Author: Daily Khabrain

کوالا لمپور(ویب ڈیسک) ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق سے اب تک 273 ملین ڈالر کی مالیت کے غیر قانونی اثاثہ جات برآمد کرائے جا چکے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق تحقیقاتی اداروں نے ملائیشا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کے گھر، دفاتر اور دیگر مقامات سے تحویل میں لئے گئے اثاثوں کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ ان ثاثوں کی مالیت لگ بھگ 273 ملین ڈالر بنتی ہے جن میں 12 ہزار سے زائد زیورات، 423 مہنگی گھڑیاں، مشہور برانڈ کے 234 چشمے اور 567 ہینڈ بیگز ہیں جو سابق وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کے…

Read More

تہران(ویب ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ حکومت نئی امریکی پابندیوں کے بعد پڑنے والے اقتصادی دباوٓ کو برداشت کرنے کے قابل ہے۔حسن روحانی نے کہا پیر کو ہی ایرانی تاجروں نے کرنسی کی قیمت میں بڑی گراوٹ کے خلاف پارلیمان کے سامنے مظاہرہ کیا تھا، اقتصادی حوالے سے اپنی حکومتی کارکردگی کا دفاع کرتے ہوئے ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ حالیہ مہینوں کے دوران حکومت کی آمدنی میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ہے جبکہ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی جانب سے پھیلائی جانے والی افواہیں ریال کی قدر میں کمی کی وجہ بنی ہیں،…

Read More

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا کی 17 ریاستوں نے تارکین وطن کے اہل خانہ کو غیر قانونی طور پر منقسم کرنے پر ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے مطابق واشنگٹن، نیویارک اور کیلیفورنیا کے ڈیموکریٹک اٹارنی جنرلز سمیت امریکا کی 17 ریاستوں نے تارکین وطن کے معاملے پر ٹرمپ انتظامیہ کو ملزم ٹہراتے ہوئے مقدمہ دائر کیا ہے۔ مقدمے میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ تارکین وطن خاندانوں کو ظالمانہ اور غیر قانونی طور پر منقسم کیا گیا ہے جس کے لیے ٹرمپ انتظامیہ سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی مرتکب ہوئی ہے۔یہ مقدمہ…

Read More

سارانسک(ویب ڈیسک) پرتگال کے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی پنالٹی شوٹ کے سامنے دیوار بننے والے ایرانی گول کیپر علی رضا کو اس مقام تک پہنچنے کیلیے کڑی محنت و مشقت سے گزرنا پڑا وہ خانہ بدوش گھرانے میں پیدا ہوئے۔گول کیپر علی رضا بھیڑ بکریاں چرانے کے دوران دوستوں کے ساتھ فٹبال کھیلتے رہے، 12 برس کی عمر میں انھیں ایک مقامی کلب میں شامل ہونے کا موقع ملا جہاں پر انھوں نے اپنی صلاحیتوں کا اظہار کیا۔علی رضا گلیوں میں پلے بڑھے، پارکس کی صفائی کی، پیزا شاپس پر کام کیا مگر فٹبال کے ساتھ عشق ان کو…

Read More