اہم خبریں

راجن پور: (ویب ڈیسک) راجن پور، روجھان اور تونسہ میں سیلاب سے تباہی،نواحی علاقے بستیاں زیر آب، متاثرین اپنی مدد آپ کے تحت محفوظ مقامات پر منتقل ہو رہے ہیں۔ بارشوں کے باعث 27 ہزار 860 ایکڑ پر کاشت فصلیں…

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری .ہیں، سیلاب زدہ علاقوں کا…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن کی بجائے نئے الیکشن پر معاملات طے پا گئے ہیں۔ اپنے آفیشل اکاونٹ پر شیخ رشید نے لکھا کہ اکتوبر میں الیکشن کی تاریخ، نئے…

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں نئے اسپیکر کا انتخاب آج شام 4 بجے ہو گا۔ پنجاب اسمبلی میں نئے اسپیکر کے انتخاب کیلئے قرارداد منظور کی گئی تھی، ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے بھی قرارداد منظور…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) رہنما پی ٹی آئی فوادچودھری کا کہنا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو فنڈنگ کے راز ابھی تک سامنے کیوں نہیں آ رہے؟ فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ تینوں جماعتوں کی…

نیکاراگوا : (ویب ڈیسک) لاطینی امریکہ کے ملک نیکاراگوا میں بس کھائی میں گر گئی۔ حادثے میں 13 افراد ہلاک اور47 زخمی ہوگئے ہیں، جن کی حالت تشویشناک ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والے تمام افراد کا تعلق وینزویلا…

لاہور : (ویب ڈیسک) سری لنکا کے دورہ پر گئی قومی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، قومی اسکواڈ میں شامل 10 کھلاڑی کولمبو سے بذریعہ دبئی لاہور پہنچے ہیں۔ لاہور آنیوالے کھلاڑیوں میں بابر اعظم، محمد رضوان، شاہین آفریدی،…

امریکا: (ویب ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان نے”چپس اینڈ سائنس” قانون کی منظوری دے دی، بل کے تحت چپ میکنگ کے شعبہ میں چینی اجارہ داری ختم کرنے میں مدد ملے گی۔ کانگریس کے 280 بلین ڈالر کے چپس اور سائنس…