اہم خبریں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سینئر سیاسی رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان نے دھرنے کے وقت کے چیف جسٹس سے ڈیل کی تھی کہ ملک میں جوڈیشل مارشل لا لگا کر انتخابات میں تحریک انصاف کو جتوایا جائے گا۔…

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کے ایک نکاتی ایجنڈے پر آصف علی زرداری کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتیں اکھٹی ہوسکتی ہیں۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا…

لاہور ( ویب ڈیسک ) نمرہ خان عمران خان کی ہم سفر بن گئیں ۔ کراچی جاتے ہوئے اداکارہ نے اتفاقاً سیاسی رہنما ءکیساتھ سفر کیا ۔ انہوں نے اسلام آباد میں اپنا نیا فوٹو شوٹ مکمل کروایا۔ جبکہ دوسری…

رحیم یار خان(ویب ڈیسک) شفیع ٹاو¿ن میں مسجد کے قریب مبینہ خود کش حملے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان کے علاقے شفیع ٹاو¿ن میں مسجد کے قریب خود کش حملے میں 2 پولیس…

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 39 پیسے تک کے اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی ہے جس کی حتمی منظوری 31 دسمبر کو دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق…

اسلام آباد(مانیٹرنگ یسک) سیشن جج راجہ خرم علی خان کے گھر پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے بحفاظت 10سالہ طیبہ کو بازیاب کرالیا ، حاضرسروس جج کی اہلیہ نے پولیس کے روبرو طیبہ کے ملازمہ ہونے کااعتراف کرلیا لیکن جسمانی…

کراچی (نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان ) کے کنوینرڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے نشترپارک میںایم کیوایم کے زیراہتمام 30دسمبرکومنعقدہونے والے جلسے کے سلسلے میںجلسہ گاہ کاتفصیلی دورہ کیا ۔انہوںنے پنڈال میں29،دسمبرکوہونےو الے میوزیکل پروگرام کے شرکاءاورمیڈیانمائندوںسے ملاقات کی اس موقع پرانہوںنے گفتگوکرتے ہوئے…

بیجنگ (نیوز ایجنسیاں‘مانیٹرنگ ڈیسک ) اقتصادی راہداری کے اعلیٰ ترین فورم جوائنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا گزشتہ روز بیجنگ میں ہونے والے اس اجلاس میں اہم منصوبوں کی منظوری دی گئی، سی پیک میں سندھ کے تین ترقیاتی منصوبوں…

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے میں کھیلوں کے نئے میدان خصوصاً کرکٹ گراﺅنڈز بنانے اور ای لائبریریز کے قیام کے پروگرامو ںپر پیش رفت کا جائزہ…