اسلام آباد (نیٹ نیوز)وزیر اعظم کی صاحبزادی کی پیشی کے موقع پر ا±ن کے خاوند محمد صفدر سے زیر کفالت ہونے کے بارے میں سوال کیا گیا تو وہ غصے میں آگئے اور ا±نھوں نے سوال کرنے والے صحافی کو…
پاکستان
چترال (نمائندہ خبریں)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بادشاہت کی مثال دیکھنی ہے تو مریم نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی دیکھ لیجیے ¾دو نمبر جمہوریت میں میرٹ کا قتل ہوتا ہے ¾ چترالی عوام…
اسلام آباد (آن لائن) جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کی مسلسل55روزہ تفتیش کے بعد بھی حکمران خاندان سمجھنے سے قاصر ہے کہ اس پر الزام کس بات کا ہے اور تحقیقات کس لئے ہورہی ہیں؟۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف ان…
کوئٹہ(ویب ڈیسک) ارباب کرم خان روڈ پر ہونے والی فائرنگ سے بلوچ نیشنل پارٹی مستونگ کے رہنما ملک نوید دہوار اپنے محافظ سمیت جاں بحق ہوگئے۔ کوئٹہ کے علاقے ارباب کرم خان روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بلوچ…
لاہور (خصوصی رپورٹ) صوبائی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں جعلی نوٹوں کی بھرمار ہے جبکہ ملکی و غیر ملکی مالیاتی اداروں اور اے ٹی ایم مشینوں سے بھی جعلی کرنسی برآمد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس…
لاہور ((خصوصی رپورٹ)ایم ڈی واسا نے واسا ملازمین کے لئے خصوصی پیکج کا اعلان کر دیا ہے۔ اس پیکیج کے تحت سینٹری ورکرز اور سیور مینوں کی تنخواہ میں 5 ہزار روپے ماہانہ اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔…
لاہور (خصوصی رپورٹ) پنجاب حکومت کی طرف سے دارالحکومت لاہور کے بعد صوبہ کے دیگر 6 بڑے شہروں سرگودھا، راولپنڈی، گوجرانوالہ، ملتان، فیصل آباد اور بہاولپور میں بھی 40 ارب روپے لاگت کے سیف سٹی منصوبے شروع کرنے کا نیا…
فیصل آباد (رپورٹ:یونس چوہدری، تصاویر: کاوش علی) خون سفید ہو گیا، کروڑوں روپے کی جائیداد تھیانے کی خاطر فیصل آباد گلبرگ کے علاقہ میں بدبخت بیٹوں نے ساتھیوں کی مدد سے گن پوائنٹ پر حقیقی باپ کو اغواءکر کے وحشیانہ…
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ )پارلیمانی کمیٹی برائے احتساب قانون میں قومی احتساب کمیشن کے دائرہ کار اتفاق نہ ہو سکا اپوزیشن جماعتوں نے عسکری اداروں اور عدلیہ کے بھی مجوزہ قومی احتساب کمیشن کے دائرہ کارمیں لانے کا مطالبہ کردیا…
دوشنبے(آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے مشترکہ پریس کانفرنس کی صدر امام علی رحمان نے کہا محمد نواز کے دورے سے دوطرفہ تعلقات میں وسعت آئے گی پاکستان اور تاجکستان کے…
