لاہور (خصوصی ر پورٹر) نشتر کا لو نی کے علاقہ میں معذور بچو ں کو پڑ ھا نے والے 45سالہ سکو ل ٹیچر کو نا معلوم افرا د نے گھر میں گھس میں فا ئر نگ کر کے قتل کردےا اور با آسانی موقع سے فرا ر ہو گئے ۔ پولیس نے مقتول کی بےوی کی مد عےت میں نامعلوم افراد کے خلا ف قتل کی د فعا ت کے تحت مقد مہ در ج کر کے تفتےش شروع کردی ہے ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ معاملہ مشکو ک لگتا ہے۔ اہلخانہ سمےت دےگر رشتہ داروں کو شامل…
Author: Daily Khabrain
لاہور(شوبزڈیسک)اداکار و پروڈیوسر ہمایوں سعید اور فہد مصطفی کی فلم جوانی پھر نہیں آنی 2 کے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی۔تفصیلات کے مطابق2015 میں ریلیز ہونے والی کامیاب پاکستانی فلم جوانی پھر نہیں آنیکے سیکوئل جوانی پھرنہیں آنی2کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ کامیڈی سے بھرپور فلم تھی جس میں اداکار ہمایوں سعید ، حمزہ علی عباسی، واسع چوہدری ، احمد علی بٹ، عائشہ خان، مہوش حیات اورسوہائے علی ابڑو نے اپنی بہترین اداکاری کرکے جان ڈال دی تھی۔ پہلی فلم کی کامیابی کے بعد دوسری فلم میں ہمایوں سعید جہاں ایکشن کرتے نظر آئے وہیں اپنے مزاحیہ ڈائیلاگ…
ممبئی(شوبزڈیسک) شاہ رخ خان نے فلم انڈسٹری میںکامیاب 26 سال مکمل کرلئے ۔ چھوٹی سکرین پر کام کرنے کے بعد انہوں نے فلم دیوانہ سی اپنے کیریئرکا آغازکیاجو کہ 25 جون 1992میں ریلیز ہوئی۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ فلم انڈسٹری میںکامیاب 26سال گزارنے کے بعد بھی اپنے مداحوںکے دلوں میں رہنا چاہتا ہوں۔فلم ڈر،دل والے دلہنیا لے جائیں گے، سوادیس،چکدے انڈیا،، دل توپاگل ہے،کچھ کچھ ہوتاہے، محبتیں،کبھی خوشی کبھی غم اور مائی نیم از خان باکس آفس کی ہٹ فلمیں رہیں۔شاہ رخ خان اپنی نئی فلم زیرو کے لئے کافی پر امید ہیں۔…
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کالم نگار میاں حبیب نے کہا ہے کہ ن لیگی رہنما قمر الاسلام کی گرفتاری ایک اہم مسئلہ بنا ہوا ہے اور اس پر عوامی رد عمل بھی پایا جاتا ہے ، چینل ۵ کے پروگرام ”کالم نگار“ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض اوقات چھوٹے واقعات انسان کی حمایت میں چلے جاتے ہیں، ان کی گرفتاری سے اچھا تاثر نہیں گیا، تھوڑا انتظار کرلیا جاتا تو بہتر تھا، اس پر نظر ثانی ہونی چاہئے ، کالاباغ ڈیم پر شہبازشریف کو ایسی بات نہیں کرنی چاہئے تھی ، سیاسی جماعتیں اس کو اپنے منشور میں…
لاہور(شہزاد فراموش سے)اداکارہ آسیہ کا شمار پاکستان کی فلمی صنعت میں صف اول کی اداکاراﺅں میں ہوتا ہے۔ 1952 ءمیں بھارتی ریاست پنجاب میں پیدا ہونے والی آسیہ بیگم نے11سال تک اپنی لازوال اداکاری سے لاکھوں دلوں پر راج کیا۔اصل نام فردوس تھا۔ آسیہ بیگم نے200سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور اس دوران انہوں نے ہر صف اول ہیرو کے مقابل اپنے کردار کو بخوبی نبھایا۔ انہیں 1977 ءمیں بہترین اداکارہ اور 1979 ءمیں بہترین معاون اداکارہ کے نگار ایوارڈ سے نوازا گیا۔ رشتہ ازدواج میں بندھنے کے بعد انہوں نے فلمی دنیا سے کنارہ کشی اختیار…
لاہور(شوبزڈیسک)خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے رومانوی کامیڈی فلم پرے ہٹ لو میں کام کرنے سے معذرت کرلی ہے، جس کے بعد قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ اب مایا علی فلم میں مرکزی کردار نبھائیں گی۔تفصیلات کے مطابق اِن دنوں سوشل میڈیا پر مایا علی کی ہدایت کار عاصم رضا اور فلم کے مرکزی اداکار شہریار منور سے ملاقات کی تصاویر وائرل ہیں۔جس کے بعد یہ خبریں گرم ہیں کہ مایا علی نے دوسری فلم سائن کرلی ہے اور اب ‘پرے ہٹ لو’ میں ماہرہ خان کے بجائے وہ شہریار منور کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔فلم پرے ہٹ…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پرمشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ عدالت کے پاس ثبوت ہے کہ انہوں نے کوئی ایسی حرکت کی تھی تو حسب معمول نیب جس طرح مجھے لٹکا دیتا ہے اس کے بجائے ان کو اگلے چند روز بتانا چاہئے کہ قمر الاسلام نے کیا کیا ہے۔ اور ثبوت پیش کرنے چاہئے کہ انہوں نے کیا غلط کیا ہے ورنہ سمجھا جائے گا کہ چونکہ وہ چودھری نثار کے مقابلے میں الیکشن لڑ رہے تھے اس لئے…
لاہور (شوبزڈیسک)اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ محبت سات دن میں اور کبھی سات سال میں بھی نہیں ہوتی، بہت عرصہ پہلے پہلی نظر میں کسی سے محبت ہوئی تھی۔ان خیالات کا اظہاراداکارہ ماہرہ خان نے ایک انٹرویو میںمیں کیا، ماہرہ نے کہاکہ مجھے آسانی سے محبت نہیں ہوتی، بہت عرصہ پہلے پہلی نظر میں کسی سے محبت ہوئی تھی۔ماہرہ خان نے کہا کہ کبھی سات لمحوں میں اور کبھی سات دن میں محبت ہو سکتی ہے اور نہ ہو تو سات سال میں بھی نہ ہو۔ماہرہ انٹرویو میں سات دن محبت ان کے ڈائیلاگز کی ادائیگی پر شرما…
لاہور(نیوزایجنسیاں)قومی ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نمبر ون بننے کا عزم کرلیا۔قذافی سٹیڈیم میں تربیتی کیمپ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ ٹیم میں بطور آل راﺅنڈر انتخاب ہوا، بیٹنگ میں بھی ٹیم کیلئے کارآمد ثابت ہونے کی کوشش کرتا ہوں، زمبابوے میں فلیٹ وکٹوں پر بہترین پرفارمنس دوں گا۔ان کا کہنا تھا کہ راشد خان بہت اچھے بولر ہیں، کوشش ہوگی کہ زبردست پرفارمنس دیتے ہوئے رینکنگ میں ٹاپ پر جگہ بناﺅں جب کہ یاسر شاہ میرے سینئر ہیں، ٹیسٹ میں پاکستان کی فتوحات میں ان کا…
ماسکو(نیوزایجنسیاں)فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ سی کا فرانس بمقابلہ ڈنمارک کو میچ بغیر کسی گول کے برابر ہوگیا جس کے بعد فرانس نے گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔فرانس نے مجموعی طور پر میچ میں اپنا غلبہ برقرار رکھا تاہم ڈنمارک نے بھی اپنے دفاع کے ذریعے فرانس کو گول کرنے سے باز رکھا۔دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے پر متعدد حملے کیے تاہم دونوں گول اسکور کرنے میں ناکام رہیں۔اس ورلڈ کپ میں ڈی کے اندر اپیل کیے جانے کے قانون کو متعارف کروانے کی وجہ سے اب تک 20 پنالٹیان دی جاچکی ہیں جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔…