لندن(ویب ڈیسک) ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کی جانب سے 3 پاکستانی نوجوانوں کو سماجی خدمات انجام دینے پر ’کوئنز ینگ لیڈر‘ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔گزشتہ روز شاہی محل بکنگھم پیلس میں ’کوئنز ینگ لیڈرز‘ ایوارڈ کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں پاکستانی نوجوانوں ہارون یاسین، حسن مجتبیٰ اور ماہ نور سید کو ’کوئنز ینگ لیڈرز‘ ایوارڈ دیا گیا۔’کوئنز ینگ لیڈرز‘ ایوارڈ کی تقریب میں پاکستان سمیت مختلف ممالک کے ا±ن تمام نوجوانوں کو اعزاز سے نوازا گیا جو معاشرے میں مثبت تبدیلی کے لیے کوشاں ہیں۔شاہی محل بکنگھم میں ’کوئنز ینگ لیڈرز‘ ایوارڈ کی تقریب—.فوٹو بشکریہ/کوئنز ینگ لیڈرز…
Author: Daily Khabrain
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی انتخابی مہم بھرپور جوش و جذبے سے جاری ہے اور ایسے میں پی ٹی آئی نے گلوکار فرحان سعید کا انتخاب کرلیا ہے، جو کارکنوں اور ووٹروں کا لہو گرمانے کے لیے پارٹی کا نیا آفیشل گانا گائیں گے۔گزشتہ روز فرحان سعید نے بنی گالا میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اور الیکشن مہم 2018 کا آفیشل گانا گانے کے لیے ان پر اعتماد کرنے پر شکریہ ادا کیا۔فرحان سعید نے ٹوئٹر پر ملاقات کی تصاویر بھی شیئر کیں اور کہا کہ وہ عمران خان اور پی ٹی آئی…
کازان(ویب ڈیسک) فٹ بال ورلڈ کپ 2018 کے گروپ ایف کے میچ میں جنوبی کوریا نے جرمنی کو 0-2 سے شکست دے کر دفاعی چیمپئن کو ورلڈ کپ سے باہر کردیا۔مجموعی طور پر جرمن کھلاڑیوں نے 70 فیصد سے زائد بال کا پوزیشن اپنے پاس رکھ کر میچ پر اپنا غلبہ برقرار رکھا تاہم جنوبی کوریا کے خلاف گول اسکور نہ کرسکی۔جرمنی نے گول کرنے کے لیے متعدد شاندار مووز بنائیں تاہم جنوبی کوریا کے کھلاڑی اسے ناکام بنانے میں کامیاب رہے۔ جنوبی کوریا کے گول کیپر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جرمن شاٹس کو گول کے جال…
ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کے بعد کرن جوہر کی بھی پسند بن گئے ہیں۔رنویر سنگھ نے بہت ہی کم وقت میں فلم نگری میں اپنا مقام بنالیا ہے اور ایک کے بعد ایک سپر ہٹ فلمیں دے کر نا صرف سپر اسٹار بن گئے ہیں بلکہ اپنی اداکاری سے سب کا دل بھی موہ لیا ہے۔نوجوان اداکار کی سپر ہٹ فلموں میں ’بینڈ باجہ بارات‘، ’لیڈیز ورسز رکی بہل‘، ’لٹیرا‘، ’رام لیلا‘، ’با جی راو¿ مستانی‘ اور ’پدماوت‘ شامل ہیں۔’پدماوت‘ کی کامیابی کے بعد رنویر نے اپنا معاوضہ بڑھا دیا۔رنویر نے ’باجی…
کراچی (ویب ڈیسک )اداکار فہد مصطفی اور مہوش حیات کی فلم ’لوڈ ویڈنگ‘ کے ٹیزر نے جاری ہوتے ہی دھوم مچا دی۔فہد مصطفی اور مہوش حیات کی رومانس کامیڈی فلم ’لوڈ ویڈنگ‘ کے ٹیزر نے پہلی جھلک میں سب کو دیوانہ بنا لیا۔ فلم کا ٹیزر ایک منٹ 5 سیکنڈز پر مشتمل ہے جس میں فہد مصطفی کا بھولا پن مداحوں کو خوب بھا رہا ہے۔ یہ ہدایت کار نبیل قیریشی، مہوش حیات اور فہد مصطفی کے ٹرائیکا کی ایک ساتھ تیسری فلم ہے اور اس سے قبل فلم ’ نامعلوم افراد‘ میں مہوش حیات نے مختصر کردار کیا تھا…
راولپنڈی(ویب ڈیسک) الیکشن ایپلٹ ٹریبونل نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے آبائی حلقے این اے 57 مری سے کاغذات نامزدگی مسترد کرتے ہوئے انہیں اس حلقے سے الیکشن کے لیے نااہل قرار دے دیا۔راولپنڈی کے الیکشن ایپلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس عباد الرحمان لودھی نے پی ٹی ا?ئی کارکن مسعود احمد عباسی کی جانب سے شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائر اپیل پر سماعت مکمل کرکے دو روز قبل اس پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔الیکشن ٹریبونل نے اپنے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر…
کراچی(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو ایک بار پھر طلب کرلیا۔سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پر بطور چیئرمین سوئی سدرن گیس کمپنی غیر قانونی ٹھیکے دینے کا الزام ہے اور اس سلسلے میں نیب انہیں پہلے بھی 20 جون کو طلب کرچکا ہے۔ نیب کراچی نے مفتاح اسماعیل کو 5 جولائی کو پھر طلب کرلیا ہے، انہیں جے جے وی ایل ایس کیس میں طلب کیا گیا ہے۔دوسری جانب نیب حکام کا کہنا ہےکہ سینیٹر رانا محمود الحسن کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تصدیق کرانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا انتخابی حلقہ ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا ہے۔مریم نواز کو پہلے لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 127 سے انتخاب لڑانے کا فیصلہ کیا گیا تھا لیکن پھر مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری کی گئی امیدواروں کی انتخابی فہرست کے مطابق مریم نواز کو این اے 125 لاہور سے ٹکٹ جاری کیا گیا۔اب ایک بار پھر مریم نواز کا حلقہ تبدیل کر کے انہیں این اے 127 سے ٹکٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ذرائع مسلم لیگ ن کا…
چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی کا سلسہ جاری ہے، ایونٹ میں نیدرلینڈز کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کو چار صفر سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، یہ گرین شرٹس کی تیسری مسلسل ناکامی تھی۔بریڈا میں جاری ایونٹ میں میزبان نیدرلینڈز اور پاکستان کے درمیان پہلا کوارٹر بغیر کسی گول کے برابر رہا، دوسرے کوارٹر میں نیدرلینڈز نے پاکستان کے گول پر بھرپور حملے کیے جس کے نتیجے میں 25 ویں منٹ میں کیمپرمین رابرٹ اور پھر 29 ویں منٹ میں ورگا ویلنٹن نے گول کرکے ٹیم کو دو صفر کی برتری دلادی۔دونوں ٹیموں کے…