کھیل

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا شیڈول جاری کردیا گیا جس کے مطابق ایونٹ کے 8 میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے۔پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب 14 فروری کو دبئی میں ہو گی جس کے بعد…

ڈھاکا(نیوزایجنسیاں) پاکستان میں کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020 کی میزبانی پاکستان کو دے دی۔میزبانی پاکستان کو دینے کا فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں ہوا البتہ میچز کہاں کہاں…

لاہور(آئی این پی) سابق قومی ویمن کرکٹرشرمین خان 48 سال کی عمر میں لاہور میں انتقال کرگئیں۔ شرمین خان لاہور میں نمونیہ کی وجہ سے انتقال کرگئیں ۔ سابق کھلاڑی شرمین خان نے پاکستان میں ویمن کرکٹ متعارف کرانے میں…

لندن (آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے منیجنگ ڈائریکٹر(ایم ڈی )وسیم خان نے کہا ہے کہ اولین ترجیح پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہے،اپنی ترجیحات سوچ کر پاکستان آ رہا ہوں، پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ کے…

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات میں تین خواتین نشستوں پر فرزانہ روف، جویریہ ظفر اور تصور عزیز کامیاب ہو گئیں، انتخاب سپریم کورٹ بلڈنگ اسلام آباد میں ہوئے، ریٹرننگ آفیسر عامر سلیم رانا نے اعلان کرتے…

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن(پی ایچ ایف)کے صدر خالد کھوکھر نے قومی ٹیم کی ورلڈ کپ میں شکست پر تحقیقاتی کمیشن بنانے کا اعلان کردیا۔ خیال رہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم بھارت کے شہر بھووینشور میں جاری ورلڈ کپ میں…

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ جنوبی افریقہ کے لیے روانہ ہو گئی جویو اے ای سے ہوتی ہوئی جوہانسبرگ پہنچے گی، کپتان سرفراز احمد اچھی کارکردگی کے لیے پر عزم ہیں۔کپتان سرفراز احمد نے افریقہ میں بہترین کارکردگی دکھانے…

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر طاہر شاہ نے کہا ہے کہ دورہ جنوبی افریقہ میں ٹیم سے کسی کارنامے کی امیدنہیں۔ کپتان سرفراز کی کارکردگی بہت خراب جا رہی ہے اب وہ اس قابل نہیں کہ ٹیم کا حصہ…

بھونیشور(ویب ڈیسک) ہاکی ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں ہالینڈ نے میزبان بھارت کو شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔بھارت کے شہر بھونیشور میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں نیدرلینڈ نے بھارت کو دو کے مقابلے میں ایک گول…