Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکا نے ایران پر ایک بار پھر فضائی حملے شروع کردیے
    • شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع
    • جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے خلا میں پراسرار مالیکیول دریافت کر لیا
    • چین کا برقی راکٹ لانچ سسٹم خلائی سفر کے اخراجات کم کرنے کے قریب
    • مصنوعی ذہانت نے سپر کنڈکٹرز کی تلاش میں سائنسدانوں کو بڑی کامیابی دلا دی
    • نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع
    • پنجاب حکومت کا لاہور میں 200 سے زیادہ پرائیویٹ اسکولوں کو سیل کرنے کا فیصلہ۔
    • دمشق میں میکرون کے ہوٹل کے قریب دھماکے، کشیدگی میں اضافہ
    • یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا
    • دمشق میں دھماکوں کے بعد میکرون کی شامی صدر سے ملاقات
    • عاصم اظہر کا "آرزو” بھارت میں چھا گیا — دوسرا بڑا چارٹ ہٹ بن گیا
    • حکومت کا 28 مزید سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ
    • پنجاب کا الیکٹرک بس چارجنگ نیٹ ورک کے لیے 40 ارب روپے مختص کرنے کا اعلان
    • زیارت چیک پوسٹ حملہ، 9 پولیس اہلکار شہید
    • آرامکو نے تیل کی قیمتیں 5 سال کی کم ترین سطح پر کر دیں
    • عمان کے ساحل کے قریب میزائل حملے کے بعد ٹینکر میں آگ لگ گئی
    • حماس کا غزہ کی حکومتی باڈی تحلیل کرنے کا اعلان
    • وینزویلا زلزلوں میں ہلاکتیں 3,535 تک پہنچ گئیں، ہزاروں بے گھر
    • ماسکو ریجن پر رات گئے 430 سے زائد ڈرونز کا حملہ
    • ایرانی وزیر خارجہ ارا غچی: دھمکیوں کے سائے میں مذاکرات نہیں ہوں گے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آرمی چیف نے افغانستان سے ساتھ ملکر کاروائی کرنے کا مطالبہ کر دیا

    By Daily Khabrainاگست 26, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    RAWALPINDI: A nine member Afghan media delegation visited GHQ and interacted with Chief of Army Staff COAS General Qamar Javed Bajwa . COAS said that Afghanistan is a brotherly neighbor and terrorists are our common enemy against which a trust based coordinated response is required rather than blame game and Media can play a vital role in mitigating the negativity created by inimical forces.. INP PHOTO
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی (بیورو رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان ہمارا برادر ہمسایہ ہے اور دہشتگرد ہمارے مشترکہ دشمن ہیں الزام تراشی کی بجائے دہشتگردوں کیخلاف اعتماد پر مبنی مربوط کارروائی کی ضرورت ہے،پاکستان نے ہر رنگ و نسل کے دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کئے ہیں اور پاکستان میں دہشتگردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہیں نہیں جو افغانستان کیخلاف استعمال کی جا رہی ہوں ۔آئی ایس پی آر کے مطابق افغان میڈیا کے نو رکنی وفد نے جمعہ کو جی ایچ کیو کا دورہ کیااورچیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ افغانستان ہمارا برادر ہمسایہ ہے اور دہشتگرد ہمارے مشترکہ دشمن ہیں الزام تراشی کی بجائے دہشتگردوں کیخلاف اعتماد پر مبنی مربوط کارروائی کی ضرورت ہے اور میڈیامخالف قوتوں کی طرف سے پھیلائے گئے منفی تاثر کوزائل کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتاہے ۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاکہ پاکستان نے ہر رنگ و نسل کے دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کئے ہیں اور پاکستان میں دہشتگردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہیں نہیں جو افغانستان کیخلاف استعمال کی جا رہی ہوں ۔ آرمی چیف نے پاک افغان سرحد پر موثر بارڈر مینجمنٹ کی ضرورت پر زور دیا جس کیلئے پاکستان نے اپنی سائیڈ پر موثر اقدامات کئے ہیں جن میں باڑ لگانے کے علاوہ نئے سرحدی قلعوں اور چوکیوں کا قیام بھی شامل ہے ۔ افغان میڈیا کے وفد نے اپنا وقت دینے اور مخلصانہ تبادلہ خیال پر پاک فوج کے سربراہ کا شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے کہاکہ اس طرح کے رابطے ایک دوسرے کو سمجھنے کیلئے نہایت مفید ہیں وہ اپنے اس دورے سے حقائق پر مبنی موثر تاثر لے کر وطن واپس جائیں گے ۔ افغان میڈیا کا وفد آئی ایس پی آر کی کوارڈی نیشن سے پاکستان کے ایک ہفتے کے دورے پر آیا ہوا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      پنجاب حکومت کا لاہور میں 200 سے زیادہ پرائیویٹ اسکولوں کو سیل کرنے کا فیصلہ۔

      تازہ ترین

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.