راولپنڈی(ویب ڈیسک) بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولہ باری کی جس کے نتیجے میں آزاد کشمیر میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق…
پاکستان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ 15 رمضان المبارک تک حج ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ ہو جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزیر مذہبی امور کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا…
اسلام آباد(ویب ڈیسک) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا کٹس فوج کے ذریعے تقسیم ہوںگی تاکہ بازاروں میں فروخت نہ ہوسکیں۔ این ڈی ایم اے…
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک میں آٹا چینی بحران اسکینڈل کے بعد پاور سیکٹر اسکینڈل بھی سامنے آگیا ہے، پاورسیکٹراسکینڈل میں قومی خزانے کو100 ارب کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے، پاورسیکٹر کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی…
لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی زیرصدارت کوروناوائرس کی روک تھام سے متعلق اجلاس میں لاک ڈاﺅن کی توسیع پر غور کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے شرکا نے پنجاب میں لاک ڈاو¿ن میں توسیع پرغور کیا۔ ذرائع کے…
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اور آج بھی مزید کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد 4 ہزار 966 تک پہنچ گئی ہے ہفتہ 11 اپریل کو بھی…
لاہور(ویب ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے نون لیگی راہنماﺅںخواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں چوہدری پرویز الٰہی نے کورونا وائرس سے بچاﺅ کے لیے تمام…
لاہور (ویب ڈیسک) حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماءچودھری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ پیسا ضائع کرنےکی بجائے مفت ٹیسٹ کی سہولت فراہم کی جائے، بےروزگاری کا شکارغریب عوام 5000 سے 8000 روپے کا کورونا ٹیسٹ…
کراچی(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاﺅکے باعث ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے کراچی کی 12 یونین کونسلیں سیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیںاس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 12 یوسیز میں نہ کسی شخص کو جانے کی اجازت…
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے پیش نظر عوامی مسائل پر کھلی کچہریوں کے لیے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ سسٹم (ایس او پیز) کی منظوری دیدی ہے۔ دفتر وزیراعظم سے جاری اعلامیے کے مطابق عمران خان کی ہدایت…
