Author: Daily Khabrain

اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے جمعیت علمائے اسلام (پاکستان) کو جمعیت علمائے اسلام (ف) سے الگ کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ناراض رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس میں مولانا محمد خان شیرانی نے کہا اب جو کچھ ہو رہا ہے وہ صداقت اور دیانت سے خالی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اکابرین سے سیاست وراثت میں ملی ہے۔ مولانا شیرانی نے کہا کہ فضل الرحمٰن نے جے یو آئی (ف) کے نام سے اپنا گروپ تشکیل دیا جبکہ ہم کبھی بھی جے یو آئی (ف)…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک ) نیا وائرس پاکستان میں بھی آ گیا، برطانیہ سے آنے والے 3 افراد میں نئے کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ محکمہ صحت سندھ نے برطانیہ سے آنے والے 12 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے جن میں سے 6 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق 6 میں سے 3 میں نیا کورونا وائرس پایا گیا، ان افراد سے رابطے میں آنے والے تمام افراد کے ٹیسٹ لیے جائیں گے۔ ایک رپورٹ کے مطابق کوویڈ 19 کی نئی قسم برطانیہ میں کچھ عرصہ قبل سامنے آئی تھی۔ نیا وائرس پہلے کے مقابلے…

Read More

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کا ایجنڈا صرف عوام کی خدمت ہے،عوام کی ترقی و خوشحالی کے روڈ میپ پر تیزی سے عملدرآمد کیا جا رہا ہے۔سابق حکمران آج وہی کاٹ رہے ہیں جو انہوں نے بویا تھا. تفصیل کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کھوکھلے نعرے لگانے والے قصہ پارینہ بن چکے ہیں،ہم نعروں پرنہیں عمل پر یقین رکھتے ہیں،ماضی کی لوٹ مار کا دور واپس نہیں آئے گا۔ عثمان بزدارکاکہنا تھا کہ سابق حکمران آج وہی کاٹ رہے ہیں جو انہوں نے بویا تھا،…

Read More

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز قومی ٹیم نے اپنی دوسری اننگ میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 71 رنز بنا لیے جبکہ میچ جیتنے کے لیے اسے مزید 302 رنز درکار ہیں۔ ماؤنٹ منگنوئی میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے چوتھے دن جب کھیلکا آغاز ہوا تو نیوزی لینڈ نے اپنی دوسری اننگز کا ذمہ دارانہ آغاز کیا۔ اوپنر ٹوم لیتھم اور ٹوم بلنڈ ڈیل نے 111 رنز کی اوپننگ شراکت قائم کی اور 33 ویں اوور میں 64 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے، جس کے بعد اگلے آؤٹ ہونے…

Read More

وفاقی وزراءنے ایک بار پھر اپوزیشن جماعتوں کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں موجود سیاسی جماعتوں کے سنجیدہ لوگ آگے آئیں۔ ان سے پارلیمنٹ میں بات کرینگے ، مریم نواز ، فضل الرحمٰن اور نوازشریف پارلیمنٹ کے رکن نہیں ، ان سے بات نہیں ہوسکتی‘بات چیت میں اتفاق رائے ہو جائے گا ‘ الیکٹوریل ریفارمز سمیت ہر ایشو پر بات چیت ہوسکتی ہے‘لاڑکانہ جلسہ پیپلز پارٹی کے لئے شرم اور ن لیگ کے لئے عبرت کا مقام ہے۔ بھٹو کی پھانسی پر مٹھائیاں بانٹنے والے خاندانوں میں شریف خاندان سب سے نمایاں تھا ‘مریم نواز…

Read More

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم عمران خان کے استعفے کے اپوزیشن کے مطالبے کو بلا جواز قرار دیتے ہوئے امید کا اظہار کیا ہے کہ موجودہ اسمبلی اور حکومت اپنی پانچ سالہ آئینی مدت پوری کرے گی۔ ایوان صدر میں معذور افراد کے مسائل سے متعلق سینئر صحافیوں کے ساتھ فکری سیشن کے دوران گفتگو کرتے ہوئے صدر نے اعلان کیا کہ نہ تو حکومت استعفی دے گی اور نہ ہی اسمبلیاں تحلیل کی جائیں گی۔ ڈاکٹر عارف علوی نے انتخابی اصلاحات کے مسئلے پر قومی مکالمے کی ضرورت پر زور دیا۔ ان کا موقف…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ” ضیاءشاہد کے ساتھ“ میں مسلم لیگ فنگشنل کے سینٹرل جنرل سیکرٹری محمد علی درانی نے خصوصی طور پر شرکت کرکے سوالات کے جواب دئیے، سینئر صحافی ضیاءشاہد اور محمد علی درانی میں ہونے والی گفتگو سوالاً جواباً درج ذیل ہے۔ س: شہباز شریف جیل میں کیسے ہیں آپ نے انہیں کیسا پایا۔ حکومت اور اپوزیشن میں بہت فاصلے ہیں ایک دوسرے کی سخت مخالفت جاری ہے۔ ان حخالات میں ٹریک ٹو کے ذریعے ڈائیلاگ کا آئیڈیا کس کا ہے؟ ´ ج: محمد علی درانی: جیل میں شہباز…

Read More

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی ترجمانوں کو ہدایت کی ہے کہ فوج سمیت تمام اداروں کا دفاع کیا جائے ، فوج کادفاع قومی ذمہ داری ہے ،اپوزیشن کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں اور مولانا فضل الرحمن کی مبینہ کر پشن سامنے لا ئیں ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں پارٹی ترجمانوں اور رہنماؤں کا اجلاس ہوا،اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال اور دیگر امور پر غور کیا گیا، ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے پارٹی رہنماؤں کو فوج اور دیگر اداروں کے دفاع کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ فوج مخالف بیانیے کا مؤثر…

Read More

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر جلسے میں شرکت کے لیے ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز گڑھی خدا بخش آئی تھیں، پیرکو مریم نواز نے پی پی رہنمائوں کے مزارت پر حاضری بھی دی اور بلاول بھٹو کے ساتھ ان کی اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنمائوں کے درمیان متعدد نکات پر اتفاق رائے ہوا، انھوں نے اتفاق کیا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی ایک…

Read More

برطانیہ میں سامنے آنے والی کورونا کی نئی قسم کے کیس سوئیڈن، کینیڈا، اسپین، جاپان سمیت 15ملکوں تک پہنچ گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپ کے مختلف ممالک میں طبی عملے اور کیئر ہوم کے مکینوں کو ویکسین لگانے کا آغاز کر دیا گیا جبکہ قبرص اور عمان میں بھی کورونا ویکسی نیشن شروع کردی گئی۔فرانسیسی حکومت تیسرے لاک ڈاون پر غور کررہی ہے۔ادھر سڈنی میں لوگ سالِ نو کے جشن کے لیے حکومت کی اجازت کے منتظر ہیں۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 8 کروڑ 7 لاکھ 27 ہزار 380 تک جا پہنچی ہے جبکہ…

Read More