سپریم کورٹ نے اسٹیل ملز ملازمین کی اگلےگریڈ میں ترقی سے متعلق درخواستیں مسترد کردیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کی اگلے گریڈ میں ترقی سے متعلق سماعت ہوئی۔ عدالت نے انجینیئر سمیع میمن و دیگر کی ترقیوں سے متعلق درخواستیں مسترد کردیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئےکہا کہ آپ کو کیوں ترقی دی جائے آپ لوگ تو کام ہی نہیں کررہے ، آپ کو کس بات کی تکلیف ہے، بیٹھے بیٹھے تنخواہ لے رہے ہیں ، 2015 سے جب اسٹیل ملز کی پیداوار ہی بند تو آپ کو کس بات کا…
Author: Daily Khabrain
بلوچستان اسمبلی:بجٹ سے قبل ہنگامہ آرائی،توڑ پھوڑ،ہاتھا پائی وزیراعلیٰ بلوچستان پر بھی حملہ بلوچستان اسمبلی میں جمعہ 18 جون کو مالی سال 2021-2022 کے بجٹ سے قبل اپوزیشن نے احتجاجاً صوبائی اسمبلی کو تالے لگا دیئے، جب کہ پولیس کی بکتر بند گاڑی نے ٹکر مار کر اسمبلی کا دروازہ توڑ ڈالا۔ مظاہرین اور پولیس کے درمیان ہاتھا پائی کے دوران اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ بلوچستان اسمبلی میں بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے آج 4 بجے اجلاس میں بجٹ پیش کیا جانا تھا لیکن اپوزیشن کے احتجاج کی وجہ بجٹ تاخیر کا شکار ہوا۔ کوئٹہ میں…
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بجٹ صوبے کی ترقی کیلئے ایک روڈمیپ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے معاون خصو صی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی ملاقات ہوئی جس میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو مبارکباد دی اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ بجٹ میں صوبے کے عوام کیلئے سہولتیں پیدا کی گئی ہیں، ہمار ابجٹ عوام دوست،کسان دوست،صنعت کار دوست اورملازم دوست ہے۔ عثمان بزدار نے یہ بھی کہا کہ پنجاب کی…
پشاور: افغانستان میں کوروناکیسزبڑھنےکے بعد پاکستان نے پاک افغان بارڈرپرنئی سفری پابندیاں عائدکرتے ہوئے چمن میں باب دوستی کو دوطرفہ پیدل آمدورفت کے لیے بند کردیا۔ ڈپٹی کمشنر چمن طارق مینگل کے مطابق این سی او سی کے فیصلے کے تحت باب دوستی کو آج سے دو طرفہ پیدل آمدورفت کے لیے بند کردیا ہے تاہم افغانستان میں موجود پاکستانی کورونا ایس اوپیزکے تحت واپس آسکتے ہیں جب کہ پاکستان میں موجود افغان باشندے بھی واپس افغانستان جاسکتے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہےکہ باب دوستی سے دوطرفہ پیدل آمدورفت نئے احکامات تک معطل رہےگی جب کہ پاک افغان دوطرفہ…
اسلام آباد:شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن بہت کمزور ہوچکی، اس میں دم نہیں رہا، تین دن جو کچھ ہوا اس سے جمہوریت کو عزت نہیں ملی، اپوزیشن تو دسمبر میں حکومت ختم کرنے کا اعلان کرچکی تھی، وزیراعظم کی حکومت پانچ سال پورے کرے گی۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں ایگل سکواڈ روڈ مارچ کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد پولیس کی تاریخ میں آج اہم دن ہے، اسلام آباد میں 150 جوانوں پر مشتمل ایگل سکواڈ شروع کر رہے ہیں، 20 کاروں کو ایگل سکواڈ کا…
اپوزیشن ٹولے کی ڈھٹائی پر سب کے سر شرم سے جھک گئے کیا اپوزیشن کی نسل کو گالیوںکا سبق سکھارہی ہے اداروں پر حملے ناقبل قبول ہیں
ملزموں کے بی بارکیں کی نیب نے 69ملزموں کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے، 57ملزم گرفتار، 10اشرھاری ھیں
پانی کی کمی پوری کرنے اور واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کیلُے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ضروری،جامع حکمت عملی تیار کی جائے : راوی اربن سٹی اور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبے کی پیش رفت بارے اجلاس سے حطاب
پیرس: فرانس کے ممتاز فٹبالر پال پوگبا نے ایک پریس کانفرنس کے دوران اپنے سامنے رکھی شراب کی بوتل کو وہاں سے ہٹا دیا، ان کے اس اقدام نے دنیا بھر میں رہنے والے مسلمانوں کے دل جیت لئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورو کپ میں جرمنی اور فرانس کے درمیان میچ کے بعد پال پوگبا پریس کانفرنس کے لئے آئے تو منتظمین نے ٹیبل پر شراب کی بوتل رکھی ہوئی تھی، مسلمان فٹبالر نے فوری طور پر اسے وہاں سے ہٹا کر دوسری طرف رکھ دیا۔ خیال رہے کہ کچھ دن قنل پرتگال کے ممتاز سٹرائیکر کرسٹیانو…
اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، تاہم ابھی تک متاثرہ مقامات پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔ زلزلے کےجھٹکے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، مظفر آباد، پشاور، بالا کوٹ، ایبٹ آباد، وادی نیلم اور اطراف کے علاقوں میں محسوس کیے گئے ہیں ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 4 اور زلزلے کی گہرائی 20 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، جب کہ زلزلے کا مرکز مینگورہ سے 25 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔
