ممبئی (شوبزڈےسک) بالی وڈ اداکارہ بپاشا باسو نے کہا ہے کہ بہت جلد اپنے نئے پراجیکٹ کا اعلان کریں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ بپاشا باسو نے لکھنﺅ میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
شوبز
کراچی (شوبزڈےسک) فلم ”سات دن محبت اِن“‘ کے مرکزی کردار”ٹیپو“ کی پہلی جھلک سامنے آگئی ہے۔ٹیپو کا کردار اس فلم میں معروف اداکار شہریار منور نے نبھایا ہے جو کہ اپنی ذات میں گم رہنے والا ایسا ناتجربہ کار نوجوان…
لاہور(شوبزڈےسک) نامور گلوکار ابرار الحق نے کہا ہے کہ میرا گانے کا مقصد اداس چہروں پر مسکراہٹ لانا ہوتی ہے اور اسی لئے میں اس طرز کے گانے گاتا ہوں جو لوگوں کے دلوں پر اثر کرے اور مسکراتے ہوئے…
لاہور (شوبزڈےسک) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کینیڈا روانہ ہو گئیں ، دو ماہ قیام کے بعد واپس آجائیں گی۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ انصاری مسلسل شوبز مصروفیات کی وجہ سے ذہنی تھکاوٹ کا شکار ہو چکی تھیں جسے دور کرنے…
لاہور(شوبزڈےسک) پاکستانی اداکارہ سوہائے علی ابڑو کی آنے والی فلم ”موٹر سائیکل گرل“ 20 اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔سوہائے علی ابڑو جلد ہی اسکرین پر ایک ایسی نوجوان لڑکی کے روپ میں نظر آئیں گی جو فرسودہ روایات کو…
ممبئی (ویب ڈیسک)سابق مس ورلڈ اور بولی وڈ کی خوبصورت اداکارہ 44 سالہ ایشوریا رائے ا?نے والی فلم میں ایک شاطر حسینہ کے روپ میں نظر ا?ئیں گی۔اطلاعات ہیں کہ ایشوریا رائے ہدایت کار روہن سپی کے ساتھ 15 سال…
ممبئی (ویب ڈیسک)بولی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان ہر سال 14 مارچ کو اپنی سالگرہ مناتے ہیں اور رواں برس وہ 53 برس کے ہوگئے۔عامر خان بولی وڈ کے ان اداکاروں میں شمار ہوتے ہیں جن کا نام ہی فلم…
ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے کنگ خان ایک بار پھر سے مومی مجسمہ بننے کے لئے تیار ہیں۔بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کا مومی مجسمہ 23مارچ کو نئی دہلی کے مادام تساو? میوزیم کی زینت بنایا جائے گا۔بالی ووڈ…
ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکار عامر خان نے اپنی سالگرہ کے موقع پر’ انسٹا گرام‘ جوائن کرلیاجس پربغیر کچھ پوسٹ کیے ہی مداحوں کی تعداد 221 کروڑ تک جا پہنچی ہے۔بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان ا?ج اپنی 53و…
ممبئی: (ویب ڈیسک )با لی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کو اپنے کیریئر کا پہلا پروجیکٹ مل گیا۔بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان جو اپنی رومانوی اداکاری کی وجہ سے اپنی مثال آپ ہیں تو…