Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اُن لوگوںکو 21 توپوں کی سلامی جو مجھ سے پوچھ رہے ہیں”آپ زندہ ہیں”:وسیم اکرام
    • میرے بعد دوسرے نمبر پر عاطف اسلم اچھے گلوکار ہیں،چاہت فتح علی
    • لینڈ سلائیڈ کے باعث قراقرم ہائی وے بند، سیاح پھنس گئے
    • کیف پر روسی حملہ، 7 افراد ہلاک، رہائشی عمارتیں متاثر
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل
    • سام سنگ دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی بننے کے قریب
    • شام میں داخل ہونے کی کوشش، 100 سے زائد آبادکار گرفتار
    • شعیب ملک نے بیٹے اذہان کے ساتھ فٹبال کے خوبصورت لمحات شیئر کر دیے
    • ویبھوو سوریہ ونشی دوسرے کم عمر ترین بین الاقوامی کرکٹر بن گئے
    • خامنہ ای کی 14 ماہ کی پوتی کے لیے دعائیہ تقریب
    • غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملوں میں دو فلسطینی شہید
    • پی سی بی نے کھلاڑیوں کی تنخواہوں کے لیے 1.1 ارب روپے منظور، میچ فیس میں بھی تبدیلی
    • 22 سال بعد پاکستان میں جنوبی ایشیائی کھیلوں کا انعقاد، 11 ارب روپے منظور
    • پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 40 ہزار روپے سے نیچے آ گئی
    • بابر اعظم پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے نئے کپتان مقرر
    • کرسٹیانو رونالڈو نے وینزویلا کے زلزلہ متاثرہ شخص کو میچ دیکھنے کی دعوت دے دی
    • سکیورٹی خدشات پر مجتبیٰ خامنہ ای کو والد کے جنازے میں شرکت سے روک دیا گیا
    • لیونل میسی دو ورلڈ کپ میں 7 گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گیٗے
    • روبوٹ فٹبال ورلڈ کپ جنوبی کوریا میں شروع
    • پولش کوہ پیما نے نانگا پربت بغیر آکسیجن سر کر کے اسکیئنگ میں تاریخ رقم کر دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسامہ بن لادن کے بیٹے بارے امریکی انکشاف

    By Daily Khabrainجنوری 6, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    osama bin laden son
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا نے عالمی دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے بانی رہنما اسامہ بن لادن کے بیٹے اور وارث حمزہ بن لادن کا نام دہشتگردوں کی بلیک لسٹ میں شامل کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے حمزہ بن لادن کا نام عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کا حکم دیا جس کا مطلب کوئی بھی امریکی شہری حمزہ سے کسی طرح کا کوئی رابطہ نہیں کرسکے گا، جبکہ امریکا میں اگر ان کے اثاثے موجود ہیں تو وہ بھی منجمد کر لیے جائیں گے۔اسامہ بن لادن کے ٹھکانے پر کارروائی میں امریکی نیوی سیل کو ملنے والے خطوط میں حمزہ نے اپنے والد سے ان کے نقش قدم پر چلنے کے لیے ٹریننگ کی درخواوست کی تھی۔ان خطوط کی جانچ پڑتال کرنے والے سی آئی اے کے تجزیہ کار نے 2009 میںبتایا تھا کہ حمزہ نے جس وقت ایبٹ آباد میں چھپ کر رہنے والے اپنے والد کو خط لکھا، تب دونوں نے ایک دوسرے کو 8 سال سے نہیں دیکھا تھا تاہم اسامہ بن لادن اس وقت ایران میں نظر بند اپنے بیٹے کو القاعدہ کا سربراہ بننے کی تربیت فراہم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد ان کے مصری نائب ایمن الظواہری نے تنظیم کی باگ دوڑ سنبھالی تاہم حمزہ نے اپنے حامیوں کے لیے آڈیو پیغام جاری کیا۔جولائی 2016 میں سامنے آنے والے آڈیو پیغام میں حمزہ بن لادن نے، ان کے والد کو قتل کرنے پر امریکا سے بدلہ لینے کی دھمکی دی تھی۔ہم سب اسامہ ہیں کے عنوان سے جاری ہونے والے 21 منٹ کے اس آڈیو پیغام میں حمزہ نے امریکا اور اس کے اتحادیوں کے خلاف عالمی تنظیم کی کارروائیاں جاری رکھنے کا وعدہ کیا تھا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کیف پر روسی حملہ، 7 افراد ہلاک، رہائشی عمارتیں متاثر

      شام میں داخل ہونے کی کوشش، 100 سے زائد آبادکار گرفتار

      خامنہ ای کی 14 ماہ کی پوتی کے لیے دعائیہ تقریب

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.