Author: Daily Khabrain

اسلام آباد (ویب ڈیسک)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔صدرِ مملکت ممنون حسین نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن کو ان کے عہدے سے ہٹانے کی منظوری دیدی۔ نگران وزیرِاعظم ناصر الملک نے انھیں ہٹانے کی سمری دو روز قبل صدرِ مملکت کو بھجوائی تھی۔یاد رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی ماروی میمن کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کے نام ایک درخواست ارسال کی گئی تھی جس میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ بینظیر انکم سپورٹ…

Read More

پھول نگر ( نامہ نگار )پھول نگر ( نامہ نگار )پھول نگرسابقہ ایس ایچ اوتھانہ سٹی پھول نگر میں چارملزمان سے ملکر حولات میں بند چورکو وحشیانہ تشدد کرکے ہلاک کردیا ایس ایچ ا و تھانہ سٹی نے مقتول کو کئی گھنٹے حبس بجا میں رکھا تھا ایس ایچ او اور چار ساتھیوں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق محسن رضا ولد محمد صادق سکنہ لاہور نے پھول نگر محلہ اسلام پورہ فلک شیر کے گھر چوری کی تھی جس پر سابقہ ایس ایچ او ملک محمد جبار نے محسن رضا ولد محمد صادق کے خلاف مقدمہ…

Read More

لاہور (شعیب بھٹی)سےکو رٹی تھرےٹ ےا قانو ن شکن پو لیس افسران ،بڑے افسر کا بڑا کارنامہ،قانو ن کے ر کھوالے ہی قانو ن شکن بن گئے ۔ڈی آئی جی آ پرےشز کے زےر استعما ل سفےد ر نگ کی نیو ما ڈل لےنڈ کرو زر کو 1990کا رجسٹریشن نمبر لگاکر کھلے عام قانون کا مذاق بنالیا گیا ۔ معلوم ہوا ہے کہ ڈی آئی جی آپرےشز شہزاد اکبر کے زےر استعما ل سفےد ر نگ کی ٹےو ٹا لےنڈ کرو زر جو لےٹسٹ ما ڈل گا ڑی ہے جس کی ما لےت اےک کرو ڑ روپے سے زائد بتائی…

Read More

لاہور(نمائندہ خصوصی )الیکشن 2018 اندرون شہر میں مسلم لیگ ”ن“ تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے علاوہ متحدہ مجلس عمل ،تحریک لبیک پاکستان کے درمیان لڑا جا رہا ہے ، حلقہ این اے 124 سے مسلم لیگ ”ن“ کے امیدوار حمزہ شہباز ، تحریک انصاف کے نعمان قیصر اور پیپلز پارٹی کے ظہیر احمد چوھدری امیدوار ہیں۔ حمزہ شہباز اس حلقہ سے 3 مرتبہ ایم این رہ چکے ہیں جبکہ نعمان قیصر پی ٹی آئی کی جانب سے بالکل نیو انٹری ہے اور پیپلز ارٹی کے چوھدری ظہیر احمد جو کہ لاہور فروٹ منڈی کے چیئرمین اور سابقہ چیئرمین مارکیٹ…

Read More

لاہور (آن لائن) پاکستان تحرےک انصاف کی سےنئر مرکزی رہنما و امےدوار اےن اے 125ڈاکٹر ےاسمےن راشد نے کہاہے کہ (ن) لےگ اور پےپلز پارٹی کی وجہ سے ملک آج مسائل کا گڑھ بن چکا ہے ان کے کرپٹ دور حکومتوں مےں ملکی وسائل مےں کمی اور مسائل مےں اضافہ ہو ، عام آدمی بنےادی سہولتوں سے آج بھی محروم ہے ، پےنے کا صاف پانی تک مےسر نہےں ، ملکی معےشت تباہ ہو چکی اور ملکی قرضوں مےں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے ۔وہ گزشتہ روز پی پی 150سے امےدوار چوہدری اصغر گجر کے ہمراہ ےوسی 50شفےق آباد…

Read More

جھنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) جھنگ کے اہم حلقے این اے ایک سو پندرہ سے پہلی بار چار خواتین مد مقابل ہوں گی، دو سیاسی خاندانوں کے درمیان تگڑا جوڑ پڑے گا۔ لیکشن 2018 میں جھنگ کے خونی حلقہ این اے 115 میں اسکرونٹی کے بعد بڑے برج الٹ گئے، تین قومی اسمبلی کی سیٹس پر دو نامور سیاسی خاندان کا ٹکراو ہوگا۔ غلام بی بی بھروانہ تحریک انصاف کے ٹکٹ پر جبکہ سیدہ صغرہ امام، علیشاہ افتخار اور صائمہ اختر بھروانہ آزاد لڑیں گیں، جھنگ کی خواتین کا الیکشن میں حصہ لینا شہری خواتین کے لیے خوش آئند قرار دیا جارہا…

Read More

لاہور (خبر نگار) لاہور کے کئی حلقوں میں مسلم لیگ ن کے رہنماو¿ں اور کارکنان میں اختلافات تاحال برقرار ہیں، پی ٹی آئی کی طرح ن لیگ بھی یوٹرن پارٹی بن گئی کئی حلقوں میں ٹکٹوں میں ردوبدل حلقہ 127میں مریم نواز اور پی پی 161میں ایک دفعہ پھر تبدیلی شبیر کھوکھر سے فیصل سیف کھوکھر کو ٹکٹ مل گیا پھر بھی اختالافات باقی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن میں اختلافات اتنے شدید ہیں کہ ن قیادت اور حمزہ شہباز نے بھی ان اختلافات کو ختم کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے لیکن تاحال کوئی کامیابی حاصل نہیں…

Read More

کوٹ رادہاکشن (تحصیل رپورٹر)کوٹ رادہاکشن کے نواحی گاوں میں یکے بعد دیگر بچیوں کے ساتھ زیادتی کے دو بڑے واقعات،پولیس نے مقدمات درج کرلئے ،تفصیلات کے مطابق پہلے واقعہ میںنواحی گاوں بھمبہ کلاں کی رہائشی بیوہ (خ) کی 19سالہ شادی شدہ بیٹی (ش)بورے والاسے اپنی ماں کو ملنے کو آئی ہوئی تھی،گزشتہ روز بیوہ (خ)اپنی بیٹیوں (ش)اور (ع)کے ہمراہ چارہ کاٹنے کے لئے کھیتوں میںگئی تو نوجوان تبسم اپنے دو نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ کھیت میں آ گیابیوہ اور اس کی ایک بیٹی (ع)کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا لیا جبکہ تبسم (ش) کو زبردستی چری کے کھیت میں لے…

Read More

شیخوپورہ (بیوروپورٹ)ضلع شیخوپورہ کے 4قومی اورصوبائی اسمبلی کے 9حلقوں میں پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کو ٹکٹوں کی تقسیم پر جہاں کارکنوں کیناراضگی کا سامنا ہے وہاں ان میں شدید اختلافات بھی کھل کر سامنے آگئے ہیں جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کو موذوں اور مضبوط امیدواروں کی تلاش میںمشکلات در پیش ہیں اور وہ تاحال اپنے امیدواروں کا اعلان نہیں کرسکی ملی مسلم لیگ تحریک لبیک اور ایم ایم اے نے بھی بعض حلقوں میں اپنے امیدوار نامزد کردیئے ہیں جبکہ تمام حلقوں میں یہ جماعتیں بھی اپنے امیدوار نامزد نہیں کرسکیں پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ…

Read More

حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے قوم پرست رہنما بھی دیگر سیاستدانوں کی طرح کروڑوں روپے مالیت کے اثاثوں کے مالک نکلے۔ سابق صدر آصف زرداری کے مقابلے میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 213 ون نوابشاہ سے الیکشن میں حصہ لینے والے سندھ ترقی پسند پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر قادر مگسی کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ قادر مگسی نے خود کو زمیندار ظاہر کیا ہےوہ ضلع سجاول میں مجموعی طور پر 45 ایکڑ زرعی راضی کے مالک ہیں تاہم زمین کی مالیت ظاہر نہیں کی گئی، 2015 میں زرعی زمینوں سے 30 لاکھ روپے آمدنی ہوئی جس…

Read More