تازہ تر ین

”مجھے کیوں نکالا “کا جواب ،دلچسپ خبر

لاہور(خصوصی رپورٹ)پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے اس سوال جو وہ اسلام آباد سے لاہور ریلی کے دوران عوام سے پوچھتے رہے ہیں کہ بتایاجائے مجھے کیوں نکالا کے جواب میں نیا گانا تیار کیا ہے جو تحریک انصاف نے قرطبہ چوک کے جلسے میں ریلیز کیا گانے کے پس منظر میں نواز شریف کا ریلی سے سوال کرتے ہوئے دکھایاگیا ہے جبکہ اسی گانے میں پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے پنجابی زبان کے ڈائیلاگ بھی شامل کئے گئے ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain