شوبز

لاہور (شوبز ڈیسک) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے چاکلیٹی ہیرو احسن خان کو اپنی ٹیم ملتان سلطان کیلئے خوش قسمتی کی علامت قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکار احسن خان پاکستان سپر لیگ تھری میں شامل ہونیوالی نئی ٹیم…

لاہور (شوبزڈیسک)اسلام آباد میں چڑیا گھر میں ایک ہاتھی کاون زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے اور وہ سخت بیمار ہے ۔ معروف امریکی گلوکارہ شر اس ہاتھی کی حالت پر ترس کھاتے ہوئے پچھلے چھ مہینے سے پاکستانی حکومت پر…

لاہور (ویب ڈیسک)اداکارہ سری دیوی کی موت پر جہاں کئی فلموں کی نمائش و شوٹنگ مؤخر کردی گئی تھی۔وہیں اب شوبز کے کئی اہم ایونٹ بھی منسوخ کیے جانے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔اور اس حوالے سے اہم خبر یہ…

فرانس (ویب ڈیسک)اکیڈمی ایوارڈ 2018 میں فلم’ تھری بل بورڈز ا?و¿ٹ سائیڈ ابنگ میسوری‘ کے لیے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیتنے والی اداکارہ ’ فرانسس میکڈورمنڈ‘ کا چوری ہونے والا ایوارڈ پولیس نے برا?مد کرلیا۔ا?سکر ایوارڈ کی تقریب گزشتہ دنوں…

لاہور(ویب ڈیسک)جلد ہی آنے والی فلم ’دل جنگلی‘ میں ایکشن میں نظر آنے والی اداکارہ تپسی پنو نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کیریئر کے آغاز میں انتہائی بے وقوفانہ اسباب کے باعث مسترد کیا گیا۔’جڑواں 2‘ میں اپنی اداکاری…

لاہور (ویب ڈیسک) اطلاعات ہیں کہ ایک بار پھر بولی وڈ بار بی ڈول کترینہ کیف ا?نے والی رومانٹک ڈانس فلم میں ایک پاکستانی لڑکی کا کردار ادا کریں گی۔ساتھ ہی اس فلم میں سلمان خان کو نہ صرف شادی…