پاکستان فلم و ڈراما انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی بھارتی اداکارہ گتھیکا تیواری کے ساتھ ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد دونوں کے درمیان تعلقات کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ رواں سال کے آغاز میں فیروز خان نے تامل اور ہندی فلموں کی جانی مانی بھارتی اداکارہ و ماڈل گتھیکا تیواری کے ہمراہ فیچر فلم کا اعلان کیا تھا جس کے بعد سے سوشل میڈیا پر اکثر دونوں کی ویڈیوز اور تصاویر منظرِ عام پر آتی ہیں۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر فیروز خان اور بھارتی اداکارہ کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دونوں کار میں بیٹھے تھے…
Author: Khabrain News
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان اور ان کی اہلیہ کی سزا کے خلاف اعلیٰ عدالت میں فوری اپیل دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف رؤف حسن نے کہا کہ بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ کو لندن منصوبے کے تحت سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے ایک جھوٹے اور من گھڑت مقدمے میں سزا سنا کر انصاف کا خون کیا گیاہے۔ انہوں نے کہا کہ توشہ خانہ کے اصل مجرم نوازشریف، زرداری اور گیلانی ہیں جنہیں مقتدرہ نے گود لے رکھا ہے اور جن کی مردہ سیاست کو زندہ کرنے…
اسلام آباد: عام انتخابات کے انعقاد سے محض 8 روز قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان نے الیکشن لڑنے کی اجازت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے سپریم کورٹ میں اپیلیں دائر کر دی گئیں جس میں این اے 89 اور این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کیا گیا۔ درخواست میں موقف اپنایا کہ ان کو سنائی گئی سزا کسی اخلاقی بنیاد پر نہیں دی گئی اور اس بنیاد پر انتخابات میں حصہ لینے کے لیے نااہل قرار دیا جانا غلط ہے، لاہور ہائی کورٹ…
آئی پی گیس پائپ لائن پروجیکٹ پر بات چیت کے لیے ایرانی ٹیم بہت جلد پاکستان آرہی ہے۔ عام انتخابات کے فوراً بعد جو ایرانی ٹیم اسلام آباد کا دورہ کرے گی اس میں قانونی اور تکنیکی امور کے ماہرین شامل ہوں گے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے ایک اعلیٰ افسر نے روزنامہ بزنس ریکارڈ کو بتایا کہ ایرانی ٹیم کے دورے کی تاریخوں کا تعین اب تک نہیں ہوسکا ہے۔ ٹیم کے فروری کے اواخر میں اسلام آباد پہنچنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان گیس پائپ لائن کی توسیع کے حوالے سے دستمبر 2024 کی ڈیڈ…
مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطاء اللہ تارڑ نے بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنائے جانے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم دن ہے، احتساب کا عمل آگے بڑھا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ سے تحائف خریدے، خود کو مسٹر کلین کہنے والے کرپشن کرتے رہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاستِ مدینہ کے نام پر کرپشن کی داستانیں رقم…
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو اشتہاری قرار دینے کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے فواد چوہدری کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا۔ فواد چوہدری کے وکیل ظفر اقبال ایڈوکیٹ نے دلائل دیے۔ درخواست میں مؤقف دیا کہ فواد چوہدری کو پیش نہ ہونے کی بنیاد پر دو مقدمات میں اشتہاری قرار دیا گیا۔ ماڈل ٹاؤن تھانہ کے مقدمہ نمبر 366/23 میں 9 دسمبر 2023 کو اور مقدمہ نمبر 367/23 میں 12 دسمبر 2023 کو اشتہاری قرار دیا گیا۔ فواد چوہدری 4…
سینٹرل جیل میں قیدیوں سے اہل خانہ کی ملاقات کا نظام آن لائن کردیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق جیل کا نظام جدید خطوط پر استوار کرنے کا سلسلہ جاری ہے، جس میں گزشتہ روز قیدیوں کی عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کے نظام کا افتتاح گزشتہ روز کیا گیا تھا اور اب قیدیوں سے ملاقات کا نظام آن لائن کیے جانے کے بعد موبائل ایپلی کیشن کی معاونت سے اپوائنٹمنٹ لے کر قیدیوں کے اہل خانہ ملاقات کر سکیں گے۔ قیدیوں کے اہل خانہ آن لائن اپوائنٹمنٹ لے کر ملاقات کے لیے جیل آ سکیں گے۔ سینٹرل…
اسلام آباد: پاکستان نے گیس سیکٹر میں 30 ارب ڈالر کی ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری کیلیے راہ ہموار کردی۔ گیس سیکٹر میں 30 ارب ڈالر کی ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری کی راہ ہموار کرنے کیلیے مشترکہ مفادات کونسل ( سی سی آئی) نے گیس سیکٹر سے متعلق پالیسی میں اہم تبدیلیوں کی منظوری دے دی، جس سے گیس سیکٹر میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری لانے کی راہ ہموار ہوگی۔ گیس سیکٹر سے متعلق پالیسیوں میں تبدیلی کا مقصد توانائی کے شعبے کے امپورٹ بل کو کم کرنا ہے، جو کہ اگلے سات سالوں میں…
کراچی: ’آل ازویل‘ بھارتی ٹینس ٹیم نے پاکستانی میزبانی پراطمینان ظاہر کردیا۔ بھارتی ٹینس ٹیم 60 برس میں پہلی مرتبہ ڈیوس کپ ٹائی کیلیے اسلام آباد پہنچی ہے، میزبان سائیڈ کے خلاف 3 اور 4 فروری کو ورلڈکپ گروپ 1 پلے آف ٹائی ہو گی، بھارت کی جانب سے اس ٹائی کو نیوٹرل وینیو پر منتقل کرنے کی کوشش کے باوجود ٹیم کا پْرتپاک استقبال کیا گیا جس نے مہمانوں کے دل جیت لیے۔ آل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل انیل دھپر نے اپنے ملک کے ایک اخبار کو انٹرویو میں کہا کہ ہماری بہت ہی عمدہ طریقے…
توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزائیں سنائے جانے کے بعد اڈیالہ جیل کی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل کی بیرونی سیکورٹی میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ جیل کے اطراف میں مزید سیکورٹی اہلکار تعینات کردیے گئے ہیں۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی ’کینگروٹرائل‘ سے گزرے، پی ٹی آئی اڈیالہ جیل کے اطراف گشت کو بھی مزید مؤثر بنایا گیا ہے۔ سینئر افسران وقتاً فوقتاً سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
