Author: Daily Khabrain

پاکستان نے ویکسین کی فنڈنگ کے لیے ورلڈ بینک سے رجوع کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت قومی صحت  نے اقتصادی رابطہ ڈویژن  کے نام ورلڈبینک سے امداد لینے سے متعلق مراسلہ تحریر کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ورلڈ بینک سے ویکسین کی بکنگ کے لیے امداد کی درخواست کرے گا۔ اقتصادی رابطہ ڈویژن امداد کے لیے ورلڈ بینک سے درخواست کرے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ورلڈ بینک سے کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے 153 ملین ڈالر زکی فراہمی کی درخواست کی جائے گی۔ چین نے بھی دنیا کو کورونا ویکسین کی فراہمی…

Read More

اسلام آباد:وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان نےنواز شریف کی واپسی کا معاملہ برطانوی حکومت کے ساتھ اٹھایا ہے،امید ہے نوازشریف کو جنوری کے آخر تک واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا جائےگا۔ جی این این سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا تھا کہ مریم نواز اور فضل الرحمان 2 کلو گوشت کیلئے پوری گائے ذبح کرنے کو تیار ہیں،فضل الرحمان اور مریم نواز شریف سسٹم سے باہر ہیں اس لئے تصادم چاہتے ہیں،یہ چاہتے ہیں لاشیں گریں لوگ زخمی ہوں ، تشدد ہو تاکہ انکی سیاست کو فائدہ ہو،موجودہ صورتحال…

Read More

نیویارک: عالمی ادارہ صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ عالمی وبا قرار دیے جانے والے کووڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین کے حصول کی دوڑ میں غربا روندے جا سکتے ہیں۔ ہم نیوز نے عالمی خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ اقوام متحدہ کے ورچوئل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم نے کہا کہ امیر ممالک جب ویکسین کے حصول کی دوڑ شروع کریں گے تو اس میں غربا کے روندے جانے کا خدشہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب امیر ممالک ویکسین متعارف کرانے جارہے…

Read More

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام کے مسترد شدہ عناصر ترقی کے سفر روکنا چاہتے ہیں، یہ ٹولہ صرف اپنی کرپشن بچانے کیلئے اکٹھا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے یوتھ افیئرز عثمان ڈار نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی، سیاسی معاملات اور ٹائیگرز فورس کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ سیالکوٹ کے انتظامات کے بارے بھی بات چیت کی۔ اس موقع پر عثمان بزدار کا کہنا تھا سیاست عوام کی بے لوث خدمت کو کہتے ہیں، نا کہ انتشار اور افراتفری پھیلانے…

Read More

کراچی: نیوزی لینڈ میں پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے ممبران کی آخری کووڈ ٹیسٹنگ کل ہوگی۔ پاکستان اسکواڈ کے 54 میں سے 44 ممبران نے مسلسل چار کووڈ ٹیسٹ کلیئر کیے ہیں اور آخری کووڈ ٹیسٹنگ کے رزلٹ کے بعد ٹیم آئسولیشن ختم کرسکے گی۔ پاکستان ٹیم آئیسولیشن مکمل کرنے کے بعد آٹھ دسمبر کو کوئنز ٹاون روانہ ہونا ہے مگر اس سے قبل کرکٹرز کا روٹین ہیلتھ چیک بھی ہوگا ۔ پاکستانی کرکٹرز نے آج معمول کے مطابق مینیجڈ آئسولیشن میں چہل قدمی کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کرائس چرچ میں موجود پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے ممبران شدت سے…

Read More

نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہےکہ امریکیوں کو کورونا ویکسین لگوانے پر مجبور نہیں کیا جائے گا۔ ویلمینگٹن میں گفتگو کرتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ امریکا میں کورونا کی ویکسی نیشن لازمی نہیں ہوگی اور کسی بھی شہری کو مجبور نہیں کیا جائے گا کہ وہ ویکسین لگوائے۔ نومنتخب صدر جوبائیڈن نے کہا کہ وہ اس بات کی بھی توقع کرتے ہیں کہ 20 جنوری کو صدر کی حلف برداری کی تقریب کورونا وائرس کے باعث پرہجوم نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ اقتدار میں آکربطور صدر ہر وہ چیز کروں گا جس سے لوگوں کی درست چیزیں…

Read More

چین چاند پر جھنڈا لگانے والا دنیا کا دوسرا ملک بن گیا۔ اس سے قبل امریکا نے تقریباً 50 سے زائد برس قبل چاند پر پرچم لگایا تھا اور وہ ایسا کرنے والا دنیا کا پہلا ملک تھا۔ چین کے نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری تصاویر میں چینی پرچم کو چاند کی سطح پر ساکن دیکھا جاسکتا ہے کیوں کہ وہاں ہوا موجود نہیں اس لیے پرچم لہرا نہیں سکتا۔ یہ تصویر چین کے غیر انسانی چاند مشن ‘چینج 5’ خلائی جہاز سے لی گئی ہے جسے چاند کی سطح سے چٹانوں کے نمونے لانے کیلئے بھیجا گیا…

Read More

کراچی: پیسر محمد عامر نے کہا ہے کہ نوین الحق نے انہیں غدار کہا اور 5 برس کے لیے جیل جانے کی بات کی۔ سری لنکا پریمیئر لیگ میں شریک پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ میں نے گذشتہ دنوں دوران میچ افغان بولر نوین الحق سے کوئی بدتمیزی نہیں کی تھی، وہ جھوٹ بول رہا ہے، میں نے اس کے یا افغانستان سے متعلق کوئی منفی بات نہیں کی تھی بلکہ الٹا اس نے دوران بولنگ مجھے اکسانا چاہا۔ محمد عامر نے بتایا کہ نوین الحق نے مجھے غدار کہا اور یہ بھی کہا کہ مجھے 5 برس…

Read More

وزیراعظم عمران خان نے کہا غلط کام پر افسر کا تبادلہ کرنے کے بجائے برطرف کیا جائے گا، عوام رشوت مانگنے والے کی شکایت پاکستان سٹیزن پورٹل پر بھیجیں ، یہ پورٹل مدینہ کی ریاست کی جانب ایک اہم قدم ہے ،اس سے اداروں،بیوروکریسی اور وزرا کی کارکردگی جانچنے میں مدد مل رہی ہے ،مقامی حکومتوں کے نئے نظام سے انقلاب آئے گا اور عوام کے مسائل ان کے اپنے شہر میں حل ہوں گے ، مساجد کو کسی صورت بند نہیں کیا جا سکتا تاہم کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد ضروری ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹیزن پورٹل…

Read More

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے مریم نواز کو ڈائیلاگ کا راستہ کھلا رکھنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس حد تک نہ جائیں کہ واپسی مشکل ہوجائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی نائب صدر مریم نواز اور حمزہ شہباز کے مابین ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی۔ تینوں کے مابین ہونے والی ملاقات میں پی ڈی ایم کے لاہور میں ہونے والے جلسے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مریم نواز نے اپنی ریلیوں کے حوالے سے بھی بتایا۔ ذرائع…

Read More