کھیل

دبئی(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی نوجوان کی جانب سے ارسال کردہ تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ کہیں بھی کھیلی جاسکتی ہے۔آئی سی سی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاو¿نٹ سے ایک تصویر شیئر کی اور…

دبئی(ویب ڈیسک)ایشیا کپ میں شرمناک پرفارمنس کے بعد رینکنگ میں پانچویں پوزیشن پر پاکستانی گرفت کمزور پڑنے لگی، ایک ساتھ 3 پوائنٹس کی کٹوتی کے بعد چھٹے نمبر کی آسٹریلوی ٹیم پر برتری صرف ایک پوائنٹ رہ گئی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل…

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کے جارح مزاج کھلاڑی شاہد خان آفریدی کے بارے میں تو سب جانتے ہیں لیکن آج انہوں نے ایسی تصویر شیئر کر دی کہ آپ بھی انہیں داد دئیے بغیر رہ نہیں پائیں گے۔سماجی رابطوں کی ویب…

دبئی (بی این پی)سابق آسڑیلین اوپنر ڈین جونز کو ٹی ٹین کرکٹ لیگ کے دوسرے سیزن کیلئے ٹیم پختونز کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ نئی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد ان کی پہلی ڈیوٹی ٹورنامنٹ کیلئے آٹھ کھلاڑیوں کا…

دبئی (سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف چار روزہ وارم اپ میچ میں پاکستان اے ٹیم دو سواٹ ھہتررنزبناکرآو¿ٹ ہوگئی۔ آف اسپنرنیتھن لیون نے آٹھ وکٹیں لیکر پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ پاکستان اے ٹیم میں کوئی اسپنر…

لاہور (سپورٹس ڈیسک) ابوظہبی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں عبدالرزاق اور عمران نذیر لاہور قلندرز کی جانب سے ایکشن میں نظر آئیں گے، 4 سے 6 اکتوبر تک شیڈول ایونٹ میں ذوالفقار بابر اور 3 غیرملکی کرکٹرز بھی قلندرز کا…