پاکستان

میرانشاہ: (ویب ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے چار دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سکیورٹی…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے عوامی سہولت کیلئے یوٹیلیٹی اسٹورز کے باہر فوری طور پر شیڈ اور واٹر کولر لگانے کی ہدایت کی ہے ۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اسٹریٹجک ریفارمز سلمان صوفی کےمطابق یہ…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر ڈاکٹر عارف علوی نےگورنرگلگت بلتستان راجہ جلال حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ صدر مملکت نے گلگت بلتستان اسمبلی کے سپیکر امجدعلی کو گورنرگلگت بلتستان نامزدکردیا ہے۔ نئے گورنر کی تعیناتی تک سپیکر امجد علی گورنر…

جیکب آباد: (ویب ڈیسک) مولاداد ریلوے پھاٹک کے قریب دستی بم حملہ اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ 7 افراد زخمی ہوگئے۔ جیکب آباد پولیس کے مطابق مولاداد ریلوے پھاٹک کے علاقے میں نامعلوم…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہمارے لیے آسان راستہ تھا الزام لگاتے اور ان کو جیلوں میں ڈال کر بھول جاتے۔ پی ٹی وی پر ڈاکہ ڈالنے والوں کیخلاف کارروائی ہو گی اور…

کراچی : (ویب ڈیسک) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے 20 سینئر سپرنٹنڈنٹ کو صوبے کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی کے خصوصی ٹاسک دیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن…

کراچی : (ویب ڈیسک) سکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن ہیڈ کوارٹرز کراچی میں منعقدہ ایک پروقار تقریب کے دوران کراچی سیف سٹی پروجیکٹ کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا۔ یہ منصوبہ حکومتِ سندھ اور نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (NRTC)…

کراچی : (ویب ڈیسک) کراچی کی مقامی عدالت نے سیکرٹری صحت کو میڈیکل بورڈ بناکر دعا زہرا کی عمر کے تعین اور کیس کی مزید تفتیش کا حکم دے دیا۔ کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں دعا زہرا…

لاہور : (ویب ڈیسک) تحریک انصاف نے حکومت کی جانب کی گئی نئی نیب ترامیم کو چیلنج کردیا۔ نیب ترامیم کیخلاف درخواست چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے دائر کی گئی۔ خواجہ حارث نے نیب ترامیم کیخلاف آرٹیکل…

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کیلئے 65 دن میں حلقہ بندیاں کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نےطارق فضل چودھری کی درخواست منظور ہونے کا تحریری…