درجہ ملا تھا اس سے پہلے بلو چستان صوبہ بھی نہیں ہو ا کرتا تھا۔اور اگر اس لحاظ سے دیکھا جائے تو بلوچستان کو بطور صوبہ اتنا تجربہ نہیں ہے،پنجاب،سندھ،انگریز کے دور میں بھی صوبے ہوا کرتے تھے اور ان کے پاس ایک حکومتی نظام موجود تھا انتظامیہ موجود تھی،قانون ساز ادارے پہلے سے ہی وجود رکھتے تھے جبکہ بلوچستان کے پاس ایسا کچھ بھی نہیں تھا۔برطانوی دور…

Read More

ملک منظور احمد پاکستان کے سیاسی ماحول میں ایک ہلچل کا سما ں ہے۔ سیاسی منظر نامے پر ایک بے چینی سی پائی جا رہی ہے اور ایک بار پھر کچھ ایسی قیاس آرائیاں زیر گردش ہیں کہ جلد ہی کچھ ہو نے جا رہا ہے،یہ پہلی بار نہیں ہے کہ ایسی قیاس آرائیاں زیر گردش رہی ہوں لیکن بہر حال جیسے جیسے حکومت کی مدت کا وقت گزر رہا ہے ایسی قیاس آرائیاں زور پکڑ تی جا رہی ہیں۔حکومت اس وقت بے شمار مسائل میں گھری ہو ئی ہے،ایک طرف مہنگائی کے سونامی اور تباہ حال معیشت کے چیلنجز…

Read More

روہیل اکبر موسم تبدیل ہونا شروع ہوگیا اس موسم میں ہمیں جہاں گرم کپڑوں کی ضرورت پیش آتی ہے وہیں پر ہمیں اپنے کھانے اور پینے کا بھی خاص خیال رکھنا چاہیے خاص کر جوانی سے بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھنے والوں کو بہت زیادہ احتیاط کے ساتھ ساتھ اپنی خوارک بہتر کرنی چاہیے۔ بچپن سے جوانی اور جوانی سے ڈھلتی عمر کا سفر انتہائی تیزی سے گذر جاتا ہے بڑھاپے میں اچھی اور خوبصورت زندگی وہی لوگ گذارتے ہیں جو اپنے لیے کچھ نہ کچھ اصول بنا لیتے ہیں اور وہ لوگ خوش وخرم زندگی بسر کرتے ہیں…

Read More

سجادوریا پاکستان کے پرنٹ میڈیا کی معتبر اور شاندار شناخت’روزنامہ خبریں‘مسلسل عزت و وقار کے ساتھ اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہے،روزنامہ خبریں نئی منزلوں کا متلاشی ہے اور انکی طرف گامزن بھی ہے،روزنامہ خبریں بہاولپور بھی کامیابی سے اشاعت کے سفر میں قدم رکھ چکا ہے،یہی اس بات کا ثبوت ہے کہ ”خبریں“ قیادت میں پہل کرنا جانتا ہے۔جناب ضیا شاہدصاحب کی روح بھی یہ جان کر بھر پور مسرت سے سر شار ہو گئی ہو گی کہ ان کے بنائے ہوئے ادارے نے ترقی کے سفر کو نئے چیف ایڈیٹر کی قیادت میں کا میابی سے نہ صرف…

Read More

سیدتابش الوری قوم کی شان، محسن پاکستان، دو نشان امتیاز اور ایک ہلال امتیاز کے اعزاز یافتہ منفرد انسان، نہ جانے کس شاہ باز کے حکم پر سرکاری اعزاز کے ساتھ مدفون ہو گئے ہیں۔ساری دنیا اپنے محسنوں، مو جدوں اور سائنسدانوں کو اپنے سر کا تاج اور تعظیم و توقیر کا نشان امتیاز بناتی ہے لیکن ہم نے اپنے سب سے عظیم موجد وسائنسدان کو بے خطا اسیر و پا بہ زنجیر رکھاجس پر قوم ہی نہیں پوری قومی تاریخ ہمیشہ شرمندہ رہے گی۔ کون نہیں جانتا کہ سقوط ڈھاکہ کے المناک سانحے کے بعد جب قوم خود کو…

Read More

مدثر اقبال بٹ ہمیں بہت سے تعلق دھوپ چھاؤں میں بھی اپنی پناہ میں رکھتے ہیں ورنہ زندگی اتنی بھی سادہ نہیں جتنی آسودگی میں دکھائی دیتی ہے۔ اس کی تمام تر تلخیاں اور اذیتیں تب عیاں ہوتی ہیں جب آسودہ حالی گزر جاتی ہے۔ آسودگی مال و زر کی بھی ہوسکتی ہے اور اچھے دوستوں کی سنگت کی بھی۔میری زندگی کا نچوڑ یہی ہے کہ اچھے دوست اور غمگسار کسی بھی دولت سے بڑھ کر قیمتی ہوتے ہیں۔ان کا ہونا دکھ کی کیفیت کو کم کردیتا ہے خوشیوں کے لمحات طویل کر دیتا ہے۔یہ زخم زخم ماحول میں مرہم…

Read More

انجینئر افتخار چودھری خالد منہاس بڑا تگڑا صحافی ہے لفظ لکھتا ہے تو جی چاہتا ہے قلم کی مدح سرائی میں کوئی قصیدہ لکھا جائے البتہ متن سے اختلاف کی گنجائش رہتی ہے انہوں نے ایک کالم لکھا ہے جو پاکستان کے ایک ابھرتے ہوئے روزنامے میں چھپا ہے۔ فرماتے ہیں حکومت کے نیچے سے قالین سرک رہا ہے۔میں یہ تو دعوی نہیں کرتا کہ میں عمران خان کا بہت قریبی ہوں خاص طور پر حکومت بننے کے بعد وہ میری پہنچ سے بہت دور ہیں۔ ابھی فردوس عاشق اعوانوں اورندیم چنوں کے چن چڑھانے کے دن ہیں۔ جب پیارے…

Read More