Author: Daily Khabrain
اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسین اور حسن نواز کو انٹرپول کے ذریعے وطن واپس لانے کی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نیب ذرائع کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور سابق وزیر پنجاب شہباز شریف کے داماد علی عمران کو بھی انٹرپول کے ذریعے واپس لایا جائے گا۔ذرائع نے بتایا کہ پنجاب حکومت کے سیکریٹریز علی جان اور نجم شاہ کے نام بھی ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) پر ڈالنے کی سفارش کی گئی ہے۔’شریف خاندان کے نام ای سی ایل پر ڈالنے کا فیصلہ کابینہ کرے…
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم نے حالیہ اجلاس میں ڈی جی آئی بی کی تبدیلی کا فیصلہ کیا۔ الیکشن کمیشن اور نگران وزیراعظم نے ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو سمیت اہم وفاقی سیکریٹریز کے تبادلوں کی منظوری دے دی۔ طاہر رضا نقوی کو سیکریٹری پارلیمانی امور، سابق چیف سیکریٹری بلوچستان اورنگزیب حق کو سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ اور رضوان میمن کو سیکرٹری توانائی لگانے کی منظوری دی گئی ہے۔سیکرٹری داخلہ ارشد مرزا کو احمد نواز سکھیرا کی جگہ سیکریٹری اطلاعات جب کہ سیکریٹری توانائی یوسف نسیم کھوکھر کو سیکریٹری داخلہ لگایا جائے گا۔حکومت نے چیئرمین ایف بی آر طارق باجوہ کو تبدیل کرکے…
کراچی(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے گانا گنگنا کر سب کو حیران کر دیا۔شہباز شریف اپنے جوش خطابت کی وجہ سے خاصے مشہور ہیں اور وہ اکثر اپنی تقاریر کے دوران علامہ اقبال اور حبیب جالب کے شعر بھی سناتے رہتے ہیں۔لیکن گزشتہ روز کراچی سے انتخابی مہم کا آغاز کرنے والے شہباز شریف نے ایک مقامی ہوٹل میں احمد رشدی کا مشہور زمانہ گانہ گا کر سب کو حیران کر دیا۔شہباز شریف نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ مقامی ہوٹل میں عوام کے اسرار پر ’اکیلے نا جانا، ہمیں چھوڑ کر تم،…