Author: Daily Khabrain

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ملک میں غربت، افلاس، صحت اور تعلیم کی سہولیات کی زبوں حالی کی وجہ اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آٹا اور چینی اسکینڈل کی تحقیقات کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ نیب کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق چیئرمین نیب نے کہا کہ دھیلے کی نہیں بلکہ اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی، ملک میں غربت، افلاس، صحت اور تعلیم کی سہولیات کی زبوں حالی کی وجہ اربوں روپے کی منی لانڈرنگ ہے۔ انہوں نے کہا کہ مضاربہ میں…

Read More

یراعظم عمران خان نے بھارت کی جانب سے اقوام متحدہ کے مبصر گروپ کو نشانہ بنانے کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے عالمی برداری کو واضح کیا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان کے خلاف جعلی آپریشن کیا تو اس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ‘بین الاقوامی قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارت نے ایل او سی پراقوام متحدہ کے مبصر گروپ کی گاڑی پر جان بوجھ کر فائرنگ کی جس پر اقواممتحدہ کا نشان…

Read More

متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النیہان نےکہا ہے کہ امارات 15لاکھ پاکستانیوں کا دوسرا گھر ہے، موجودہ سفری بندشیں کورونا وائرس کی وجہ سے ہیں۔ ایک بیان میں اماراتی وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النیہان نےکہا ہے کہ یو اے ای اور پاکستان کے تعلقات میں گہرائی بھی ہے اور اس میں مزید وسعت کی گنجائش بھی موجود ہے۔ ان کاکہنا تھا کہ امارات 15 لاکھ پاکستانیوں کا دوسرا گھر ہے، موجودہ سفری بندشیں کورونا وائرس کی وجہ سے ہیں، ویزوں کے اجراء میں پابندیاں عارضی ہیں۔ شیخ عبداللہ بن زاید النیہان کا…

Read More

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے معروف ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر آفیشل اکاؤنٹ بنالیا۔ شیخ محمد بن راشد المکتوم نے باضابطہ طور پر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک جوائن کرنے کا اعلان بھی کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ٹوئٹ میں شیخ محمد بن راشدالمکتوم نے کہا کہ ‘ میں نے باضابطہ طور پر ٹک ٹاک جوائن کرلی، جو تیزی سے بڑھتا ہوا پلیٹ فارم ہے جس کے 80 کروڑ سے زائد صارفین ہیں’۔ انہوں نے کہا کہ ‘ہم وہاں ہونا چاہتے ہیں جہاں…

Read More

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب کے نظر انداز کئے گئے علاقوں میں پہلی بار ترقیاتی کام ہو رہے ہیں۔ماضی کے حکمرانوں نے ذاتی پسند و نا پسند کے ذریعے ترقیاتی کام کرائے۔ہم نے عوام کی بنیادی ضرورتوں کو مد نظر رکھ کر منصوبے ترتیب دیئے ہیں۔لاہور میں ایک طرف ترقی اور دوسری طرف مایوسیاں نظر آتی ہیں۔لاہور میں نظر انداز کئے گئے علاقوں میں سہولتیں دیں گے۔ٹریفک کا مسئلہ مخصوص مقامات پر اوور ہیڈ برج اور انڈر پاسز بنا کر حل کریں گے۔انہوںنے کہا کہ 3 دہائیاں گزرگئیں، آبادی بڑھ گئی ،کوئی جنرل ہسپتال نہیں بنا۔لاہور…

Read More

لاہور: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے شیڈول کو کوئی تبدیل نہیں کر سکتا۔  ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ استعفے دینے کا فیصلہ سیاسی جماعتوں کا ہے، اگر سیاسی جماعتیں سمجھتی ہیں کہ یہ صحیح ہے تو ٹھیک ہے۔ سلیم مانڈوی والا کا کہنا تھا کہ سینیٹ کے الیکشن کے شیڈول کو کوئی تبدیل نہیں کرسکتا، مارچ میں سینیٹرز ریٹائر ہوں گے تو شیڈول آئے گا، باقی جو مرضی کہتے رہیں۔  ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کہتے ہیں کہ حکومت کے وزراء کہہ…

Read More

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان ٹیم نے گرین شرٹس کو باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی۔ ہملٹن میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ میچ کے آغاز میں ہی قومی ٹیم کے اوپنر ٹیم کو بڑا اسکور نہیں دے سکے اور 16 کے مجموعی اسکور پر حیدر علی 8 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے جبکہ ان کے بعد آنے والے عبداللہ شفیق بغیر کوئی رن بنائے 16 کے…

Read More

وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ جس کا دل چاہتا ہے لانگ مارچ کرلے ہم استقبال کے لیے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان قوم کو آگے لے کرجائیں گے، وہ معیشت کو بھی بہتر کریں گے، عمران خان کی وجہ سے پولیس کو پہلی مرتبہ عزت ملنے جارہی ہے، 23 دسمبر کو وزیراعظم پولیس لائنز میں تقریب میں شرکت کریں گے انھوں نے کہا کہ عمران خان نے مجھ پر اعتماد کیا ہے، 100 دن میں وزارت داخلہ میں تبدیلی…

Read More

وفاقی حکومت نے 50 پائلٹس کے لائسنس تصدیق نہ ہونے پر منسوخ کرکے ان کے کیسز ایف آئی اے کے حوالے کر دیے اور اب ان کے خلاف فوجداری کارروائی کا آغاز ہوگا۔ پائلٹس کے جعلی لائسنس کے معاملے میں وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو تحریری جواب میں آگاہ کیا ہے کہ مشکوک قرار دیئے گئے 262 میں سے 172 پائلٹس  کے لائسنس کی تصدیق ہونے پر کلیئر قرار دئیے گئے ہیں۔ وفاق نے کہا کہ پچاس پائلٹس کے لائسنس تصدیق نہ ہونے کے باعث منسوخ کر دیئے گئے ہیں جس کی سمری وفاقی کابینہ سے بھی منظور ہو چکی…

Read More

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پرصارفین  نے دبئی میں ابوظہبی اسلامی بینک (ADIB) کے کیخلاف آن لائن مہم کا آغاز کردیا ہے کیونکہ ابو ظہبی اسلامی بینک نے اسرائیل کے لیمی بینک کے ساتھ تعاون کرلیا ہے جو کہ بلیک لسٹڈ ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق  آن لائن صارفین نے اسلامی بینک کے ایک ایسے اسرائیلی بینک کے ساتھ تعلقات رکھنے پر بائیکاٹ کی مہم شروع کی ہے  جو مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں  غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہے۔ صہیونی انٹرپرائزز کا بائیکاٹ کرنے والی مہم کے کارکنان  کا ٹویٹر پر کہنا ہے کہ اے ڈی آئی بی نے…

Read More