شوبز

لاہور (اے پی پی )لاہور کی فیملی عدالت نے سکینڈل کوئین اداکارہ میرا کے وکیل کو نکاح خواں کے بیان پر بحث کے لیےa آخری موقع فراہم کردیا۔ فیملی عدالت کے جج بابر ندیم نے ادکارہ میرا کی تکذیب نکاح…

لاہو ر(شوبزڈیسک) اداکار احسن خان نے حالیہ دنوں میں اپنے متعددپراجیکٹس کی کامیابی کے بعد معاوضے مےں اضافہ کردےا ۔ ذرائع کے مطابق اداکار احسن خان کی نجی ٹی وی چےنل سے ڈرامہ سےرےل ”اڈاری “ اور فلم ”چھپن چھپائی…

لاہور(شوبزڈیسک) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے معروف ماڈل مہرین سید کو ”برانڈ ایمبیسیڈر“نامزد کردیا،پی آراے ہیڈ کوارٹر آمد پر چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی ڈاکٹر راحیل احمد صدیقی نے مہرین سیدکا استقبال کیا اور یادگاری شیلڈ پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق معروف…

لندن (ویب ڈیسک)اگر تو آپ فیس بک استعمال کرتے ہیں تو ہوسکتا ہے کبھی کسی پبلک کمپیوٹر یا دوست کی ڈیوائس پر اس سوشل میڈیا سائٹ پر لاگ ان ہو کر لاگ آ?ٹ کرنا بھول گئے ہوں؟اگر نہیں بھی ہوا…

2ممبئی (ویب ڈیسک) دن قبل ہی یہ خبر سامنے ا?ئی تھی کہ بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ رواں برس کے اختتام میں شادی کرلیں گے۔خبر کے مطابق رنویر اور دپیکا رواں برس ستمبر یا دسمبر کے کسی بھی…

ممبئی (ویب ڈیسک)گذشتہ صدی کی پچاس کی دہائی میں ‘نیا دور’ اور ‘دھول کا پھول’ جیسی فلموں سے بطور چائلڈ آرٹسٹ اپنا فلمی کریئر شروع کرنے والی ڈیزی ایرانی نے اس ہفتے اپنی زندگی کے ایسے دردناک پہلو پر روشنی…

ممبئی (ویب ڈیسک )بالی وڈ اداکار سلمان خان پر کالے ہرن کے غیر قانونی شکار کے مقدمے کا فیصلہ 5 اپریل کو سنایا جانا ہے جس کے باعث انہیں سزا کی صورت میں پروڈیوسرز کے 600 کروڑ داو¿ پر لگ…

لاہور(شوبزڈیسک) فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں نے میر ی زندگی عذا ب کر رکھی ہے ‘کبھی نکاح اور کبھی کسی اور جھوٹے معاملے کو لےکر مجھے بدنام کیا جاتا ہے مگر اسکے باوجود میں کسی سے…