Author: Daily Khabrain

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں نجی ٹی وی چینل کے میر شکیل کو کل تک اپنا تحریری معافی نامہ جمع کرانے کی مہلت دے دی۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے نجی ٹی وی کے مالک کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی ،چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ میرشکیل کل تک اپنا تحریری معافی نامہ جمع کرائیں ،فیصلہ کرینگے معافی قبول کریں یا توہین عدالت کانوٹس دیں۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ معاملہ اب آپ اورعدالت کے درمیان ہے ،اب درخواستگزار کا اس معاملے سے…

Read More

ٹیکساس(ویب ڈیسک)آپ کے اسمارٹ فون کی بیٹری فون کے راز بہ آسانی فاش کرسکتی ہے بلکہ بیٹری میں استعمال ہونے والی توانائی کی سطح کو دیکھتے ہوئے یہ بھی نوٹ کیا جاسکتا ہے کہ فون پر کیا لکھا گیا ہے اور کیا کچھ پڑھا گیا۔ہیکنگ کے ماہرین کے مطابق اگر فون کی بیٹری میں ایک چھوٹا مائیکرو کنٹرولر لگادیا جائے تو فون کی بیٹری سے کرنٹ کو نوٹ کیا جاسکتا جو ہر سرگرمی اور یہاں تک کہ ایک لفظ ٹائپ کرتے ہوئے بھی پیدا ہوتا ہے۔ اس کے بعد کرنٹ کے بہاو¿ کو مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) استعمال کرکے…

Read More

واشنگٹن(ویب ڈیسک)ٹرمپ جونئیر بھی والد کے نقش قدم پر چل نکلے ، فوکس نیوز چینل کی خاتون میزبان سے معاشقے کابر ملا اظہار کر ڈالا۔ امریکی صدر کے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر نے اتوار کے روز "فوکس نیوز” چینل کی خاتون میزبان کِمبرلے گیلفوئل کے ساتھ اپنی محبت کا باقاعدہ طور پر انکشاف کر دیا۔یہ انکشاف ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب 40 سالہ ٹرمپ اور 49 سالہ گیلفوئل نے ایک ہی وقت اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹس پر ریاست مونٹانا میں ہفتہ واری چھٹی کے موقع پر ساتھ کیے گئے شکار کے سفر کی تصاویر پوسٹ کیں۔ ٹرمپ جونیئر نے…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک )نیب نے پیرا گون ، آ شیانہ و دیگر سوسائٹیز کے حوالے سے اہم ریکارڈ حاصل کر لیا جس میں سعد رفیق، سلمان رفیق اور ان کے خاندان کے دو اور افراد کے بھی شامل ہونے کے ثبوت مل چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نیب کو یہ ثبوت مل چکے ہیں کہ کس طرح پیراگون آ شیانہ اور دیگر کاموں کو سعد رفیق کی بنائی ہوئی کمپنی سعدیان کے ذریعے چلایا جاتا تھا اور کس طرح پیرا گون اور دیگر کمپنیاں کو سعدیان کے ذریعے سے کنٹرول کیا جاتا تھا۔ایل ڈی اے سٹی ، پیرا گون، آ…

Read More

سیہون (ویب ڈیسک)سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو بھی انتخابی مہم کے دوران ووٹرز نے گھیر لیا اور سوالات کی بوچھاڑ کردی۔ سابق وزیراعلیٰ سندھ پی ایس 80 میں اپنی آبائی گا?ں واہڑمیں انتخابی مہم کیلئے حلقے میں گئے تو ووٹرز نے انہیں گھیر لیا اور شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں نے ہمارے لئے کچھ نہیں کیا،ایک ووٹر نے کہا کہ میرے والدآپ لوگوں کو ووٹ دیتے دیتے مر گئے لیکن آپ لوگوں نے کچھ نہیں کیا۔مراد علی شاہ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ مجھے بھی سنو گے یا نہیں؟،سابق وزیراعلیٰ نے ویڈیو بنانے والے ووٹر…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک)عام انتخابات 2018سے قبل ڈسپلے سنٹروں پردرج کرائے گئے بیشتر ووٹ غائب ہو گئے ،شہری شکایات لے کر ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن کے دفتر پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق ووٹ کے اندراج کے حوالے سے ایک بڑا سکینڈل سامنے آگیا۔لاہور میں قائم کیے گئے 850ڈسپلے سنٹروں پر جمع کرائے گئے ووٹ کے اندراج اور تبدیلی کیلئے 80ہزار سے زائد ووٹرز میں سے بیشترشہریوں کے ووٹوں کا اندرا ج نہیں ہو سکا۔عام انتخابات سے قبل ووٹ درج کرانے کے باوجود شہریوں کو حق رائے دہی سے محروم کر دیا گیا ہے۔ووٹرز ڈسپلے سنٹروں پر فارم جمع کرانے سے حاصل ہونی والی رسیدیں…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے عام انتخابات میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن سے مکمل تعاون کیا جائے گا اور قومی فریضہ مکمل ذمہ داری سے سرانجام دیں گے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کی زیرصدارت 211ویں کورکمانڈرزکانفرنس ہوئی جس میں خطے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کاجائزہ لینے کے ساتھ ساتھ دیر پا امن کے لئے مثبت کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق ہوااور آپریشن ردالفساد میں پیشرفت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کا…

Read More

مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک ) خانہ کعبہ میںطواف کے دوران اس وقت ہلچل مچ گئی جب ایک شخص نے پٹرول چھڑک کر خانہ خدا کو آگ لگانے کی کوشش کی۔سوشل میڈیا پر زیر گردش ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح ایک شخص پٹرول کی بوتل لیے خانہ کعبہ کے پاس کھڑا ہے اور پھر اچانک پٹرول غلاف کعبہ پر پھینک دیتا ہے اور حاجیوں کو مخاطب کرکے کچھ کہتا ہے کہ اسی اثنا میں زائرین اسے دبوچ لیتے ہیں۔ اس سے قبل کہ زائرین اس شخص کی طبیعت صاف کرتے اس سے پہلے ہی سکیورٹی اہلکار موقع…

Read More

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) عدالت عظمی میں بحریہ ٹاﺅن سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ملک ریاض کو دو ہفتوں میں پانچ ارب روپے اور ذاتی جائیداد کے کاغذات بطور ضمانت عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے سماعت کے موقع پر چیف جسٹس ثاقب نثار اور بحریہ ٹاﺅن کے سربراہ ملک ریاض کے مابین مکالمہ کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ ملک صاحب اپنی آخرت سنواریں۔ ملک ریاض نے کہا کہ اللہ کی قسم کبھی رشوت نہیں لی چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی سماعت کے دوران…

Read More

لاہور (پ ر) نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔وزےراعلیٰ آفس مےں منعقدہ اجلاس میں نئے مالی سال 2018-19 کے4 ماہ کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔اجلاس کے دوران سرکاری ملازمےن کی تنخواہوں مےں10فےصد اضافے کی تجوےزکو منظور کےاگےا اور ہاو¿س رےنٹ مےں نظر ثانی کی بھی منظوری دی گئی۔اجلاس مےں رےٹائرڈ سرکاری ملازمےن کی پنشن مےں بھی 10فےصد اضافے کی منظوری دی گئی۔ نگران کابےنہ نے نئے مالی سال 2018-19کے 4ماہ کے ترقےاتی بجٹ کی بھی منظور ی دی۔ اجلاس مےں نئے مالی سال 2018-19 کے 4 ماہ کے جاریہ اخراجات…

Read More