اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں آزادکشمیر کے آمدہ بجٹ، ترقیاتی عمل اور مستقبل کی پیش بندیوں کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیاگیا۔…
پاکستان
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد…
کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان کے مرکزی بینک نے 75 روپے نوٹ سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں اسٹیٹ بینک نے کہا کہ SBP نے واضح کیا ہے کہ…
لاہور: (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک بحریہ ملکی سرحدوں کادفاع کرنے والی مضبوط فورس ہے، پاک بحریہ ہمیشہ قوم کی توقعات پر پورا اتری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…
پشاور: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی نے آئندہ مالی سالی 2022-23 کے لئے 1332 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی، وزیراعلیٰ نے کم ازکم تنخواہ 21 سے بڑھاکر 26 ہزار روپے کرنے کا اعلان کردیا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں مالی…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ روس پر پابندیوں سے پاکستان سمیت کئی ترقی پذیر ممالک متاثر ہوں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ…
کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے توانائی بچت مہم کے سلسلے میں کاروباری مراکز کے اوقات کار میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے کے روز کاروباری اوقات سے متعلق پابندیوں کا اطلاق نہیں ہوگا۔ محکمہ…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ایازصادق نے کہا ہے کہ عبدالاکبر چترالی حکومتی بنچز پر نہیں بیٹھیں گے تو ریفرنس بھی آسکتا ہے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) 27 جولائی کو ہونے والے کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 245 کے ضمنی انتخاب کے لیئے کاغذات نامزدگی فارم جمع کرانے کا وقت ختم ہوگیا، دو روز کے دوران 27 سیاسی و مذہبی…
کوئٹہ: (ویب ڈیسک) وزیرِاعظم شہباز شریف سے وزیرِ اعلی بلوچستان عبدالقدوس بازنجو کی ملاقات،ملاقات میں صوبے کے انتظامی امور اور سیاسی صورتحال پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وزیرِاعلی نے وزیرِ اعظم کے گوادر کے ایک ہی ماہ میں…
