شوبز

ممبئی (شوبزڈیسک)بالی وڈ فلموں میں ٹکراو¿ آنا کوئی نئی بات نہیں۔ وقتاًفوقتاً ایک سنیما گھر میں دو بڑی فلمیں ایک ہی دن ریلیز کی جاتی ہے جس کی وجہ سے دونوں فلموں کی مارکیٹ میں ٹکراو¿ پیدا ہوجاتا ہے۔زرائع کے…

لاہور(شوبزڈیسک) بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان ،مزاحیہ فنکارحسن عباس کی عیادت کیلئے انکے گھرفتح گڑھ پہنچ گئے ۔انہوں نے حسن عباس کو پھول پیش کئے اورنیک تمناﺅں کا اظہار کیا۔ واضح رہے حسن عباس، راحت فتح…

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے اداکار اور شخصیات اپنی اداکاری اور فلمی تشہیر کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیتے ہیں دور عالمگیریت کی وجہ سے سوشل میڈیا نے مداحوں کو بھی اپنی اپنی پسندیدہ شخصیات کے قریب تر کردیا ہے…

نیویارک(ویب ڈیسک) بالی وڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کا موم سے بنا خوبصورت مجسمہ مدام تساو¿ میوزیم میں سجا دیا گیا ہے۔نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں موجود مادام تساو¿ میوزیم کی جانب سے بذریعہ ٹوئٹ کترینہ کیف کے مومی…

نیویارک (ویب ڈیسک)اگرچہ بازار میں ایسے زیورات اور پہناوے دستیاب ہیں جو کسی حملے کی صورت میں اطراف کو خبردار کرتے ہیں لیکن اس کے لیے کسی نہ کسی طرح بریسلٹ میں لگے بٹن کو دبانا پڑتا ہے تاہم اب…

اسٹاک ہوم(ویب ڈیسک )سویڈن میں ماہرین نے دنیا کی پہلی ’الیکٹرک سڑک‘ تیار کر لی ہے جس میں صرف ایک کیبل کی مدد سے عام گاڑی کو الیکٹرک کار میں تبدیل کیا جا سکے گا جب کہ بجلی سے چلنے…