اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے امریکا کو واضح اور دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امن میں تو امریکا کے شراکت دار بن سکتے ہیں لیکن اب کسی بھی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے یہ دبنگ بیان قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپنے پرجوش خطاب میں دیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں پوری قوم کے جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سے پوچھا گیا کہ کیا پاکستان امریکا کو اڈے دے گا؟ میں ان سے کہنا چاہتا ہوں کہ 70 ہزار لوگ جنگ میں ہمارے مارے گئے، کیا امریکا نے…
Author: Daily Khabrain
سی ای او /ایم ڈی جنرل ٹائر، حسین قلی خان لانچ کے وقت خطاب کرتے ہوئے دوران سفر جہاں گاڑی کے تمام پارٹس کا بہترین اور کارآمد حالت میں ہونا ضروری ہے وہیں گاڑی کے ٹائرز اس میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ اسی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کی تیاری میں مضبوطی، بریکنگ اور روڈ گرپ کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔جنرل ٹائر پاکستان میں تقریباََ تمام اقسام کی گاڑیوں کے ٹائرز بنانے والی سب سے بڑی کمپنی ہے، جو پاکستان میں تیار ہونے والی گاڑیوں، ٹرک، بس اور ٹریکٹرمیں استعمال ہونے والے ٹائرزکی 80فیصدطلب پوری کرتا…
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے تمام اپوزیشن جماعتوں کو انتخابی اصلاحات پر مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ دھاندلی کے الزامات کو روکنے کیلئے ہمیں آج یہ اقدام اٹھانا ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں کہنا تھا کہ وقت آ گیا ہے کہ اب سیاسی جماعتیں الیکشن لڑیں تو کسی کو فکر نہ ہو ہمیں دھاندلی سے ہرا دیا جائے گا۔ اگر اب الیکشن ریفارمز نہیں کرینگے تو یہ سلسلہ مستقبل میں بھی چلتا رہے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں اپوزیشن سے درخواست کرتا ہوں کہ الیکشن پاکستان…
سی ای او /ایم ڈی جنرل ٹائر، حسین قلی خان لانچ کے وقت خطاب کرتے ہوئے دوران سفر جہاں گاڑی کے تمام پارٹس کا بہترین اور کارآمد حالت میں ہونا ضروری ہے وہیں گاڑی کے ٹائرز اس میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ اسی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کی تیاری میں مضبوطی، بریکنگ اور روڈ گرپ کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔جنرل ٹائر پاکستان میں تقریباََ تمام اقسام کی گاڑیوں کے ٹائرز بنانے والی سب سے بڑی کمپنی ہے، جو پاکستان میں تیار ہونے والی گاڑیوں، ٹرک، بس اور ٹریکٹرمیں استعمال ہونے والے ٹائرزکی 80فیصدطلب پوری کرتا…
قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے متوقع خطاب سے قبل پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے درمیان گرما گرمی دیکھنے میں آئی اور ایک دوسرے کے بیان پر جواب دیتے ہوئے سخت جملے استعمال کیے گئے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو نے کہا کہ اگر حکومت بجٹ پر ووٹنگ میں دھاندلی نہیں کرتی تو دنیا دیکھتی کہ وزیراعظم کے پاس 172 ووٹس بھی نہیں ہیں۔ خیال رہے کہ ایک روز قبل قومی اسمبلی نے نئے مالی سال کے…
اسلام آباد : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ایوان کی بدقسمتی ہے 3 سال میں ہاؤس قوانین اور قوائد و ضوابط سے نہیں چلا، ہمارا حق ہے کہ جب بھی ووٹ چیلنج ہوگا گنتی کرائی جائے گی۔ سابق وزیراعظم و رہنما مسلم لیگ نون شاہد خاقان عباسی نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آج خورشیدشاہ، علی وزیر بجٹ اجلاس میں شریک ہیں، کیا یہ اس سے قبل ہاؤس کے ممبر نہیں تھے، خورشید شاہ ہاؤس کے پرانے ترین ممبران میں سے ہیں، جناب اسپیکر ! کیا آپ کو 2 سال خورشید شاہ کی کرسی…
وٹاوا: ٹھنڈے کینیڈا میں بلا کی غیرمتوقع گرمی سے 84 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، درجہ حرارت میں اچانک اور غیرمعمولی اضافہ ہوا، پارہ پہلی بار 49.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ ہیٹ ویو سے ہلاکتوں کی تعداد 233 سے تجاوز کر گئی۔ اکثر سرد رہنے والے کینیڈا میں شدید گرمی، لوگ جھلس کر رہ گئے۔ ہیٹ ویو سے مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ حبس اور گھٹن سے دم توڑنے والے افراد میں زیادہ ترمعمر اور بیمار افراد شامل ہیں، گرمی سے کینیڈا کا مغربی علاقہ سب سے زیادہ متاثر ہوا جہاں درجہ حرارت 49.5…
عالمی سطح پر گندم کی قیمتوں میں 15 ڈالر فی میٹرک ٹن کمی ہونے سے پاکستان کو 40 لاکھ ٹن گندم کی درآمد میں 9 ارب روپے سے زیادہ کی بچت متوقع ہے۔ بڑی مقدار میں گندم کی درآمد سے ملک میں گندم اور آٹے کی قلت کا خدشہ مکمل ختم ہوگیا ہے جس سے ذخیرہ اندوزوں کو بھاری مالی نقصان ہوگا، تاہم قیمتوں میں اُتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہنے کا خدشہ موجود ہے۔ وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی نے گزشتہ روز 40 لاکھ ٹن گندم امپورٹ کرنے کیلیے سرکلر جاری کردیا ہے، 20 لاکھ ٹن گندم ٹریڈنگ کارپوریشن…
ہانگ کانگ کے ایک غیرمعروف مال سے آئی ہوئی خبر اور ویڈیو کا ان دنوں بہت چرچا ہے جہاں دنیا کا سب سے بڑا اور اصلی ریوبک کیوب نصب کیا گیا ہے۔ تاہم گھمانے کے لیے خاصی کوشش کی ضرورت ہوتی ہے اور دو سے تین افراد مل کر ایک سائیڈ کو گھماپاتے ہیں۔ اس کی ایک طرف کی لمبائی اور چوڑائی 8 فٹ اور ڈھائی انچ کے برابر ہے۔ اس کی دلچسپ ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں شروع سے ریوبِک کیوب کی تعمیر کو دیکھا جاسکتا ہے۔ قریب ایک درجن سے زائد ماہرین اور انجینیئر نے مل کر…
کراچی: سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، کراچی تجاوزات آپریشن میں گھر سے محروم افراد کو متبادل زمین دی جائے گی۔ تجاوزات کے خلاف آپریشن میں جن کی دکانیں مسمار ہوئیں ان کو بھی متبادل زمین دی جائے گی۔ سندھ حکومت ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں انکوائری کمیشن قائم کرے گی۔ کمیشن تجاوزات سے متاثرہ افراد کا جائزہ لیکر متبادل کا فیصلہ کرے گا۔ کمیشن غیرقانونی تعمیرات کی اجازت دینے والے افسران کی نشاندہی کرے گا۔
