انٹر نیشنل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے پاکستان کے پائلٹس کو جدید جے ایف 20 سٹیلتھ طیاروں کی پرواز کی تربیت دینا شروع کر دی، تفصیلات کے مطابق پاک چین فضائیہ کی جانب سے کی جانے والی مشترکہ فضائی مشقیں جاری…

کاکس بازار (خصوصی رپورٹ)برمی فوجیوں کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کو دہشت گرد قرار دینے کی سازش بے نقاب ہوگئی۔ زخائن میں مدرسے کے مہتم کو کئی گھنٹے حراست میں لے کر مسلمانوں کے خلاف بیان دینے کے لئے مجبور…

ینگون (خصوصی رپورٹ) اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ برائے تحفظ اطفال نے انکشاف کیا ہے کہ برما میں فوجی آپریشن اور بڑے پیمانے پر ہونے والی ہجرت کے نتیجے میں 10ہزار روہنگیا بچے اپنے والدین سے بچھڑ گئے ہیں۔ ان…

نیویارک(خصوصی رپورٹ)یوں تو سکول کالج کی کلاس میں عموما مضمون کے لحاظ سے مختلف چارٹس وغیرہ لگائے جاتے ہیں،لیکن جناب یہاں تو کلاس روم ہالی ووڈ فلم ہیری پوٹر کی جادوئی دنیا میں تبدیل ہوگیا۔ امریکی ریاست سے تعلق رکھنے…

کاکس بازار (خصوصی رپورٹ)برمی فوج کے سربراہ من آﺅنگ ہلینگ نے رخائن بارڈر کے دورے کے موقع پر روہنگیا مسلمانوں کو سکیورٹی رسک قرار دیدیا۔ رخائن میں رہنے والے مسلمانوں کو بنگالی دہشت گرد کہتے رہے۔ نام نہاد آپریشن ”کلین…

کابل (آئی این پی) امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینس اسٹولٹن برگ غیر اعلانیہ دورے پراچانک افغانستان پہنچ گئے جہاں انھوں نے افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی سے ملاقات کی جس کے بعد مشترکہ پریس…

بنکاک: تھائی لینڈ کی سابق وزیراعظم ینگ لُک شیناوترا کو فرائض میں غفلت برتنے کے الزام میں پانچ برس قید کی سزا سنادی گئی۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق تھائی لینڈ کی سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم ینگ لُک شیناوترا کو…

کابل: امریکی وزیر دفاع جم میٹس کے افغانستان پہنچتے ہی انٹرنیشنل ائرپورٹ پر راکٹ حملہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔امریکی وزیر دفاع جم میٹس بھارت کا دورہ مکمل کرنے کے بعد نیٹو کے سیکرٹری…