ایمسٹرڈیم(سی پی پی) چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میںآج بدھ کو ایک کل جمعرات کو تین میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ میں 6 مختلف ممالک کی ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزما ہیں۔ ٹورنامنٹ آج بدھ کو کھیلے جانے والے واحد میچ میں آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی جبکہ ٹورنامنٹ میںکل جمعرات کو تین میچ کھیلے جائینگے اور اس سلسلے میں پہلا میچ پاکستان اور ارجنٹائن کے درمیان کھیلا جائیگا، دوسرا میچ بھارت اور بیلجیئم کے درمیان کھیلا جائیگا ۔ جبکہ تیسرا میچ ہالینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائیگا۔پاکستان کی ٹیم اس…
Author: Daily Khabrain
لاہور(آئی این پی)ٹرائی اینگولر ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز اور زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے قذافی سٹیڈیم لاہور میں لگائے گئے تربیتی کیمپ کا آج آخری روز ہوگا۔ ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی نگرانی میں کیمپ میں ٹریننگ صبح ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے دس بجے تک ہوگی اور اس کے بعد ٹیم کے کپتان سرفراز احمد میڈیا ٹاک کریں گے۔ٹیم 28جون کو زمبابوے کیلئے لاہور سے روانہ ہوگی۔ٹرائی اینگولر سیریز اور زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے پندرہ رکنی ٹی ٹونٹی ٹیم میں کپتان سرفراز احمد، فخر زمان، محمد حفیظ، شعیب ملک، آصف علی، حسین طلعت، حارث…
برمنگھم (آئی این پی)انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد بین الاقوامی ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ (آج) بدھ کو برمنگھم میں کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد بین الاقوامی ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ(آج)بدھ کو برمنگھم میں کھیلا جائیگااس سے قبل میزبان ٹیم نے آسٹریلیا کو پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کیا۔انگلینڈ نے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 3وکٹوں سے شکست دی۔دوسرے میچ میں انگلینڈ نے کینگروز کو 38رنز سے شکست دی۔ ، تیسرے میچ میں انگلینڈ نے نہ صرف آسٹریلیا کو بڑے مارجن 242رنز سے شکست…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر طاہر شاہ نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں محمد حفیظ کو ٹیم کے ساتھ لیکر نہیں جانا چاہیے تھا بلکہ اس کی جگہ کوئی نیا لڑکا لے جاتے۔نوجوان پلیئرزکوزیادہ سے زیادہ مواقع دینے ہونگے۔ چینل ۵ کے پروگرام گگلی میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا اظہر یا آغا سلمان کو لے جاتے تو بہتر ہوتا۔ کرکٹر کمنٹیٹر راجہ اسد علی نے کہا ہے اگر حفیظ کھل کر کھیلیں تو رنز کا انبار لگاسکتے ہیں حفیظ دوبارہ اپنی ساکھ بحال کرسکتے ہیں ان کو صرف اپنی کرکٹ کی جانب توجہ دینے کی…
لاہور(آئی این پی)ٹیسٹ بیٹسمین عمر اکمل کا سزا سے بچنا مشکل دکھائی دے رہا ہے، چونکہ انہوں نے آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کو توڑا ہے اس لیے انہیں قانون کی خلاف ورزی پر کڑی سز اکا سامنا کرنا پڑےگا۔عمر اکمل نے انٹرنیشنل کرکٹ میں سٹے بازوں کی پیشکش کا اعتراف کیا تھا اس لیے ان پر پی سی بی کانہیں آئی سی سی کا اینٹی کرپشن کوڈ لاگو ہوتا ہے۔آئی سی سی قوانین کے تحت یہ سنجیدہ نوعیت کی خلاف ورزی ہے۔ آئی سی سی کے اینٹی کرپشن قوانین کے تحت اس جرم کی کم سے کم سزا…
ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان بھر میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت یہ قانون لاگو کیا گیا تھا کہ کوئی بھی شخص اپنی گاڑی کے شیشوں پر کالے پیپروں نہیں لگوائے گا۔ حکومت کی طرف سے اس پابندی کو لگانے کا مقصد دہشت گرد اور جرائم پیشہ افراد کی طرف سے کالے پیپروں کی آڑ میں اپنی نقل وحرکت کو کنٹرول کرنا تھا مگر ملتان میں نوابزادوں اور صاحبزادوں کی کثیرتعداد نے نیشنل ایکشن پلان کے اس قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے اپنی گاڑیوں پر سورج کی تپش سے بچنے کے بہانے کالے شیشے آویزاں کرلئے ہیں جبکہ ضلعی وٹریفک پولیس…