Author: Daily Khabrain

ایک امریکی سیاہ فام ڈاکٹر کورونا وائرس کے خلاف جاری اپنی جد و جہد میں شکست کھا کر انتقال کر گئیں اس ڈاکٹر نے اپنی موت سے قبل طبی عملے کے تعصبانہ رویے کی شکایت بھی کی تھی۔ یہ شکایت سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی اور صارفین نے امریکی ہیلتھ سسٹم پر شدید تنقید کی۔ تنقید کرنے والوں نے ریاستی حکام سے اس معاملے کی شفاف تفتیش کا مطالبہ بھی کیا۔ دوسری جانب سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں صارفین کی پوسٹس کو دیکھتے ہوئے امریکی ریاست انڈیانا نے اس افسوسناک واقعے کی مکمل انکوائری کرانے کا بھی فیصلہ…

Read More

وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی گلگت بلتستان خورشید خالد کی ملاقات ہوئی جس میں ماحول دوست سیاحت پر خصوصی توجہ اور جنگلات کی حفاظت پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں گلگت بلتستان میں سیاحت کی ترقی و فروغ، اس صنعت میں مقامی لوگوں کیلئے ذیادہ سے ذیادہ روزگار کے مواقع کی فراہمی پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر وزیرِاعلی گلگت بلتستان نے گلگت بلتستان حکومت کی طرف سے آئندہ فروری میں منعقد ہونے والے سکیئنگ کے مقابلوں کے بارے میں بریفنگ دی جبکہ گلگت میں معدنیات کے ذخائر سے بھر پور فائدہ اٹھانے کیلئے اٹھائے گئے…

Read More

پاکستان اور افغانستان کے درمیان افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے معاہدے میں توسیع کردی۔ اسلام آباد میں تقریب کے دوران وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت رزاق داؤد نے کہا کہ پاکستان کو تجارت ٹرانزٹ اورٹرانس شپمنٹ کا مرکز بنانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پر 8 واں اجلاس ہورہا ہے جس میں ٹرانزٹ ٹریڈ سے متعلق معاملات حل کرلیے جائیں گے، جنوری کے اختتام تک ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ مکمل کرلیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ابھی صرف دوطرفہ پاک افغان تجارت پر بات ہورہی ہے، تین روزہ مذاکرات میں بھارتی اشیاء کی ترسیل…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک ) عدالت نے عدالت نے گلوکار علی ظفر کے ہتک عزت کے دعوے پر گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ لاہور کی سیشن کورٹ نے گلوکار و اداکار علی ظفر کے ہتک عزت کے دعوے پر جاری کردہ تحریری حکم نامے میں گلوکارہ میشا شفیع کی گواہ اداکارہ عفت عمر کو دوبارہ طلب کیا ہے۔ایڈیشنل سیشن جج امتیاز احمد نے تحریری فیصلہ جاری کیا، عدالت نے شہادت مکمل کرنے کے لئے اداکارہ عفت عمر کو طلب کیا۔عدالت گلوکارہ میشا شفیع کے چھ گواہوں کے بیانات قلمبند کرچکی ہے۔خیال رہے کہ گلوکار و اداکار علی ظفر نے میشا شفیع پر ہتک عزت کا دعوی دائر کررکھا ہے۔

Read More

پاکستان کے معروف اداکار فرحان علی آغا نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) میں شمولیت اختیار کرلی۔ کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اداکار فرحان علی آغا نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ فرحان علی آغا نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں فردوس شمیم نقوی، خرم شیر زمان، ڈاکٹر عمران علی شاہ کا شکریہ ادا کیا کہ ان کی وجہ سے پارٹی میں شامل ہونے کا موقع ملا۔ انہوں نے کہا کہ میں باقاعدہ اعلان کرتا ہوں کہ ‘وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں، آج (28 دسمبر کو) میں پاکستان…

Read More

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں پاکستان میں  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ورکنگ شروع کر دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا حکومت کو 2 تجاویز بجھوائے گی جس میں عالمی مارکیٹ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش  کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا کی جانب سے پیٹرول 3 اور ڈیزل  ساڑھے 4 روپے…

Read More

دبئی (ویب ڈیسک ) دنیائے فٹ بال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی سنچری کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلوب سوکر ایوارڈز کی تقریب میں کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی، محمد صلاح اور رونالڈینیو کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔ پولینڈ سے تعلق رکھنے والے بائرن میونخ کے سٹرائیکر رابرٹ لیوانڈوسکی پلیئرآف دی ائیر قرار پائے جبکہ رونالڈو کے سابقہ کلب ریال میڈرڈ کو صدی کا بہترین کلب ہونے کا اعزاز دیا گیا۔ اس موقع پر رونالڈو کا کہنا تھا کہ گلوب سوکر پلیئر آف دی سنچری منتخب ہونے پر فخر…

Read More

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اگر ہم، یہ کارکنان، جمعیت علمائے اسلام اور مذہبی طبقے کے غریب لوگ ملک کے ساتھ کھڑے نہ ہوتے تو فوج دہشت گردی کو شکست نہیں دے سکتی تھی۔ ٹانک میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپنے کام سے کام رکھنا اور دوسرے کے کام میں مداخلت نہ کرنے سے ملک چلے گا ورنہ پھر سمجھوتے کی سیاست ہوگی، آپ زور آور ہیں، میں آپ کو برداشت کروں گا آپ مجھے کریں گے، ایک دوسرے سے گزارا کریں گے۔ بات کو جاری رکھتے…

Read More

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز فخر زمان کو پاک بحریہ میں لیفٹیننٹ کا اعزازی رینک تفویض کیا گیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں میں فخر زمان کو لیفٹیننٹ کا اعزازی رینک تفویض کیا۔ پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ فخر زمان کو یہ اعزازی رینک کرکٹ کے میدان میں شاندار کارکردگی اور پاک بحریہ سے ان کی وابستگی کی بنا پر دیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ نے بتایا کہ فخر زمان نے 2007 میں بطور سیلر پاک بحریہ کی…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی برسی کی مناسبت سے سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں ہونے والے جلسے سے قبل پاکستان پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان اختلافات کی وجوہات سامنے آگئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق جے یو آئی ف نے پیپلز پارٹی پر من پسند افراد کی سندھ حکومت میں تعیناتی کیلئے دباوَ ڈالا۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی لاڑکانہ جلسے میں عدم شرکت کی وجہ سندھ میں اپنی مرضی کے افسران کی تعیناتی نہ ہونا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کے بھائی چھوٹے بھائی ضیا الرحمان کی کراچی ضلع وسطی…

Read More