Author: Khabrain News

لاہور: اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے پرویز الہٰی سمیت دیگر ملزمان کو فرد جرم کے لیے فوری طلب کر لیا۔ پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ جب ملزم احتساب عدالت پیش ہو رہے ہیں تو یہاں کیوں نہیں، ملزمان کو یہاں بھی پیش کریں میں فائل انتظار میں رکھ رہا ہوں۔ عدالت نے تمام ملزمان کو چالان کی کاپیاں فراہم کر رکھی ہیں۔ عدالت نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ میں نے سپرٹنڈنٹ کو شوکاز نوٹس جاری کیا ہے وہ کدھر ہے، تم پولیس والے اور ڈاکٹر…

مزید پڑھیں

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ سائفر کیس کی خصوصی عدالت نے کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10،10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ 77 صفحات پر مشتمل ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے سائفر وزارت خارجہ کو واپس نہیں بھیجا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ سائفر کے معاملے سے دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات پر اثر پڑا، جس سے دشمنوں کو فائدہ ہوا۔ فیصلے میں…

مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں ابکشاف کیا گیا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی (تحریکِ طالبان پاکستان) کو پاکستان پرحملوں کے لیے القاعدہ، دیگر عسکریت پسند گروپوں اور سب سے بڑھ کر، بظاہرافغان طالبان کی حمایت حاصل ہے۔ یہ الزام داعش، القاعدہ اور طالبان کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ٹیم نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جمع کرائی جانے والی 33 ویں رپورٹ میں عائد کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق معاملہ پاکستان پر حملوں کے لیے اسلحے اور دیگر سامان کی فراہمی تک محدود نہیں بلکہ آن گراؤنڈ سپورٹ بھی دی جاتی ہے۔ پاکستان نے کالعدم تحریکِ…

مزید پڑھیں

چودھویں ساؤتھ ایشین گیمز کے ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہونے کا امکان ہے، پاکستان سیف گیمز کی میزبانی کرے گا یا نہیں؟ تاحال طے نہ ہوسکا، وزارت خارجہ سے سیف گیمز کی میزبانی کے بارے میں رہنماٸی لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سیف گیمز اسٹیٸرینگ کمیٹی کا اہم اجلاس نگراں وزیر منصوبہ بندی محمد سمیع سعید کی زیر صدارت ہوا، جس میں وفاقی وزیر بین الصوباٸی رابطہ فواد حسن فواد، ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈشعیب کھوسو صدر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن عابد قادری، سیکرٹری جنرل پی او اے خالد محمودسمیت دیگر حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں…

مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے مچھ اوردیگر علاقوں میں کلیئرنس آپریشن مکمل کرتے ہوئے ایک درجن سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک اور ان کے 3 ساتھیوں کو گرفتارکرلیا۔ تین روز سے بند کوئٹہ سکھر قومی شاہراہ بدھ کے روز دوبارہ کھول دی گئی۔ شاہراہ کی بندش کی وجہ سے سیکڑوں ٹرک، مسافر کوچز اور دیگر گاڑیاں ڈھاڈر اور دیگر علاقوں میں پھنسی رہیں۔ تاہم ٹرین سروس اب بھی معطل ہیں کیونکہ دہشت گردوں نے کچھ مقامات پر پٹریوں کو نقصان پہنچایا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حملے کے بعد مچھ میں حالات معمول پر آرہے ہیں۔ آپریشن…

مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور بشریٰ بی بی سے متعلق عدالتی فیصلےآئے، ہم نےکوئی مٹھائی نہیں بانٹی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج انہیں سزاہوئی توجج محمد بشیر پر تنقید ہوئی، دوسروں کو سزا ہوئی تو جج محمد بشیر کو مرد مومن کہا گیا۔ مصدق ملک نے کہا کہ فیئر ٹرائل کا حق چالاک ملزم کے لیے نہیں ہوتا، سائفر بہت حساس دستاویز ہوتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) نے کبھی کسی کے دکھ پر…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ چین سے معاہدہ کررہے کہ پاکستان کے ذریعے اپنے انٹرنیٹ ٹریفک کو روٹ کرنا شروع کرے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کو خطے کے ممالک کیلئے ڈیجیٹل کوریڈور بنانے کے اہم سنگ میل عبور کرلیے، چین سے معاہدہ کررہے کہ پاکستان کے ذریعے اپنے انٹرنیٹ ٹریفک کو روٹ کرنا شروع کرے۔ انہوں نے بتایا کہ پاک چائنہ اقتصادی راہداری منصوبے میں اس کوریڈور کا اضافہ صارفین کیلئے ڈیجیٹل تحفہ ہے، منصوبے کا مقصد پاکستان کو ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی کا ایک علاقائی مرکز بنانا ہے، پاکستان…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ ایران میں 9 پاکستانیوں کا قتل غیرانسانی عمل تھا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ایران میں پاکستانی حکام متعلقہ حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ گزشتہ روز9 پاکستانی شہریوں کی میتیں ایران سے پاکستان واپس لائی گئی ہیں۔ توقع ہے کہ تحقیقات مکمل ہونے پر ایرانی حکام واقعہ کی تفصیلات پاکستانی حکام سے شئیر کریں گے۔ ترجمان نے کہا کہ بھارت عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزیاں کررہا ہے۔گزشتہ ہفتے سیکرٹری خارجہ نے بھارتی شہریوں کے پاکستانی شہریوں کی ٹارگٹ…

مزید پڑھیں

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ سائفر کیس کی خصوصی عدالت نے کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10،10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ 77 صفحات پر مشتمل ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے سائفر وزارت خارجہ کو واپس نہیں بھیجا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ سائفر کے معاملے سے دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات پر اثر پڑا، جس سے دشمنوں کو فائدہ ہوا۔ فیصلے میں…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری کردیا گیا جس کے تحت انتخابات 5 فروری پیر کو منعقد کروائے جائیں گے۔ تحریک انصاف کے فیڈرل الیکشن کمشنر رؤف حسن کی جانب سے انٹراپارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ تحریک انصاف کے تمام رجسٹرڈ ممبران اپنی مرضی کے پینل یا چیئرمین کے امیدوار کے حق میں پاکستان بھر میں مختص مقامات پر ووٹ ڈال سکتے ہیں۔ پارٹی ممبران اپنا ووٹ ‘رابطہ ایپلیکیشن انٹرا پارٹی الیکشن ماڈیول’ کے ذریعے بھی ریکارڈ کرا سکتے ہیں۔ 31 جنوری 2024 تک رجسٹرڈ تمام ممبران کو ووٹ ڈالنے کی اجازت…

مزید پڑھیں