Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یکم جولائی سے پاسپورٹ دفاتر میں نقد ادائیگی بند، فیس کیو آر کوڈ کے ذریعے وصول ہوگی
    • ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکا کا گرین سگنل
    • پی آئی اے کی پرواز پی کے 309 دورانِ پرواز فنی خرابی کا شکار، بڑا حادثہ ٹل گیا
    • مصر کو ورلڈ کپ کے آخری گروپ میچ سے قبل سیٹل کی پرواز سے روک دیا گیا
    • اسرائیل جنوبی لبنان میں سکیورٹی زون برقرار رکھے گا
    • محمد یوسف کی کوششوں سے 12 قریبی رشتہ داروں نے اسلام قبول کر لیا
    • براہموس سپرسونک میزائل ڈیل، بھارت اور یو اے ای کے درمیان مذاکرات جاری
    • ایران کا کہنا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں امریکہ کے ساتھ تکنیکی مذاکرات مکمل
    • ہالینڈ نے ورلڈ کپ سائیکل میں 20 گول کر لیے (16 کوالیفائرز، 4 فائنلز)
    • اسٹوکس اور ایٹکنسن تیسرے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ اسکواڈ میں شامل ہو گئے
    • پاکستانیوں نے 5 دن میں 300 ارب ایرانی ریال خرید لیے
    • لیونل میسی نے ورلڈ کپ میں گولز کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
    • طافو خان کے صاحبزادے طارق طافو انتقال کرگئے
    • انسٹاگرام کا نیا فیچر،اب ہر کیروسل سلائیڈ پر الگ کیپشن لگانا ممکن ہو گیا
    • عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ
    • قطر میں ایل این جی پلانٹ دھماکہ، 13 پاکستانی اور بھارتی مزدور جاں بحق
    • 20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے
    • برطانوی سابق ڈی یو پی رہنما سر جیفری ڈونلڈسن بچوں سے جنسی زیادتی کے جرم میں قصوروار قرار
    • ایران آئی اے ای اے معائنہ کاروں کو واپس آنے دے گا:وینس کا دعویٰ
    • لندن میں 38 ڈگری تک گرمی متوقع، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جمائما کے اکاﺅنٹس بارے اہم خبر, عمران خان وضاحت بھی سامنے آگئی

    By Daily Khabrainجون 2, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایبٹ آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جمائما کو اکاﺅنٹس کی تفصیلات مل گئی ہیں اور تفصیلات عدالت میں پیش کردیں گے ¾نہال ہاشمی کی جگہ جیل میں ہے ¾تحقیقات کرلیں حلا ل کے پیسے سے جائیداد بنائی اور حلال کے پیسوں پر بنی گالہ کی پراپرٹی بنائی،سچ تو ایک ہی ہے جھوٹ ایک بولتے ہیں تو اس کے بعد 100 جھوٹ بولنا پڑتے ہیں اور جھوٹ کے لئے کبھی قطری خط تو کبھی جھوٹ بولا جاتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے نہال ہاشمی کے خطاب پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ نہال ہاشمی کا بیان ڈرامہ ہے ¾یہ نواز شریف کی پرانی عادت ہے ،پہلے بیان دلواتے ہیں اور پھر ہٹاتے ہیں،انہوں نے پہلے مشاہد اللہ سے بیان دلوایاپھر بعد میں انہیں نواز دیا اور اس کے بعد پرویز رشید کے ساتھ بھی ایسا ہی کیا گیا ،یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ججوں پر ڈنڈوں سے حملہ کیا۔انہوں نے کہا کہ نہال ہاشمی کی جگہ جیل میںہے تاکہ عبرت ناک پیغام جائے ¾اس سے بڑا جرم کیا ہے کہ آپ عدالتوں کو دھمکیاں دیں،پلان کرکے جے آئی ٹی کو نشانہ بنایا گیا ، وزیراعظم کا ٹرائل ہورہا ہے اور وہ کرسی پر جما بیٹھے ہیں ¾ کرمنل ٹرائل کی وجہ سے انہیں سعودی عرب میں وہ عزت نہیں دی گئی جو دینی چاہیے تھی اور ایک بن بلائے مہمان کی طرح ان کے ساتھ سلوک کیا گیا،جے آئی ٹی ارکان پر اعتراض کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔عمران خان نے کہاکہ کراچی میں ٹینکر مافیا اربوں روپے کما رہا ہے،صاف پانی بہت بڑا ایشو ہے اور پاکستان میں گندا پانی پینے سے بچے مرتے ہیں اور پاکستان میں پانی کا معیار بہت خراب ہے،خیبر پختونخوا کو حصے کی بجلی بھی نہیں دی جاتی۔کے پی کے میں ڈاکٹروں کی ہڑتال پر بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہم کسی صورت بلیک میل نہیں ہونگے ،ہڑتال اس لے ہورہی ہے کیونکہ ہم نے حاضری کیلئے بائیومیٹرک سسٹم بنا دیا ہے۔عمران خان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ عافیہ صدیقی کیلئے سب سے زیادہ جہدوجہد میں نے کی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      یکم جولائی سے پاسپورٹ دفاتر میں نقد ادائیگی بند، فیس کیو آر کوڈ کے ذریعے وصول ہوگی

      پی آئی اے کی پرواز پی کے 309 دورانِ پرواز فنی خرابی کا شکار، بڑا حادثہ ٹل گیا

      محمد یوسف کی کوششوں سے 12 قریبی رشتہ داروں نے اسلام قبول کر لیا

      تازہ ترین

      عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ

      20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے

      برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.