لاہور(آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ انہوں نے خود کو پاکستان میں کبھی غیر محفوظ تصور نہیں کیا بلکہ انہیں یہاں بہت پیار ملا ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ وہ یہاں کے کلچر سے بہت متاثر ہوئے جس میں ایک دوسرے کی بہت عزت کی جاتی ہے، کھلاڑی بڑوں کی عزت کرتے ہیں اور یہ سب کچھ میرے کلچر سے ذرا مختلف ہے۔مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کے اقدار اور اخلاق بہترین ہیں اور وہ اسے انجوائے کرتے ہیں۔مکی آرتھر نے بتایا کہ انہوں…
Author: Daily Khabrain
اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے قرار دیا ہے کہ ڈیم پاکستان کی بقاکے لیے ضروری ہے جس کے لیے چاروں بھائیوں کو قربانی دینا ہوگی، کالا باغ ڈیم کا مسئلہ اتنا سادہ نہیں، ڈیم کا نام پاکستان ڈیم رکھ لیں، اگر پاکستان ڈیم نہیں بنائے گا تو پانچ سال بعد پانی کی صورتحال کیا ہوگی ؟، ڈیم ہر صورت بننا ہے۔بدھ کوسپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کالاباغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت کی۔سابق چیئرمین واپڈا شمس الملک عدالت میں پیش ہوئے…
لاہور(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پاکستان،، آسٹریلیا اور زمبابوے کے درمیان ہونے والی ٹرائی اینگولر ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز آسان نہیں ہوگی تاہم ہماری کوشش ہوگی کہ اچھی کرکٹ کھیلیں اور سیریز میں فتح حاصل کریں۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ٹرائی اینگولر سیریز میں شامل آسٹریلیا کی ٹیم مضبوط ہے اور ان کے نئے کھلاڑی بھی جانتے ہیں کہ ٹی ٹونٹی کرکٹ کیسے کھیلنی ہے اور ہم اس سیریز کو آسان نہیں لیں گے۔ٹیم کی اچھی تیاری ہے، اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔…
ماسکو(آئی این پی) انگلینڈ فٹبال ٹیم کے کپتان ہیری کین پاناما کیخلاف ہیٹ ٹرک بنا کرورلڈکپ گولڈن بوٹ ایوارڈ ریس میں ٹاپ پرآگئے جبکہ پرتگالی اسٹار کرسچیانو رونالڈو اوربیلجیئم کے رومیلو لوکاکو چار گول کیساتھ دوسرے نمبر پرہیں۔ چیری شوف اورڈی کوسٹابھی ریس میں موجود ہیں۔ فٹبال ورلڈکپ میں گولڈن بوٹ ایوارڈ کا حصول بے حداہم ہوتا ہے یہ ایوارڈ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ گول کرنےوالے کھلاڑی کودیاجاتا ہے۔ دو پلیئرز کے برابر ہونے پر زیادہ گول کرنے میں معاونت کرنے والے کھلاڑی کودیاجاتا ہے۔ گولڈن بوٹ ایوارڈ کی دوڑ میں انگلینڈ کے کپتان ہیری کین پانچ گول کے…
لاہور (چینل ۵ رپورٹ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مجھے تاحیات نااہل قرار دینے کے فیصلے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔ مجھے ذاتی طور پر نشانہ بنایا گیا ہے۔ چینل ۵ کے پروگرام میں ضیا شاہد کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا میں نے جس وکیل کو بھی فیصلہ دکھایا اس نے اس نے ہنسنے اور افسوس کرنے کے سوا کچھ نہیں کہا۔ انہوں نے کہا یہ ایک ایسے شخص کا فیصلہ ہے جو اپنی ذہنی صلاحیت کھو چکا ہے اور اس قسم کی باتیں کر رہا ہے۔ یہ ایک الیشکن پٹیشن…
کازان(نیوزایجنسیاں) فٹ بال ورلڈ کپ 2018 کے گروپ ایف کے میچ میں جنوبی کوریا نے جرمنی کو 0-2 سے شکست دے کر دفاعی چیمپئن کو ورلڈ کپ سے باہر کردیا۔مجموعی طور پر جرمن کھلاڑیوں نے 70 فیصد سے زائد بال کا پوزیشن اپنے پاس رکھ کر میچ پر اپنا غلبہ برقرار رکھا تاہم جنوبی کوریا کے خلاف گول اسکور نہ کرسکی۔جرمنی نے گول کرنے کے لیے متعدد شاندار مووز بنائیں تاہم جنوبی کوریا کے کھلاڑی اسے ناکام بنانے میں کامیاب رہے۔جنوبی کوریا کے گول کیپر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جرمن شاٹس کو گول کے جال سے دور…
لاہور (کرائم رپو رٹر) ایف آئی اے سائبر کرائم کی ایک اور بلیک میلر کے خلاف شالیمار کے علاقہ میں کاروائی ، خاتون کو تصاویر اور ویڈیوز کی بناءپر بلیک میل کر نے والے کو دھر لیا ، موبائل اور لیپ ٹاپ قبضہ میں لیتے ہوئے نازیبا ڈڈیوز اور تصاویر برآمد کر لیں۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق اویس ذوالفقار نامی شہری نے ایف آئی اے سائبر کرائم کو ایک درخواست دی جس میں موقف اپنایا گیا کہ میری بہن کو حمزہ امان نامی لڑکا بلیک میل کر رہا ہے لہذ ا اس کے خلاف کاروائی کی جائے جس…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کالم نگار ضمیر آفاقی نے کہا ہے کہ قومی مفادات پر منصوبوں پر اتفاق رائے پیدا کرنا حکومتوں کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ چینل ۵ کے پروگرام ”کالم نگار“ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کالا باغ ڈیم پر اتفاق رائے ہونا حکومتوں کی نااہلی ہے۔ جرا¿ت مندانہ فیصلے کرنا ہونگے جتنا پانی ہم ضائع کرتے ہیں دنیا میں کوئی ضائع نہیں کرتا۔ چین میں 40 ہزار کے قریب ڈیم ہیں ہمیں چھوٹے ڈیمز پر بھی کام کرنا ہو گا۔ الیکشن میں جنہوں نے جعل سازی کرنا ہوتی ہے وہ راستے نکال لیتے ہیں۔ الیکشن…
لا ہور (انٹرویو : سید شہزاد بخاری )نگران حکو مت میں محدود وسا ئل کے با وجو د سر کا ری ملازمین کی تنخوا ہو ں میں اضا فہ کیا گیا ہے، تا جروں اور عوام کو سہو لت فرا ہم کرتے ہو ئے کو ئی نیا ٹیکس نہیں عا ئد کیا گیا ، مو جو دہ نگران سیٹ اپ کی سر فہرست تر جیحا ت صاف شفا ف غیر جا نبدار اور پر امن انتخا با ت اپنے مقررہ وقت پر کر وا یا جانا ہے جس کے لئے تما م وسا ئل بروئے کا ر لا ئے جا…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پرمشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ بڑی حیرت انگیز خبر ہے اچانک یہ دھماکہ خیز خبر ہے کہ شاہد خاقان عباسی سابق وزیراعظم پر بھی 63-62 کا کلہاڑا چل گیا ہے انہوں نے کاغذات نامزدگی میں بے احتیاطی برتی ہے۔ مجھے تو گردش ایام ہے۔ میرا خیال ہے کہ 35 سال تھوڑے نہیں ہوتے نوازشریف نے پچھلے دنوں کہا کہ پاکستان کو مزید ترقی دینا چاہتا ہوں اس کے لئے مجھے 20 سال اور چاہئیں۔ اگر…