اہم خبریں

گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کی کامیابی پر وزیراعظم شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کو مبارک باد پیش کی ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں شفاف، پرامن اور سیاسی سرگرمیوں سے…

گلگت بلتستان اسمبلی کی 24 نشستوں پر ہونے والے انتخابات کےغیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک حاصل ہونے والے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کو 10 ،…

کراچی:  ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 94 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونا3 ہزار 94 روپے سستا ہوا جس سے…

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان انتخابات کے نتائج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں “تیر کی بارش” ہوئی ہے اور پاکستان پیپلزپارٹی ایک بڑی سیاسی قوت کے طور پر سامنے آ رہی…

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا  آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق قومی اقتصادی کونسل کے ارکان میں چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ شامل ہیں، اجلاس میں آئندہ مالی سال کا قومی ترقیاتی بجٹ…

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے ملک کے بیشتر علاقوں میں ہیٹ ویو (شدید گرمی) کی صورتحال پیدا ہونے کی پیشگوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ…

سولر پینلز کی نئی قیمتیں سامنے آ گئیں۔ بجٹ سے قبل ہی سولر پینلز کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں، مارکیٹ ذرائع کے مطابق سولر پینلز کی فی پلیٹ قیمت سات ہزار سے نو ہزار روپے تک بڑھ گئی ہے۔ 585…