اہم خبریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں پیپلز پارٹی کی قیادت سے ملاقات کی ہے\۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی لاہور کی قیادت سے ملاقات میں سابق صدر نے انتخابات 2018ءکیلئے امیدواروں سے متعلق…

سنگاپور سٹی (این این آئی) سنگاپور میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ا±ن کے درمیان ہونے والی پہلی اور تاریخی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی صدر…

لاہور (کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے اصغر خان عملدرآمد کیس میں وزارت دفاع سمیت تمام اداروں کو ایف آئی اے سے تعاون کرنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ پرویز مشرف کے…

ریاض(این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اہلیہ کے ہمراہ روضہ رسول پر حاضری دی اور دعائیں مانگیں۔رمضان المبارک کی ستائیسویں شب کے موقع پر عمران خان نے مدینہ منورہ میں قیام کیا جہاں انہوں نے اہلیہ کے ہمراہ…

لاہور (اے پی پی، مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کو ان کے وعدے اور دعوے یاد کرواتے ہوئے 26 سوالات کئے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہ سوال صرف…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پرمشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ افتخار محمد چودھری سابق چیف جسٹس ہیں وہ بڑے شوق…