Author: Khabrain News

بڈاپسٹ: ہنگری کی پہلی خاتون صدر کو بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے کیس کے سزا یافتہ مجرم کی معافی درخواست قبول کرنے پر ہونے والے عوامی احتجاج کے باعث اپنے عہدے سے استعفیٰ دینا پڑگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہنگری میں واقع ایک چلڈرن ہوم کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر کو بچوں کے ساتھ اپنے باسزز کی جنسی زیادتی کے کیسز کو چھپانے اور اس مکروہ فعل کو تحفظ فراہم کرنے جرم میں سزا سنائی گئی تھی۔ تاہم گزشتہ برس اپریل میں جب پوپ فرانسس نے ہنگری کا دورہ کیا تھا تو اس دوران بچوں کے ساتھ جنسی…

مزید پڑھیں

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی ) کے سینئر رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کے وزیراعظم بننےکا کوئی امکان نہیں ہے۔ اپنے ایک بیان میں پی پی رہنما منظور وسان کا کہنا تھا کہ وفاق میں کوئی بھی اکیلے حکومت نہیں بنا سکتا، اتحادی حکومت ہی بنےگی جبکہ پنجاب اور بلوچستان میں بھی اتحادی حکومت بنےگی۔ انھوں نے کہا کہ پی پی سندھ میں حکومت بنانےجا رہی ہے جبکہ بلوچستان میں بھی مضبوط ہے، وفاق میں پی پی، آزاد امیدواروں یا ن لیگ سے مل کر حکومت بنا سکتی ہے۔ رہنما پیپلز پارٹی…

مزید پڑھیں

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی سابقہ اہلیہ و فلمساز کرن راؤ نے انکشاف کیا ہے کہ فلم “لال سنگھ چڈھا” کی ناکامی نے اداکار کو ذہنی طور پر شدید متاثر کیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلمساز کرن راؤ اس وقت اپنی ہدایت کردہ فلم “لاپتا لیڈیز” کی تشہیر میں مصروف ہیں، اس حوالے سے وہ مختلف بھارتی خبررساں اداروں کو انٹرویوز بھی دے رہی ہیں۔ کرن راؤ نے حال ہی میں دیے گئے اپنے انٹرویو میں جہاں اپنی نئی فلم کے حوالے سے بات کی تو وہیں اُنہوں نے اپنے سابق شوہر عامر خان کی فلاپ فلم…

مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کی تمام نشستوں کے نتائج آ جانے کے بعد اب سیاسی جماعتوں کے درمیان آنیاں جانیاں لگی ہوئی ہیں۔ ایوان میں زیادہ نشستیں حاصل کرنے والی جماعتیں حکومت سازی کے لیے کوشاں ہیں۔ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے بھی جوڑ توڑ شروع کردیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی قیادت بھی رابطوں اور گفت و شنید میں مصروف ہے۔ لاہور میں سینیر سیاست دان چودھری شجاعت حسین کا گھر بھی سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنتا جارہا ہے۔ آج سہہ پہر مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی چودھری شجاعت حسین سے اُن کے گھر…

مزید پڑھیں

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ امریکا نے اپنی خارجہ پالیسی میں ڈالر کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا اور دیگر ممالک کی تجارت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے ایک انٹرویو میں کہا کہ امریکا نے کئی ممالک پر تجارتی اور اقتصادی پابندیاں عائد کر رکھی ہیں اور کچھ کے تو اثاثے ہی منجمد کر رکھے ہیں۔ روسی صدر نے ولادیمیر پوٹن ان پابندیوں کو اپنی اجارہ داری قائم رکھنے کا ایک حربہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان ہتھکنڈوں سے دنیا پر اپنا…

مزید پڑھیں

ارجنٹائن کے مارچ میں چین میں شیڈول 2 دوستانہ مقابلوں کو منسوخ کردیا گیا۔ چینی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں ہانگ کانگ میں شیڈول دوستانہ میچ میں لیونل میسی نے مقامی کلب اور انٹرمیامی کے درمیان میں انجری کے باعث شرکت نہیں کی تھی، اس میچ کو دیکھنے کیلئے 40 ہزار سے زائد تماشائیوں کی تعداد میچ دیکھنے پہنچی تھی۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ میچ کے آغاز سے کچھ دیر قبل فینز کو معلوم ہوا کہ اسٹار فٹبالر لیونل میسی میچ نہیں کھیلیں گے، جس پر شائقین کا پارہ چڑھ گیا کیونکہ وہ محض میسی کی…

مزید پڑھیں

واشنگٹن: امریکی پارلیمنٹ کے متعدد ارکان نے بائیڈن انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان میں انتخابی نتائج کو اس وقت تک تسلیم نہ کرے جب تک کہ مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات نہیں ہو جاتیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستانی جمہوریت کی حمایت میں فارن افیئرز کمیٹی کے چیئرمین مائیکل میک کول، رینکنگ ممبر گریگوری میکس سمیت مسلم رکن الہان عمر سمیت متعدد ارکان اسمبلی نے پاکستان میں انتخابی نتائج پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ فارن افیئرز کمیٹی کے چیئرمین مائیکل میک کول نے ارکان اسمبلی کے پاکستان میں الیکشن نتائج سے متعلق سخت بیانات…

مزید پڑھیں

کراچی: شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ عریشہ رضی کی شادی کی تصاویر اور ڈانس ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ گزشتہ کچھ دنوں سے عریشہ رضی کی شادی کی تقریبات جاری تھیں جن میں ڈھولکی، برائیڈل شاور، دُعائے خیر، مایوں اور گیم نائٹ شامل تھیں جبکہ 10 فروری کی شب کراچی میں اداکارہ کی رخصتی کی تقریب منعقد ہوئی۔ عریشہ رضی نے اپنے شادی کے دن لال رنگ کا خوبصورت عروسی لباس زیب تن کیا جس کے ساتھ اُنہوں نے بھاری جیولری بھی پہنی، اداکارہ کا میک اپ، جیولری، لباس اور اسٹائل بالکل بھارتی دلہنوں جیسا تھا جبکہ اُن کے…

مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کی جانب سے حکومت سازی کے لیے ملاقاتیں جاری مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اج چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کریں گے ، پارٹی زرائع مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ ہوگی دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقات اج سہہ پہر ہو نے کا امکان ، دونوں رہنماؤں میں وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی پر مشاورت کی جائے گی ، پارٹی زرائع

مزید پڑھیں

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے ریٹرننگ افسران کے خلاف آج ملک بھر میں بھرپور اور پرامن احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ پاکستان کے عوام نے بانی چیئرمین عمران خان کے ’’غلامی نامنظور“ کے ویژن پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے، عوام نے 8 فروری کو تمام تر مشکلات کے باوجود گھروں سے نکل کر تحریک انصاف کو واضح اور شفاف مینڈیٹ سے نوازا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ عوام کے فیصلے کے سامنے سرِ تسلیم خم کرنے کے بجائے پھر سے…

مزید پڑھیں