پاکستان

لاہور(ویب ڈیسک )تھانہ برکی کی حدود میں دو گروپوں میں تصادم نے 5 افراد کی جان لے لی۔لاہورمیں تھانہ برکی کی حدود پھولروان گاو¿ں میں دوگروپوں کے درمیان تصادم ہوا جو دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیارکرگیا جس کے نتیجے میں…

سیالکوٹ (بیورورپورٹ) تھانہ سبز پیر کے علاقہ میں پرائےویٹ سکول کے مالک نے پانچویں جماعت کی طالبہ سے زیادتی کر ڈالی، حمل ہونے پر ضائع کروادیا، متاثرہ شہری سراپا احتجاج، حکومت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پرمشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ خوشی ہوئی کہ ایک آدمی کو احساس تو ہے کہ…

لاہور(ویب ڈیسک)چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہےکہ نیب افسران و اہلکار چہرے کی بجائے کیس پر توجہ دیں۔قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب لاہور کے دفتر کا دورہ کیا جہاں انہیں…

لاہور(ویب ڈیسک )چین میں آٹھ روز سے پھنسے ہوئے پاکستانی بالآخر وطن واپس پہنچ گئے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق شاہین ائیر لائن کی پرواز این ایل 891چین کے شہر گوانگزو میں گیا جہاں ائیر پورٹ پر آٹھ روز سے پھنسے…