Author: Daily Khabrain

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے نیب قانون کی 38 شقوں میں سے 34 میں ترامیم پیش کی جن میں منی لانڈرنگ کو بطور جرم ختم کرنے کی ترمیم بھی شامل تھی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ ‘آج اعداد و شمار سے عوام کو معلوم ہوجائے گا کہ کس نے این آر او مانگا اور کس نے نہیں دیا، فیٹف پر اپوزیشن کے مذاکرات اپنی ذات کے لیے تھے، فیٹف بل پر مذاکرات کے لیے کمیٹی کی صدارت شاہ محمود قریشی کر رہے تھے جبکہ…

Read More

گلوکارہ میشا شفیع نے انقلابی اور رومانوی شاعری کرنے والے فیض احمد فیضؔ کے شعر میں ردو بدل کرنے پر ان کے مداحوں سے معافی مانگتے ہوئے اپنا ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا۔ کچھ روز قبل میشا شفیع نے فیض احمد فیض کے مشہور زمانہ شعر کے مصرع میں لفظوں کے ردوبدل سے شعر کے معنی ومفہوم تبدیل کردیے تھے۔ میشا شفیع نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فیض احمد فیض کے مشہور شعر بول کے لب آزاد ہیں تیرے کو اپنے الفاظ دیتے ہوئے ’ٹرول کے لب آزاد ہیں تیرے‘ لکھتے ہوئے ناقدین پر تنقید کی تھی۔ اس پر…

Read More

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی پاکستان کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہے اور اس کو ٹھیک کرنا ہماری حکومت کی ذمہ داری ہے۔ بلین ٹری ہنی انیشی ایٹو پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کے سامنے آج سب سے بڑے چیلنجز میں اپنے ملک کے ماحولیات کا دھیان رکھنا ہے، انگریز نے جو جنگلات بنائے تھے وہ ہم نے ختم کردیا ہے اور دریاؤں کو آلودہ کردیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ زیرزمین پانی آلودہ ہوتا جارہا ہے، سپریم کورٹ نے کہا کہ سندھ میں 70 فیصد زیر…

Read More

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مذاکرات کا وقت چلا گیا، اب مذاکرات اُس وقت ہوں گے تو جب وزیراعظم نہیں ہوگا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں بلاول کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کا فلسفہ اور منشور ملک کے غریب عوام کیلئے ہی ہے ، حکومت عوام کا دکھ درد محسوس ہی نہیں کر رہی، وزیراعظم عوام کے مسائل حل نہیں کرسکتے تو انہیں استعفیٰ دینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے پاس عوام کے مسائل کا حل ہے، ہم تاریخی مہنگائی ، بیروزگاری کا مقابلہ کر رہے ہیں ، عوام اپنے مسائل…

Read More

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ اسرائیل کے بارے میں یو اے ای کا موقف سنا اور اس پر پاکستان کا مؤقف بھی پیش کیا لہٰذا اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے ہم پر کوئی پریشر نہیں ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد سے ملاقات کی اور دبئی کے وزیر خارجہ سے طویل نشست میں ویزا کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا، متحدہ عرب امارت میں ویزہ کی پابندی عارضی ہے۔ انہوں نے کہا کہ  دبئی، شارجہ میں پاکستانیوں کی اکثریت…

Read More

 دلی میں کسانوں کا احتجاج 25 ویں روز بھی جاری ہے، مظاہرین یو پی سے دلی کی سرحد غازی پور پہنچ گئے۔ مودی حکومت مذاکرات کے لیے منتیں کرنے لگی۔ کسان متنازع زرعی قوانین کو ہٹانے پر ڈٹ گئے۔  کسانوں کا احتجاج مودی کے لیے دردِ سر بن گیا، دلی کا گھیراؤ جاری ہے۔ لاکھوں کسان دلی کے اندر دھرنا دیئے ہوئے ہیں اور لاکھوں ہی دارالحکومت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ شدید ترین سردی میں بھی کسانوں کا ولولہ بے مثال ہے، آل انڈیا کسان سبھا کا مہارشترا سے دلی کی طرف مارچ شروع ہو گیا۔ اترپردیش سے آنے والے…

Read More

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ کے لیے 17 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا جس میں بابراعظم اور امام الحق پہلے ٹیسٹ میں جگہ نہیں بناسکے۔ ‏نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ میں ‏محمد رضوان (پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے کپتان)، سرفراز احمد، شاداب خان، عابد علی، اظہرعلی، شان مسعود، فواد عالم، سہیل خان، یاسر شاہ، محمد عباس، عمران بٹ، حارث سہیل، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی اور فہیم اشرف شامل ہیں۔ ‏دائیں انگوٹھے میں فریکچر کی وجہ سے کپتان بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے بھی دستیاب نہیں…

Read More

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے خلاف قرار داد اور ان کی سینیٹ میں طلبی کے معاملے پر ایوان بالا کے چیئرمین صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا آمنے سامنے آگئے ہیں ۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی چیئرمین نیب کو بچانے کی مسلسل کوشش کررہے ہیں اور اسی وجہ سے انہوں نے اس معاملے پر سینیٹ کا اجلاس طلب کرنے کے لئے جمع کرائی گئی ریکوزیشن پر اعتراضات اٹھا دیئے جس پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا اور پیر کو دوبارہ ریکوزیشن جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ پر شدید…

Read More

کھٹمنڈو: نیپال کی صدر ودیا دیوی بھنڈاری نے کابینہ کی درخواست پر پارلیمنٹ تحلیل کرکے آئندہ برس 30 اپریل اور 10 مئی کو الیکشن کرانے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال کی صدر ودیا دیوی بھنڈاری نے 68 سالہ وزیر اعظم کے پی شرما اولی کی کابینہ کی درخواست پر پارلیمنٹ کو تحلیل کرتے ہوئے الیکشن کی مقررہ تاریخ سے ایک سال قبل الیکشن کرانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم کے-پی شرما اولی نے 2017 میں ماؤ نواز باغیوں سے اتحاد کرکے انتخابات میں زبردست کامیابی حاصل کی تھی تاہم نیپال کمیونسٹ پارٹی نے وزیراعظم پر حکومتی فیصلوں اور تقرریوں…

Read More

وقت گزاری کے لیے یوں تو بہت سے کام ہیں، کئی شوق ہیں جنہیں لاک ڈاؤن کے دوران پورا کیا جا سکتا ہے۔کچھ شوق جیسے مطالعہ لاک ڈاؤن کی بدولت ملنے والی چھٹیوں کا بہترین استعمال ہے لیکن سمارٹ فون کی بدولت اکثر لوگ لاک ڈاؤن  میں اپنے محبوب یا سوشل میڈیا سے زیادہ جڑ گئے ہیں۔ ویسے بھی آج کے دور میں واٹس ایپ ، انسٹاگرام، ٹوئٹر، ٹک ٹاک اور فیس جیسی ایجادات کے بغیر انسان تقریباً نا مکمل ہے۔ یہ سچ ہے کہ اس ترقی یافتہ دور میں سوشل میڈیا نے انسانوں سے گہرا  رشتہ قائم کر لیا ہے۔ جدید ایجادات کی  مدد…

Read More