لاس اینجلس :دنیا بھرکی نگاہوں کا مرکز رکھنے والے عالمی ایوارڈز” گریمی ” کی تقریب کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سےملتوی کردی گئی ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لاس اینجلس میں دنیائے موسیقی کے 63 ویں سالانہ گریمی ایوارڈز 2021 کی رنگا رنگ تقریب 31 جنوری کے بجائے اب 14 مارچ کو منعقد کی جائے گی ۔ منتظمین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صحت کے ماہرین، میزبان اور فنکاروں سے بات چیت کے بعد گریمی ایوارڈ کی تقریب کوملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ…
Author: Daily Khabrain
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سانحہ مچھ کےخلاف کوئٹہ میں جاری دھرنے میں پہنچ گئے۔ بلاول بھٹو زرداری نے دھرنے سے خطاب میں کہا کہ میں اس سانحہ پر ہزارہ بہن بھائیوں کو کیا کہہ سکتاہوں، پاکستان ایسی دھرتی ہے جہاں ہمارے شہیدوں کو بھی احتجاج کرناپڑتاہے، پاکستان میں سب کچھ منہگا ہوچکا، مزدور،سیاسی کارکن ،وکلاء کا خون سستاہوچکا ، 1999سے اب تک ہمارے 2 ہزار لوگ شہید ہوچکےہیں،کسی کو انصاف نہیں ملا۔ بلاول نے کہا کہ آپ لوگ اپنے شہیدوں کےساتھ احتجاج کررہےہیں، میں بھی ایک شہیدوں کےخاندان سےہوں،ہم…
عراق کی عدالت نے امریکی صدر ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق عدالت نےایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کےقتل کےالزام میں ٹرمپ کےوارنٹ جاری کیے۔ جنرل قاسم سلیمانی گذشتہ جنوری میں بغداد ائیرپورٹ پرامریکی ڈرون حملے میں مارےگئےتھے۔
اداکارہ مہوش حیات نے پہلی بار سوشل میڈیا پر اپنی عمر بتاتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی لڑکی 30 سال کی عمر تک شادی کیے بغیر اور بچوں کے علاوہ بھی خوش زندگی گزار سکتی ہے۔ مہوش حیات کو ان کے بولڈ انداز اور کھری باتیں کرنے کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے اور حال ہی میں انہوں نے اپنی 33 ویں سالگرہ پر سوشل میڈیا پر بھی کھری پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے مختلف سماجی مسائل پر کھل کر بات کی۔ مہوش حیات نے 6 جنوری کو انسٹاگرام پر اپنی سالگرہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے…
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان ایسا ملک ہے جہاں شہیدوں کو بھی احتجاج کرنا پڑتا ہے اور 2 ہزار لوگ شہید ہو چکے ہیں لیکن ایک شہید کو بھی انصاف نہیں ملا۔ کوئٹہ میں ہزارہ برادری کے دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ‘بہت دکھ اور افسوس کے ساتھ ایک بار پھر ہزارہ ٹاؤن میں آپ کے درمیان ہوں، ہزارہ بھائی بہنوں سے کیا کہہ سکتا ہوں، کیا بتا سکتا ہوں’۔ انہوں نے کہا کہ ‘پاکستان ایسا ملک ہے، ایسی دھرتی ہے…
ذرائع کے مطابق تابش گوہر آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات میں سخت موقف اپنائے ہوئے تھے اور آئی پی پیز کو اضافی ادائیگیوں کے پیسے واپس کروانا چاہتے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ تابش گوہر توانائی کے شعبے میں اہم کردار نہ ملنے پر بھی دلبرداشتہ تھے اور انہوں نے اپنا استعفیٰ واٹس ایپ کے ذریعے بھیجا۔
امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے کیپٹیل ہل حملے اور اس کے نتیجے میں 4 افراد کی ہلاکت کے بعد امریکی صدر کے نائب قومی سلامتی کے مشیر میٹ پوٹنگر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق میٹ پوٹنگر کے قریبی ساتھیوں نے تصدیق کی کہ انہوں نے کیپیٹل ہل حملوں پر صدر ٹرمپ کے رد عمل کے نتیجے میں استعفیٰ دیا۔ اس کے علاوہ امریکی صدر کی اہلیہ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی چیف آف اسٹاف بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے چکی ہیں، وہ وائٹ ہاؤس کی سابق کمیونیکیشن ڈائریکٹر…
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہییے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ تعلقات کا ذمہ دار مودی ہے،دوجوہری ممالک کے درمیان جنگ تنازعات کا حل نہیں ہے، عالمی فورمز پر رابطوں، عالمی قوانین کا سہارا لینا ہوگا۔ اسرائیل بھی کشمیر پر بھارتی قبضے کی طرح فلسطین پر قابض ہے، فلسطینیوں کو آزادی دیئے بغیر اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ مغرب نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن سے مسلمانوں کی محبت اور احترام…
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وہ نیب کے سامنے کسی قیمت پر سرنڈر نہیں کریں گے۔ ان کے آباو اجداد نے بھی کبھی کسی کے آگے سر نہیں جھکایا ہے۔ بنوں میں پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب اپوزیشن اتحاد کے سربراہ نے کہا کہ بلوچستان میں ہزارہ برادری کا قتل عام بدامنی کا سب سے بڑا ثبوت ہے۔ مولانافضل الرحمٰن نے کہا کہ پی ڈی ایم نے قوم کو آزادی اور جمہوریت کا راستہ دکھایا ہے، بنوں کے لوگوں نے آج حکومت کیخلاف بغاوت کا اعلان کردیا…
پی ڈی ایم جلسے میں بھارت کی زبان بولی گئی ،افغان طالبان کے جھنڈے لہرا دئیے گئے ۔امیر حیدر ہوتی کی تقریر کے دوران ’’لراوبریوافغان ‘‘کے نعرے ،مطلب’’اوپر کابل نیچے پشاور ایک افغان ‘‘ہے ، جلسے میں ریاستی اداروں کیخلاف بھی نعرے لگائے گئے ۔اس موقع پر مولانا فضل الرحمن سمیت کسی رہنما نے بھی نعروں کو روکنے کی کوشش نہیں کی۔قائد جمعیت علمائے اسلام مولانافصل الرحمن نے بنوں سپورٹس کمپلیکس میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کوسمندرمیں غرق کردیں گے ، پی ڈی ایم نے آزادی، جمہوریت کا راستہ دکھایا ہے…