شوبز

ممبئی(ویب ڈیسک)ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم”پدماوت“آج ریلیز کردی گئی تاہم فلم کی ریلیز کے موقعے پر بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے جب کہ ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے ملک بھر میں جلاو¿ گھیراو¿ کا سلسلہ جاری ہے۔بھارتی…

لاہور (خصوصی رپورٹ)اداکارہ متیرا کو طلاق ہوگئی، ذرائع کے مطابق اداکارہ متیرا اور ان کے شوہر کے درمیان کچھ عرصہ سے اختلافات چل رہے تھے جس کی وجہ سے انہوں نے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ یاد رہے کہ انہوں…

ممبئی (شوبز ڈیسک)بولی وڈ پروڈیوسر، ہدایت کار اور اداکار کرن جوہر چاہتے ہیں ہندوستانی سیساستدان فلموں کے بجائے ملک کے سماجی اقتصادی مسائل پر زیادہ فوکس کریں۔کرن جوہر حال ہی میں رکھے ایک پینل کا حصہ تھے، جس کا موضوع…

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک)ہالی وڈ اداکارہ ایشلے جڈ نے انڈسٹری میں خواتین کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں اور صنفی تفریق سے پردہ اٹھاتے ہوئے ایک حیران کن انکشاف کیا ہے۔اداکارہ نے دعوی کیا ہے کہ انہیں اپنے پہلے اوڈیشن کے…

نیویارک(شوبز ڈیسک) 70سے زائد اینی میٹڈ فلموں میں اپنی لاجواب اداکاری سے کروڑوں مداحوں کو متاثر کرنے والے مشہور کارٹون کردارمِنی ماﺅس کو ہالی وڈ واک آف فیم سٹار کا اعزاز حاصل ہوگیا ہے۔ہالی ووڈ واک آف فیم لاس اینجلس…