کھیل

سوچی(بی این پی ) برطانوی فارمولا ون ڈرائیو ر لوئیس ہملٹن نے رشین گرینڈ پرکس کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ،روسی صدر ولادی میر پوٹن نے ان سے خصوصی ملاقات کرکے مبارکباد دی۔ لوئیس ہملٹن نے روس کے شہر سوچی…

ممبئی(سی پی پی)بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کو فٹ بال کلب بارسلونا کے فٹبالر لائنل میسی نے اپنی سائن کردہ فٹبال جرسی تحفے میں دی۔ اداکار رنبیر کپور کی گذشتہ روز 36ویں سالگرہ منائی گئی جس پر انہیں فٹبال کلب…

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی سلیکشن کمیٹی اور ٹیم انتظامیہ نے آل راﺅنڈر محمد حفیظ کو آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرلیا۔ٹیم انتظامیہ اور سلیکشن کمیٹی نے قائد اعظم ٹرافی میں محمد حفیظ کی شاندار…

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق فرسٹ کلاس کرکٹرطاہر شاہ نے کہا ہے کہ سرحدوں پر ہونے والے واقعات سے کھیلوں پر بھی منفی اثرات پڑتے ہیں۔ایشیا کرکٹءکپ میں پاکستان کو کافی رسوائی کا سامنا کرنا پڑا۔چینل فائیو کے پروگرام گگلی میں گفتگو…

دبئی(ویب ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے کرکٹ بورڈز کے درمیان قانونی جنگ کی سماعت کے پہلے روز پی سی بی کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے اپنے دلائل پیش کیے۔پاکستان کی جانب سے آئی سی سی ڈسپیوٹ کمیٹی میں دائر…

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی اور ٹیم انتظامیہ نے آل راو¿نڈر محمد حفیظ کو آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرلیا۔ٹیم انتظامیہ اور سیلکشن کمیٹی نے قائدِ اعظم ٹرافی میں محمد حفیظ کی…