لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے جاتی امراءمیں ملاقات کی ملاقات میں نیب کی جانب سے شریف فیملی پر بنائے گئے مقدمات اور این اے 120 میں ضمنی الیکشن بارے تبادلہ خیال کیا گیا بتایاگیا ہے کہ گزشتہ دوپہر تین بجے سہ پہر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف بذریعہ ہیلی کاپٹر جاتی امراءپہنچے اور انہوں نے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے ون ٹو ون ملاقات کی ملاقات میں نیب کی جانب سے شریف فیملی پر بنائے گئے مقدمات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور اس حوالے سے آئندہ کی حکمت عملی بھی طے کی گئی جبکہ ملاقات میں این اے 120 میں ہونے والے ضمنی الیکشن پر بھی گفتگوکی گئی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو این اے 120 کی انتخابی مہم کے حوالے سے اہم ہدایات دی ہیں۔
بریکنگ نیوز
- شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع
- جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے خلا میں پراسرار مالیکیول دریافت کر لیا
- چین کا برقی راکٹ لانچ سسٹم خلائی سفر کے اخراجات کم کرنے کے قریب
- مصنوعی ذہانت نے سپر کنڈکٹرز کی تلاش میں سائنسدانوں کو بڑی کامیابی دلا دی
- نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع
- پنجاب حکومت کا لاہور میں 200 سے زیادہ پرائیویٹ اسکولوں کو سیل کرنے کا فیصلہ۔
- دمشق میں میکرون کے ہوٹل کے قریب دھماکے، کشیدگی میں اضافہ
- یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا
- دمشق میں دھماکوں کے بعد میکرون کی شامی صدر سے ملاقات
- عاصم اظہر کا "آرزو” بھارت میں چھا گیا — دوسرا بڑا چارٹ ہٹ بن گیا
- حکومت کا 28 مزید سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ
- پنجاب کا الیکٹرک بس چارجنگ نیٹ ورک کے لیے 40 ارب روپے مختص کرنے کا اعلان
- زیارت چیک پوسٹ حملہ، 9 پولیس اہلکار شہید
- آرامکو نے تیل کی قیمتیں 5 سال کی کم ترین سطح پر کر دیں
- عمان کے ساحل کے قریب میزائل حملے کے بعد ٹینکر میں آگ لگ گئی
- حماس کا غزہ کی حکومتی باڈی تحلیل کرنے کا اعلان
- وینزویلا زلزلوں میں ہلاکتیں 3,535 تک پہنچ گئیں، ہزاروں بے گھر
- ماسکو ریجن پر رات گئے 430 سے زائد ڈرونز کا حملہ
- ایرانی وزیر خارجہ ارا غچی: دھمکیوں کے سائے میں مذاکرات نہیں ہوں گے
- رونالڈو نے بین الاقوامی فٹبال کو الوداع کہہ دیا
