پاکستان

کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار و دیگر کی بریت کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے منظور کر لیں۔ عدالت نے پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو نوٹس جاری…

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی پولیس آفس حملے کے بعد حکومت سندھ کا اہم فیصلہ ، کراچی میں ایمبولینس سروس کیلیےایس او پیز بنائی جائے گی ۔ فیصلہ چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت کی زیرصدارت اجلاس میں ہوا جس…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سی سی پی او لاہورغلام محمود ڈوگر کو تبدیل کرنے کا معاملہ مؤخر کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے قانونی ٹیم کی رائے کے بعد سی سی پی او…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ایک روزہ دورے پر ہنگری پہنچ گئے، کسی بھی پاکستانی وزیر خارجہ کی جانب سے ہنگری کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے۔ ہنگری میں پاکستان کے سفیر…

کراچی: (ویب ڈیسک) دوران ڈیوٹی پولیس اہلکاروں کے سمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔ آئی جی سندھ آفس کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پولیس اہلکار دوران ڈیوٹی سمارٹ فون استعمال نہیں…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ انتظامی معاملات میں کھلی عدالتی مداخلت اور انصاف کے دوہرے معیار ریاست کو چلنے نہیں دیتے۔ سماجی رابطے کی ویب…

شمالی وزیرستان: (ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران خودکش حملہ آور، اس کے ساتھی اور 4 سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار سہولت کاروں کا تعلق گاؤں ہرمز، سپین وام،…

لاہور: (ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت کے علاقے کاہنہ کاچھا روڈ پر شوز فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق شوز فیکٹری میں آگ شارٹ سرکٹ…