اہم خبریں

لاہور : (ویب ڈیسک) اردن کے شاہ عبداللّٰہ نے کہا ہے کہ اگر یروشلم کے مقدس مقامات کی حیثیت تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی تو وہ کسی بھی معرکے سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کی خاتون…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل گھرانوں کو یوٹیلیٹی سٹورز کے ذریعے سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے مستحق گھرانوں کو یوٹیلیٹی سٹورز کے ذریعے ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کا انعقاد نہ کرانے کا ذمہ دار حکومت کو قرار دے دیا۔ بلدیاتی انتخابات التواء سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں…

لندن : (ویب ڈیسک) پرتگال کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے لیجنڈری کھلاڑی پیلے کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ پیلے کو کبھی نہیں بھلایا جا سکے گا‘‘۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیلے کے انتقال…

سڈنی : (ویب ڈیسک) آسٹریلیا میں شروع ہونے والے یونائیٹڈ ٹینس کپ میں یونان ،سوئٹزرلینڈ ، امریکا ، برطانیہ ، اٹلی اور فرانس نے فاتحانہ آغازکردیا۔ ایسوسی ایشن آف ٹینس پروفیشنلز (اے ٹی پی) اور ویمنز ٹینس ایسوسی ایشن (ڈبلیو…

پشاور: (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان نے صوبے کے گورنر حاجی غلام علی کو گورنر ہاؤس میں بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ گورنر خیبرپختونخوا اور صوبائی حکومت کے درمیان سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کو لے کر…

نیویارک : (ویب ڈیسک) افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کےنمائندہ خصوصی رمیز الکباروف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ افغانستان میں انسانی امداد کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق ایک پریس بریفنگ کے دوران اقوام…

لاہور : (ویب ڈیسک) کوٹ لکھپت میں 18 سالہ لڑکی کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم لڑکی کا کزن نکلا، پولیس نے ملزم کوگرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق کوٹ لکھپت کے علاقے چندرائے ویلیج میں ملزم معین نے والدین کی…

پشاور : (ویب ڈیسک) پشاورمیں ایف آئی اے اور حساس اداروں کی کارروائی ، حوالہ ہنڈی کے غیرقانونی کاروبار میں ملوث دو ملزمان گرفتار کرلیے ۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایف آئی اے اور…